Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کچھ بھی تو نہیں بدلا !

January 12, 2013 0 1 min read
Pakistan Inflation
Pakistan Inflation
Pakistan Inflation

وطنِ عزیز میں ہم لوگ اتحاد ، اتفاق ، ہم آہنگی ، بھائی چارہ اور یگانگت کو ڈھونڈنے میں سرگرداں ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ یہ سب کچھ ناپید ہو کر رہ گیا ہے جبکہ ان تمام چیزوں سے ہم وطنوں کی اکثریت وابستہ ہونا چاہتی ہے۔ دھرتی کو ماں کا درجہ دینا بھی وطن سے پیار و محبت کا ایک ذریعہ ہوتا ہے جس سے ہمارے ملک کا بچہ بچہ واقف ہے۔ اضافۂ آبادی اور مہنگائی کے نہ تھمنے والے سیلِ رواں کے باوجود وطنِ عزیز کا ہر باسی اس امید پر زندہ اور مسکراتا ہوا نظر آتا ہے کہ کبھی نہ کبھی ہمارے ملک کا حال بدلے گا، کبھی نہ کبھی ہم سب بھی خوشیوں سے لبریز دن دیکھیں گے، حقوق کی بازیابی کے ضمن میں انتظامیہ اور حکومت کے رویہ میں کبھی نہ کبھی تو تبدیلی آئے گی ، کبھی تو ہم بھی ہر چیز میں خود کفیل ہونگے، ملک کے آئین میں ملک کے ہر شہری کو جس طرح اس کے بنیادی حقوق سے استفادہ کی طمانیت دی گئی ہے اس پر کبھی تو عمل در آمد کا سلسلہ شروع ہو گا، سماجی، تعلیمی اور معاشی نظام کبھی تو اپنے پیروں پر کھڑا ہو گا جس سے ہماری آنے والی نسلیں مستفید ہو سکیں گی، یہ تو ہیں وہ بنیادی نکات جس کی تمنا ملک کا ہر شہری اپنے دل میں زندہ رکھے ہوئے ہے۔

انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اور چند طبقے تو وہاں حصار کی سی صورتحال میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ پاکستان ہیومن رائٹس واچ کے علی ادیان حسن نے کہا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں پاکستانیوں کے لئے سب سے زیادہ خونریز سال ثابت ہوا۔دھماکوں کی تازہ لہر سے جمعرات کو پاکستان کے مغربی شہر کوئٹہ میں ہونے والی تباہی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد لگ بھگ ایک سو سے تجاوز کر چکی ہے۔ وطنِ عزیز کے باسیوں پر کئی سالوں سے ایسے گھنائونے عمل کا کھیل جاری ہے ، وہ یہ بھی سوچتے ہیں کہ کبھی تو یہ سلسلہ بھی تھمے کا اور ملک کا ہر فرد آزادی سے نقل و حرکت کر سکے گا۔

جہاں خطرے کی سنسناہٹ نہیں ہوگی، سیکوریٹی ادارے مسلسل سوالیہ نشان بنے ہوئے ہیں ، ایسے میں ملک کی چند انسانی حقوق کی تنظیموں کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ حکومت اس بات کی تحقیقات کروائے کہ آیا چند کالعدم گروہوں کے تعلقات سکیورٹی والوں کے ساتھ تو نہیں ہیں ، بظاہر تو ایسا نہیں لگتا کیونکہ جو ہمارے رکھوالے ہوں وہ ایسا نہیں کر سکتے، مگر کچھ بعید بھی نہیں کیونکہ آستین کا سانپ ہر دور میں رہا ہے اس لئے تحقیقات کا دائرۂ کار وسیع کرکے اس بات کی مکمل چھان بین بہت ضروری ہے۔
یہ آزادی ہے کیسی جس نے تنہا کر دیا ہم کو
جو سب کو باندھ کر رکھتی تھی وہ زنجیر اچھی تھی
بدعنوانی اور کرپشن کا ایسا دور دورہ ملک کے طول و عرض میں ایسا پھیلا ہوا ہے جس سے ہر فرد متاثر ہو رہا ہے، نوکریاں ناپید ہو چکی ہیں، بیروزگاری کی لاسٹ اسٹیج چل رہی ہے، گرانی اپنے آخری حدوں کو چُھو رہی ہے ایسے میں انتخابات سَر پر آ چکے ہیں، اب رہی عوام کی بات تو وہ الیکشن میں کیا رُخ اور نظریے کے ساتھ ووٹ دیتے ہیں اس کے لئے ابھی وقت ہے اور ویسے بھی جمہوریت میں عوام کا فیصلہ ہی حتمی ہوتا ہے۔ باقی ساری چیزیں تو ثانوی ثابت ہوتی ہیں۔

Sheikh Rashid
Sheikh Rashid

یہ الگ بات ہے کہ ہمارے یہاں سیاسی اکھاڑے کے لوگ اپنی خوبیوں کے بجائے دوسروں کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے میں ماہر نظر آتے ہیں۔ ایسے ماحول میں بظاہر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ملک کے کسی بھی پارٹی کو عوام سادہ اکثریت سے نوازنے والے نہیں ، اور ایسے میں شیخ رشید کا ٹی وی ٹاک شو میں تجزیہ غالباً ٹھیک ہی لگتا ہے کہ شاید اسمبلی ہینگ ہی وجود میں آئے۔ یوں ایک بار پھر سے جو بھی زیادہ سیٹیں حاصل کرے گا اسے مفاہمت کی پالیسی کو ہی اپنانی ہوگی( اور انہیں ایک دوسروں کے سیاسی دروازے کھٹکھٹانا پڑے گا اس لئے لفظوں کے نشتر بھی ایک دوسرے پر سوچ سمجھ کر چلایا جائے تاکہ الیکشن کے بعد اگر سہارے کی ضرورت محسوس ہو تو ملنے میں کسی کو شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔) مطلب پھر سے پانچ سال عوام کے دکھوں اور بے چینیوں کے سائے تلے ہی گزرنے کی قیاس آرائی ہے۔ خدا خیر کرے ہم سب پر بھی اور ہمارے وطن پر بھی کہ جس کہ سائے میں رہتے ہوئے ہمیں طمانیت محسوس ہوتا ہے ۔ اور خدائے بزرگ و برتر ہمیں پھر سے قائد اعظم کا پاکستان عطا کر دے تاکہ اتحاد و بھائی چارگی میں پیار و محبت کے ساتھ اس ملک کے لوگ زندگی خوشیوں کے ساتھ گزارنے کے قابل ہو سکیں۔

سب ہی جانتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا جبھی تو ہمارے وطن کا پورا نام” اسلامی جمہوریہ پاکستان” رکھا گیا ہے۔ اور اسلام کو مٹانے کی یہود و نصاریٰ کی کوششیں اور سازشیں تین ہزار سالہ قدیم ہیں جو آج بھی اپنی تمام فتنہ سامانیوں سے جاری ہے۔ یہود و نصاریٰ اسلام کو اپنے لئے خطرہ سمجھتے ہیں اسے مٹانے کے دَر پر رہتے ہیں مگر ایسے عناصر شاید یہ بھول گئے کہ ہمارا دین اسلام تا قیامت سلامت رہنے والا دین ہے۔ اور ہمارے ملک کا بچہ بچہ اس پر کامل یقین رکھتا ہے۔ ہاں! یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ہمارے ملک میں جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے لئے اور ملک میں افرا تفری پیدا کرنے کے لئے چند عناصر یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ ہو سکتے ہیں۔ لیکن وہ جتنا چاہے زور لگا لیں افرا تفری تو پھیلا سکتے ہیں مگر ہمارے باسیوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ احساسِ کمتری میں مبتلا تو کر سکتے ہیں مگر شکست سے دو چار کرنا مشکل ہے۔ لاکھ جتن کر ڈالے، کتنی ہی سازشیں، اسلام کو مٹانے کے لیے اور سب کچھ کر ڈالا جو ان سے بن پڑا اس کے باوجود اسلام روز افزوں پھیل رہا ہے ۔ یہ بات حقیقی اور اٹل ہے کہ پوری دنیا اسلام کو مٹانے کے لئے متحد ہو جائے تب بھی وہ اسلام کو ذرّہ برابر بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ بس ایسے میں ضرورت اس بات کی ہے کہ اب ان منتشر، غیر منظم اور محروم طبقات کو ایک دوسرے کے رابطے میں لاکر ملک کے اس بے ہودہ نظام کو بدلنے کی سعی اور جستجو کی جائے۔

Islamabad Sealed
Islamabad Sealed

ہمارے ملک کی راجدھانی (دارالخلافہ) آج کل لانگ مارچ کے لپیٹ میں ہے ، بہت ہی قلیل وقت لانگ مارچ کے شروع ہونے میں رہ گیا ہے اور تمام اعلیٰ شخصیات اسلام آباد سے غائب ہیں، پیٹرول پمس، سی این جی اسٹیشنز، مارکیٹ ، بلکہ پورے کا پورا اسلام آباد سیل کر دیا گیا ہے ، حتی الامکان کوشش ہے کہ موبائل سروس کی لوڈ شیڈنگ بھی لاہور اور اسلام آباد میں شروع ہو جائے، اس کا مطلب یہ ہوگا کہ خوبصورت دارالخلافہ ہر سہولتوں سے ناپید ہونے جا رہا ہے اور وہاں کے باسیوں کو سخت اذیت کا سامنا ہو گا ایسے میں لانگ مارچ والے بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، کیا واقعی اسلام آباد التحریر اسکوائر بننے جا رہا ہے، اور اگر التحریر اسکوائر بن گیا تو کیا عوام کو وہ تمام سہولتیں میسر آجائیں گی جس کے لئے لانگ مارچ کیا جا رہا ہے۔ اس کے لئے ہم سب کو وقت کا انتظار کرنا ہوگا۔ ویسے بھی آج تک تو ہمارے یہاں کچھ بھی نہیں بدلا ، دیکھیں آنے والے دنوں میں کیسا رنگ نکل کر سامنے آتا ہے۔اس ملک کا غریب اور متوسط طبقہ بہت پِس چکا ہے اس میں یہ بھی سکت باقی نہیں رہی کہ وہ کسی کاز کیلئے گھر سے باہر نکل سکے کیونکہ اس کی جیبیں خالی ہیں۔

ایسے میں حکومت کو چاہیئے کہ اپنے عوام کو وہ سب کچھ دے جس سے عوام کا معیارِ زندگی بہتر ہو سکے، اور دینے کا اس لئے نہیں کہا جا رہا ہے کہ وہ بھیک میں انہیں دیں بلکہ یہ پِسے ہوئے عوام کا حق بھی ہے ، کچھ اسکیمیں متعارف کرائے جائیں جن میں زمین خریدنے کے لئے بلا سود رقم فراہم کیا جائے، مکان بنوانے کے لئے رقم فراہم کیا جائے، تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، زندگی کی بنیادی ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں، لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے، گیس کم از کم گھروں کے چولہوں میں مستقل فراہم کیا جائے، دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے جامع اور ٹھوس حکمتِ عملی وضع کئے جائیں، ٹارگٹ کلنگ سے مستقل نجات دلائی جائے، نوجوان ڈگری یافتہ افراد کو نوکریاں فراہم کی جائیں (اداروں کو پابند کیا جائے کہ ان سے تجربہ نہ مانگا جائے کیونکہ کوئی بھی نوجوان جب نوکری کیلئے جاتا ہے تو اسے زیادہ تر اداروں کی جانب سے ایسے ہی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ آپ کے پاس تجربہ نہیں ہے، بیچارے نے ڈگری تو محنت سے حاصل کر لی مگر تجربہ کوئی ماں کے پیٹ سے لیکر تو پیدا نہیں ہوتا۔

Zardari Pervez Ashraf
Zardari Pervez Ashraf

نوکری ملے گی تو تجربہ بھی ہو جائے گا) جو بے یارو مددگار در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ فرقہ پرستی جو بہت راز داری سے فروغ پا رہا ہے جس سے وقتاً فوقتاً فساد بھی ہو رہا ہے اس سے نجات کا صحیح راستہ چُنا جائے، اس جیسے اور لاتعداد سہولتوں کی فراہمی ہے جس سے آج ہماری قوم نبرد آزما ہے اور اللہ کے بعد وہ حکمرانوں کی طرف دیکھنے پر مجبور ہیں۔ یہ تمام سہولتیں فراہم کی جائیں تا کہ ہماری عوام اس جملے کی باز گشت سے اپنے آپ کودور رکھنے پر مجبور ہوجائیں اور وہ جملہ ہے ” کچھ بھی تو نہیں بدلا ” ابھی وقت کی ڈور آپ ہی کے ہاتھ میں ہے ، آپ چاہیں تو یہ سب کچھ پلک جھپکتے میں کر سکتے ہیں جس سے آپ کے عوام خوشیوں ، شادمانیوں کی طرف لوٹ جائیں گے اور ہم سب کا ملک ترقی و کامرانی کی طرف گامزن ہو سکتا ہے۔

وہ ممالک جو ہمارے بعد وجود میں آئے وہ تو ترقی کی راہ میں کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہیں مگر ہم پیچھے رہ گئے، آخر کیوں ، یہ بھی سوچنے کا مقام ہے اور یہ سب سوچنے کی ذمہ داری بھی آپ ہی پر عائد ہوتی ہے کیونکہ عوام نے آپ کو منتخب کرکے اُس مقام پر بٹھادیا ہے جہاں بیٹھ کر یہ سب کام انجام دیئے جا سکتے ہیں۔ خدارا اب انتظار مت کیجئے اور کر ڈالیئے وہ سب کچھ جس کا عوام آپ سے امید لگائے ہوئے ہیں۔

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

 

Share this:
Tags:
load shedding unity اتحاد اتفاق تعلیمی لوڈ شیڈنگ
Previous Post بھمبر کی خبریں(جی پی آئی) 11-01-2013
Next Post شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ
Kamal Mustafa Shah Faisal Town

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close