
کوئٹہ میں دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے کانفرنس میں بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کے علاوہ جنرل رٹائرڈ حمید گل، اعجاز الحق، مولانا سمیع الحق اور دیگر رہنما شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
