پاکستان کرکٹ ٹیم نے کوچ وقار یونس کو فتح کا تحفہ دیکر الوداع کہا ہے۔ وقاریونس دورے کے بعد عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ٹیم نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت دورے مکمل کلین سوئپ کیا ہے۔

Start typing to search...