Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوئین اف او ائی سی

October 22, 2012October 22, 2012 0 1 min read
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

پاکستان کی سابق وزیراعظم ppp کی ملکہ عالیہ بے نظیر بھٹو نے انتہائی کم عمری میں سیاسی استعماریت ڈکٹیٹرشپ اور مذہبی انتہائی کے خلاف عملی جدوجہد و جنون بادہ پیمائی کا اغاز کیا۔بی بی نے نہ صرف ڈکٹیٹرشپ کو تہہ خاک کیا بلکہ وہ اپنے ادوار میں اسامہ بن لادن سے لیکر محسودوں تک مذہبی فرقہ پرستی کی اڑ میں خون انسانیت کے بیوپاریوں اور sucide بمباروں کے ساتھ لڑتی رہی۔ آخر کار وہ 2007 کی انتخابی مہم کے اخری دن غیر ملکی ایجنسیوں قاتلان جمہوریت، مذہبی ڈکیٹوں کی بہیمت و سفاکیت کا نشانہ بن کر عالم بالا کوکوچ کرگئیں۔شہید بی بی کو گرانقدر خدمات کے بدلے قوم نے شہید جمہوریت کا عوامی لقب عطا کیا۔ شہید جمہوریت کے بعد سوات کی رہائشی شجاعت و بسالت کی ائینہ دار آٹھویں جماعت کی ملکہ عالیہ نے قلم و کتاب کے ابدالی میزائلوں سے انتہاپسندی کے سومنات مندر کو پاش پاش کرکے دنیا بھر میں ہلچل مچادی۔ بی بی کو شہید جمہوریت کی تخت نشینی ودیعت ہوئی تو پھر ملالہ کوdaughter of uno یا پھر QUEEN OF OIC کا اعزاز دینا ناگزیر ہوگا۔ پی پی کی ملکہ بیظیر بھٹو کی شہادت پر پوری قوم سوگوار تھی تو اج ملالہ پر ڈھائی جانے والی ظلمت نے بھی 17کروڑ پاکستانی شدت غم سے چور چور ہیں۔ خیبر سے کراچی تک کروڑوں ہاتھ بارگاہ رب العالمین میں ملالہ کی صحت یابی کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں۔ مغربی میڈیا بھی کابل میں امریکیوں اور ناٹو کو پڑنے والی متوقع شکست کے جوتوں کی مار کے پیش نظر ملالہ کی شان میں قصیدے اور نوحے سوز و گداز کے پیرائے میں چھاپ رہا ہے۔ تاکہ سول سوسائٹی کو طالبان سے متنفر کیا جاسکے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانحہ دلسوز و دل گداز پر رنج و الم کا ماتم کررہے ہیں۔

ملالہ پر کیا جانیوالہ حملہ اقوام عالم میں بجلی کی کڑک سے گونج رہا ہے۔ بین الاقوامی جرنلزم چاہے پرنٹ ہو یا الیکٹرانک انٹرنیٹ ہو یا جدید سائنسی میڈیا یہودیوں کی ملکیت ہے جو فسوں کاری غلط بیانی حقائق سے کوسوں دور مخالفین کے خلاف ایسی خوفناک اور زہریلی میڈیا وار کرتا ہے کہ ہٹلر کے وزیراطلاعات گوئبلز کا وہ جملہ یاد اجاتا ہے جس میں گوئبلز کا کہنا تھاکہ جھوٹ کو تواتر کے ساتھ بولتے رہو ایک دن وہی جھوٹ سفید سچ کی شکل میں اپکو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ ملالہ کیس کو دنیا بھر میں اندازوں سے کہیں زیادہ پزیرائی مل رہی ہے۔ امریکہ سے یورپی یونین اور مڈل ایسٹ سے سنٹرل ایشیا تک پھیلے ہوئے دو سو ملکوں کے صدور وزرائے اعظم بادشاہ ملالہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔ امریکی ایجنسیاں ناٹو صہیونی میڈیا پاک فورسز اور طالبان کے مابین رنجش کو بڑھاوا دے رہی ہیں۔ امریکہ شمالی وزیرستان میں عسکری اپریشن کی خاطر کئی سالوں سے پاکستان کی منت و سماجت کررہا ہے مگر ہماری سیاسی و عسکری قیادت نے انکل سامکا مطالبہ رد کردیا تھا۔ جنرل کیانی نے دو ٹوک انداز میں امریکی ارمی چیف کو ٹکا سا جواب دیا تھا کہ اگر ضرورت ہوئی تو پاک فوج وزیرستان میں خود اپریشن کرے گی۔ ملالہ کیس میں عام پاکستانی سے لیکر حکومتی تھنک ٹینکوں اور GHQ سے لیکر سیاسی و دینی قائدین تک کو اس نقطے پر غور و خوض کرنا ہوگا کہ کہیں امریکہ پاک فورسزاور طالبان کے درمیان اگ و خون کا میدان سجانے کی پینترہ بازی کئے ہوئے تو نہیں۔ جنگ بدر کا میدان مسلمانوں کی فقید المثال کامیابی کے پھریرے لہرا رہا تھا۔

کفار مکہ عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئے کئی میدان جنگ کے کام ائے تو درجنوں گرفتار ہوئے۔ کافر قیدی تھر تھر کانپ رہے تھے کہ اب مسلمان تلوار سے تن دھڑ علحیدہ کردیں گے مگر دونوں جہانوں کے لئے رحمت کا لقب پانے والے مجسم خیر نبی کا لقب پانے والے پیغمبر انسانیت سے مشفقانہ لہجے میں کفار سے ہمکلام ہوئے اپ میں سے تعلیم یافتہ قیدی بچوں کو پڑھائیں تو انہیں رہا کردیا جائیگا۔ جید اصحابہ کرام بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے کسی نے محبوب خدا کے فیصلے پر ایک حرف تک نہ کہا اور خوشدلی سے حضرت محمد صلعم کے احکامات کے سامنے سر تسلیم خم کرلیامگر دکھ تو یہ ہے کہ ہر وقت آںحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کی ہر وقت تسبیح پڑھنے والے اسلامی قوانین کا دم بھرنے اور تعلیمات خدا اور زمین پر قران فرقان کی حاکمیت کا درس دینے والے کون لوگ ہیں؟ ایک طرف نبی آخرالزمان کا بلند قامت فیصلہ ملاحظہ ہو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود چل کر قیدیوں کے پاس گئے قیدیوں کو افر دی کہ وہ مسلمان بچوں کو زیور تعلیم سے ہم اہنگ کریں تو رہاہوجائیں گے دوسری طرف اسلامک شدت پسند تعلیمی اداروں کو بموں سے تباہ کررہے ہیں۔ لڑکیوں کی تعلیم کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔

بے گناہوں کو خود کش بمباری سے مارا جارہا ہے۔ کم سن بچوں اور بچیوں کو ہراساں کیا جاتا ہے۔ہمارا دین تو ماں کی گود سے قبر کی گود تک تعلیم کا درس دیتا ہے مگر یہ شقی القلب قاتل کون ہیں انکا ایجنڈا کیا ہے؟ یہ درندہ صفت وحشی نسل کہاں سے نازل ہوئی ؟ کیا ایک پل کے لئے انہوں نے یہ سوچنا گوارہ نہیں کیا کہ جس معصوم ہیرو لڑکی کے سر میں گولی اتاری جارہی ہے وہ نئی نسل کی ہیرو ملالہ یوسف زئی ہے جس نے اپنے کارہائے نمایاں سے ملک و قوم کا نام روشن کیا ؟ قابل داد ہے وہ خون جس نے دو چار دنوں کے لئے ہی قوم کو سر اٹھا کر جینے کا صلہ دیا۔ ملالہ زئی کے ملزمان بگڑے ہوئے خونخوار درندے ہیں جو ایک طرف اپنی بربریت کا فخر سے اقرار کرتے ہیں تو دوسری طرف وہ ظلمت کربلا ڈھا کر بھی غلطی تسلیم نہیںکرتے۔یہ عقل و فکر کی کونسی جہت ہے جو اس سفاکیت کی تائید کناں ہے؟ ایسے قاتلوں کو انسانوں کی فہرست میں شامل کرنے والے بھی ملزم ہیں۔ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے مغربی میڈیا میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے جس کے مفہوم و متن پر نگاہ دوڑانی ہوگی۔ نیویارک ٹائمز نے اپنے ادارئیے >ملالہ پاکستان کا مستقبلِ< لکھا ہے کہ ملا لہ یوسف زئی پاکستان کا مستقبل ہے طالبان شدت پسند دبلی پتلی لڑکی سے اتنے خوف زدہ تھے کہ اسے گولی مار دی ۔ اسکا قصور کیا تھا؟ قاتلوں کو قلق تھا کہ وہ لڑکیوںمیں تعلیم حاصل کرنے کے جذبے کو اگے بڑھا رہی تھی۔ ملالہ کوئی عام ہدف یا شخصیت نہیں تھا۔ملالہ یوسف زئی کا نام پہلی مرتبہ اس وقت کانوں میں رس گھولنے لگا جب اس نے طالبان کے ساتھ گزرے لمحات کو بی بی سی کی ڈائری میں قلم بند کیا۔

Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

ملالہ کوپچھلے سال تو قومی امن ایوارڈ کا حقدار ٹھرایا گیا۔ دی ٹائمز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انتہاپسند ظالمان کے ترجمان احسان نے کہا ملالہ مغربی کلچر کو فروغ دے رہی تھی۔ دہشت گردوں نے دوبارہ اعادہ کیا کہ اگر ملالہ بچ گئی تو اسے دوبارہ راندہ درگاہ بنادیں گے۔ پاک ارمی چیف جنرل کیانی نے اسے بذدلانہ اقدام کا نام دیا۔ جنرل کیانی اور عسکری قیادت ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں۔ طالبان اج تک مینگورہ سوات اور گرد و نواح میں200 تعلیمی ادارے بارود سے تباہ کرچکے ہیں۔ اس امر میں کوئی شک نہیں کہ ملالہ پاکستان کا مستقبل ہے اگر مستقبل میں ایسی گھناونی وارداتیں دوبارہ ہوئیں تو یاد رہے ایک طرف پاکستان کی ریاستی سلامتی خطرات و خدشات کے سمندر میں ڈوب سکتی ہے تو دوسری طرف ملک و قوم کا مستقبل تاریک سے تاریک تر بن سکتا ہے۔

تحریر : روف عامر

Share this:
Tags:
Malala Yousafzai pakistan بے نظیر بھٹو ملالہ یوسف زئی
Kuwait Police Attack
Previous Post کویت : پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، 29 زخمی افراد اسپتال پہنچ گئے
Next Post پاکستانی سیاست
Rohail Akbar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close