
کویت میں چھہ برسوں کے دوران چوتھی مرتبہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اسلام پسندوں کو برتری حاصل ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں پارلیمنٹ انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پرامن رہے کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا۔
پچاس نشتوں کی پارلیمنٹ کیلئے دو سو چھیاسی امیدواروں میں مقابلہ ہے۔ رائے عامہ کے مطابق اسلام پسندوں کو پچاس فیصد سے زائد ووٹ ملے توقع ہے۔
