لالہ موسیٰ: کھیل کے میدان نفرتیں ختم کر کے محبتوں کے چراغ روشن کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار راجہ عرفان ظفر آف پوران نے ڈاکٹر عبدالمنان بٹ کپتان جذبہ کرکٹ کلب لالہ موسیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ کھیل کے میدان آباد ہونے سے نوجوان صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف مائل ہوتے ہیں اور نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے علاقے کے نوجوانوں کو کھیل کے میدان آباد کرنے کیلئے ہر ممکن سہولیات مہیا کرنے کیلئے تیار ہیں انشاء اللہ نوجوان بھی کھیلوں میں حصہ لے کر اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
