Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا بارہ آنے

January 22, 2013 0 1 min read
Tahir Ul Qadari
Tahir Ul Qadari
Tahir Ul Qadari

میرے مُرشد شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر حضرت مولانا علاّمہ طاہر القادری اسلام آبادصاحب نے اسلام آباد میں چالیس لاکھ کا مجمع اکٹھا کرکے تاریخِ عالم میں اپنے آپ کو ہمیشہ کے لیے امر کر لیا۔چار دنوں تک اُنہوں نے اسلام آباد کو یر غمال بنا کے یزیدیوں کو گھُٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور نہ صرف اپنے تمام مطالبات منوا لیے بلکہ حکومت وہ کچھ بھی مان گئی جس کا مُرشد نے تقاضہ بھی نہیں کیا تھا۔

جب سے مُرشد پاکستان تشریف لائے ہیں ، اُن کے لکھاری مریدین میں چشمک جاری ہے ۔ہر کوئی بڑھ چڑھ کر اپنے آپ کو مریدِ اولیٰ ثابت کرنے کی کوششوں میں مگن ہے لیکن میں اِس دَوڑ میں شامل نہیں کیونکہ لفظی بازیگری کی بجائے مَیں ہمہ وقت عملی طور پر مُرشد کے لیے کچھ نہ کچھ کر گزرنے کی اُمنگوں کو جوان رکھنے کی تگ و دَو کرتی رہتی ہوں۔ ویسے بھی مَیں محترم عرفان صدیقی جیسی خوبصورت نثر لکھنے سے قاصر ہوں ۔اُن کے کالم پڑھ کر تو مولانا محمد حسین آزاد یاد آ جاتے ہیں جن کی نثر پڑھ کر ہم نظم کا مزہ لیا کرتے ہیں۔عطاء الحق قاسمی صاحب کے سامنے توہم طفلِ مکتب ہیں اور کوئی کچھ بھی کہے ، سچ تو یہی ہے کہ اُن کے اندازِ بیاں کے آگے سبھی طفلِ مکتب ہیں۔

میں ہمیشہ صدیقی صاحب کے کالم بڑے اہتمام سے اور قاسمی صاحب کے چسکے لے لے کر پڑھتی رہتی ہوں لیکن جب سے یہ راز افشاء ہوا ہے کہ یہ حضرات بھی شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر حضرت مولانا علاّمہ طاہر القادری صاحب کے مریدین میں شامل ہیں ، ایک ان دیکھا ، ان جانا حسد میرے جسم میں سرایت کرچُکا ہے ۔بڑی کوشش کی کہ اِس حسد کو رشک میں بدل دوں لیکن عبث ،بیکار ، بے سود ۔ باوجودیکہ میرا دِل جَل بھُن کے سیخ کباب ہو چُکا ہے ، پھر بھی کم از کم یہ تسلی ضرور ہے کہ یہ حضرات صرف لفظی بازیگری سے دِل موہتے ہیں جبکہ میں اپنے مُرشد کے لیے میدانِ عمل میں ہوں۔

جب میں نے محترم عطاء الحق قاسمی صاحب کا پیمپرز والا کالم پڑھا جس میں قاسمی صاحب نے فرمایا تھا کہ اسلام آباد میں ٹائلٹوں کی عدم دستیابی کی بنا پر حضرت علّامہ نے چالیس لاکھ پیمپرز کا آرڈر دے دیا تو میرا دِل فرطِ عقیدت سے جھومنے لگا اور اتنا جھوما کہ خود مجھے بھی چکر آنے لگے ۔میری کیا مجال کہ میں قاسمی صاحب کی تردید کر سکوں لیکن میرا خیال ہے کہ وہ حساب میں تھوڑے کمزور ہیں ۔چالیس لاکھ افراد کے لیے صرف چالیس لاکھ پیمپرز؟۔ کیا لانگ مارچ کے شُرکاء دائمی قبض کا شکار تھے۔

Long March
Long March

بہر حال میں جو بہت پریشان تھی کہ لانگ مارچ میں ہدیہ نہیں ڈالا ، مطمعن ہو گئی ۔ہوا یوں کہ اِدھر میں نے قاسمی صاحب کا کالم پڑھا ، اُدھر میری بہو اپنے بیٹے (میرے پوتے) کے لیے پیمپرز لے آئی اور میں نے نظر بچا کر سبھی اُڑا لیے۔وہ سارے گھر میں پیمپرز تلاش کرتی پھری لیکن یہ بھی میرے مُرشد کی کرامت کا کرشمہ ہے کہ جہاں میں نے پیمپرز چھُپائے ، وہاں پہنچ کر اُس کی بینائی چلی جاتی ۔میں یہ پیمپرز مُرشد کو ہدیہ نہیں کر سکی کیونکہ میںنے بوجہ حسد قاسمی صاحب سے رابطہ کر کے یہ نہیں پوچھا کہ پیمپرز کہاں پہنچانے ہیں اِس لیے پیمپرز ہدیہ نہ کرنے کا سارا گناہ بھی قاسمی صاحب کے سر ہی ہے۔

ویسے اوّل اوّل جب مُرشد نے زیورات ہدیہ کرنے کا حکم صادر فرمایا تو میں عجیب مخمصے کا شکار ہو گئی ۔میرا دایاں ہاتھ زیورات کی طرف بڑھتا تو بایاں پوری شدّت سے اُسے واپس کھینچ لیتا۔ بعض اوقات تویہ سوچ کر آنکھوں میں آنسو آ جاتے کہ کیا مُرشد سے عقیدت اتنی ہی کم ہے کہ اُسے زیورات پر قُربان کیا جا سکے ؟۔میں کئی بار حوصلہ کرکے اُٹھی لیکن اندر بیٹھے شیطانِ رجیم نے دھکا دے کر گرا دیا۔ اِس دوران میں نے ڈرتے ڈرتے اپنے میاں سے گاڑی ہدیہ کرنے کو بھی کہا لیکن اُنہوں نے وہ بے نقط سُنائیں کہ میں خود کُشی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے لگی ۔شکر ہے کہ میاں نے مُرشد کے بارے
میں کچھ نہیں کہا ورنہ پتہ نہیں بات کہاں تک جا پہنچتی۔

میرا ڈولتا ایمان مُرشد کے کشف و کرامات نے اُس وقت مضبوط کر دیا جب دور بیٹھے مُرشد نے اپنی اِس جھلّی مریدنی کے دِل کا حال جانتے ہوئے ایم کیو ایم کے کراچی والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عورتوں کو زیور اپنے خاوندوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں۔وہ خاوند چھوڑ سکتی ہیں ، زیور نہیں۔میں چشمِ تصور سے دیکھ رہی ہوں کہ مُرشد کی اہلیہ محترمہ نے بھی زیور دیتے وقت یہ فرمایا ہو گا کہ اگر آپ ایک عام انسان ہوتے تو میں خُلح لے کر زیورات بچا لیتی لیکن آپ چونکہ ولیٔ کامل ،مجددِ وقت اور مجتہد العصر ہیں اِس لیے آپ کی بارگاہِ عقیدت پر زیورات قُربان۔شیطان ملک جیسے کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ مُرشد کی اہلیہ محترمہ کے زیورات کی کشش نے جب زیورات کے انبار لگا دیئے تو مُرشد نے مُسکراتے ہوئے اہلیہ کو فرمایا کہ تُم اللہ والوں کی رمز کو کیا جانو۔دیکھو ! میں نے تمہارے زیورات کو ہزار گُنا کر دیا ۔اب اِنہیں سنبھالو اور عیش کرو۔

سبھی نے دیکھا کہ کامیاب دھرنے کے بعد مُرشد فتح کے گیتوں کی گونج میں لاہور تشریف بھی لے آئے لیکن ہمارے الیکٹرانک میڈیا کے پیٹ میں اُٹھتے مروڑ ابھی تک ختم نہیں ہوئے ۔ٹاک شوز میںچُن چُن کے ایسے مہمانوں کو بُلایا جا رہا ہے جو یہ ثابت کرنے کی سعیٔ لا حاصل کر رہے ہیں کہ شیخ الاسلام صاحب نے ”کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا  بارہ آنے۔ وہ کہتے ہیں کہ حکومت نے اُن کا ایک مطالبہ بھی تسلیم نہیں کیا اور کیے گئے معاہدے میں کوئی ایک شق بھی ایسی نہیں جس کی آئین میں صراحت موجود نہ ہو۔

Election Commission
Election Commission

الیکشن کمشن تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے معرضِ وجود میں آیااور آئین کے مطابق صدر ، وزیرِ اعظم اور عدلیہ سمیت کوئی بھی اسے ختم نہیں کر سکتا۔اِس کی صرف ایک ہی صورت ہے کہ الیکشن کمشن کے اربابِ اختیار خود ہی مستعفی ہو
جائیں۔الیکشن کمشن ہی کی طرح سے نگران حکومت پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کی تمام سیاسی پارٹیوں کی مشاورت سے معرضِ وجود میں آنے والی ہے ۔مولانا صاحب کا عدلیہ اور فوج سے مشاورت کا مطالبہ تسلیم کیا گیا نہ الیکشن کمشن کی تشکیلِ نَو کا ۔اسمبلیاں توڑی گئیں نہ صدر کو گھر بھیجا گیا ۔اُمیدواروں کی سکروٹنی پہلے تیرہ چودہ دنوں میں کی جاتی تھی اب ایک ماہ کی مدّت مقرر کردی گئی لیکن اِس کے لیے آئینی ترمیم کی ضرورت ہے جو فی الحال ممکن نہیں۔

سب کچھ بجا لیکن یہ تو بہرحال تسلیم کرنا پڑے گا کہ شیخ الاسلام نے کم از کم یہ تو ثابت کر دیا کہ وہ جب چاہیں حکومت کو گھُٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔اب اگر حکومت یہ کہتے ہوئے کہ”معاہدے قُرآن و حدیث نہیں ہوتے معاہدے سے مُکر جاتی ہے تو اِس میں بھلا شیخ الاسلام کا کیا قصور۔

ویسے بھی مُرشد کو دھرنے کے دوران ہی یہ بشارت ہو گئی تھی کہ جس معاملے میں چوہدری شجاعت حسین ملوث ہو ں اُس میں فریقِ دوم کے لیے اللہ کی پناہ مانگتے ہوئے راہِ فراراختیار کر جانے میں ہی عافیت ہے ۔کیونکہ ایسے معاملات میں فریقِ دوم کا انجام ہمیشہ اکبر بُگتی اور لال مسجد کے باسیوں جیسا ہوتا ہے ۔ مُرشد نے تو جنابِ آصف زرداری کو طلب کیا تھا لیکن جب اُنہوں نے دیکھا کہ چوہدری شجاعت فرشتۂ اجل بن کر نمودار ہو گئے ہیں تو انہوں نے بھی بھلا بُرا معاہدہ کرنے میں ہی عافیت جانی کیونکہ جان بچانا ہر مسلمان کا فرض ہے۔

دُشمنانِ ملک و ملّت تو خیر ہر گز نہیں مانیں گے لیکن یہ عین حقیقت ہے کہ مُرشد نے اپنے اقوال ، افعال اور اعمال سے یہ ثابت کر دیا کہ شیخ الاسلام کہلوانا صرف اُنہی کو زیبا ہے ۔سارا میڈیا اُن کے خلاف دِن رات زہر اُگلتا رہا اور حضرت بار بار بلکہ ہزار بار اُن کا شکریہ ادا کرتے رہے ۔اُن کا دل اپنے محفوظ بنکر میں بھی اپنے عقیدت مند مردوں ، عورتوں اور شیر خوار بچوں کی بدترین حالت دیکھ کر خون کے آنسو روتا رہا۔ اسی بنا پر وہ جب بھی خطاب کے لیے آتے تو دورانِ خطاب اُن کی آنکھیں بار بار ڈبڈباجاتیں۔کچھ نا ہنجار کہتے ہیں کہ کربلا میںتوحضرت امام حسین اپنے احباب جیسے خیمے میں ہی مقیم تھے جبکہ یزیدیت کے خلاف نبرد آزما شیخ الاسلام تو اپنے بُلٹ اور بم پروف بنکر میں تشریف فرما تھے اورعقیدت مند لہو جماتی سردی میں کھُلے آسمان کے نیچے۔

اِن بدبختوں سے کوئی پوچھے کہ کیا حسین کے دَور میں بُلٹ پروف بنکر ہوا کرتے تھے۔اور کیا یہ ممکن تھا کہ چالیس لاکھ کا مجمع حضرت شیخ الاسلام کے بنکر میں سما جاتا۔اب اگر سبھی عقیدت مندوں کے لیے بارہ ، بارہ کروڑ کے بنکر بنائے جاتے تو اِس منصوبے پر کتنے عشروں میں عمل در آمد ہو تا؟۔اوراگر امریکہ مُرشد کے کہنے پر اِس منصوبے پر اربوں کھربوں ڈالر صرف کر دیتا تو کیا امریکی معیشت کا دیوالیہ نہ نکل جاتا؟۔ اسی لیے مُرشد نے چارو ناچار صرف اپنے خاندان کو ہی بنکر میں محفوظ کر لیا۔ویسے بھی جب عقیدت مندوں کو پریشانی نہیں تو دوسروں کے پیٹ میں کیوں مروڑ اُٹھ رہے ہیں۔

کہا گیا کہ حضرت امام حسین نے تو یزید سے معاہدہ کرنے کی بجائے شہادت کو ترجیح دی ، یہ کیسے حسینیت کے پیروکار ہیں جو نہ صرف یزیدیت کے علمبرداروں سے معاہدہ کر رہے ہیں بلکہ اُنکی تعریف میں رطب اللساں بھی ہیں؟۔ایسی باتیں کرنے والے کج فہم نہیں جانتے کہ جب اللہ چاہے توکعبے کوصنم خانوں سے بھی محافظ مل جایا کرتے ہیں۔

Yazid Army
Yazid Army

مُرشد کو یقیناََ بشارت مل چُکی ہو گی کہ یہی یزیدی فوج کل حسینیت کی علمبردار ہو گی۔اسی لیے اُنہوں نے کھُلے دل سے اُن کی تعریف کی اور چونکہ اُنہیں شیطان ملک کی بدنیتی کا پتہ تھا اِس لیے اُنہوں نے اُسے جی بھر کے لعن طعن کی اور جوتے کی نوک پر رکھااور ایسا کرنے کا اُنہیں حق بھی تھاکیونکہ اسلام اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی اجازت دیتا ہے البتہ معاف کر دینے کو بہتر گردانا گیا ہے۔اسی لیے جہاں شیخ الاسلام نے بدتمیز الیکٹرانک میڈیا کو معاف فرمایا وہیں شیطان ملک کو اُس کی حیثیت یاد دلا دی۔

مجمعے کو چالیس لاکھ تسلیم نہ کرنے والوں کے بارے میںتو مُرشد نے خود ہی فرما دیا کہ جھوٹے پر اللہ اور رسولۖ کی ہزار بارلعنت لیکن مُرشد خواہ ناراض ہی کیوں نہ ہو جائیں ، اب میں افشائے حقیقت سے باز نہیں رہ سکتی ۔ یہ بجاکہ مُرشد اپنے ساتھ واقعی چالیس ہزار عقیدت مندوں کو ہی لے کر گئے ۔جس کی واحد وجہ چھوٹے سے اسلام آباد میں جگہ کی تنگی تھی۔

باقی کروڑوں روتے کُرلاتے عقیدت مندوں کو اُنہوں نے حکم دیا کہ وہ ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر لانگ مارچ میں شریک ہوں ۔اِس لحاظ سے تعداد کسی بھی صورت میں نو ، دس کروڑسے کم نہیں تھی پھر بھی مُرشد نے انتہائی کسرِ نفسی سے کام لیتے ہوئے محض چالیس لاکھ پر ہی اکتفا کیا۔

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
election commission islamabad political parties اسلام آباد الیکشن کمشن جماعتوں
Israel Election
Previous Post اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی
Next Post پنجابی تحریک پاکستان دی سنٹرل کمیٹی دا اعلان، طارق محمود جٹالہ چیئر پرسن منتخب

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close