Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا میں بھی اتنا ہی پاکستانی ہوں جتنے وہ ہیں…؟ بات ہے اپنی اپنی سمجھ کی

August 27, 2012August 27, 2012 0 1 min read
pakistan
pakistan
pakistan

ایک سوال جو بڑے دنوں سے میرے دماغ میں گھرکئے بیٹھا تھا کہ میں خود سے بھی یہ جاننے کی کوشش کروں کہ کیا میں بھی اتنا ہی پاکستانی ہوں جتنے وہ ہیں…؟میرامطلب یہ ہے جیسے حکمران، سیاستدان،بیورکریٹس اور وہ لوگ جو ملک سے محبت کا دم بھرتے ہوئے خود کو پاکستانی ہونے کے تو بہت سے دعوے کرتے ہیں مگر قانون شکنی بھی یہی کررہے ہوتے ہیں اورجب کبھی ملک کے لئے کسی قربانی دینے کا وقت آتاہے کہ یہ کنی کٹاکرنکل بھاگنے کا موقع بھی اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ہیں یوںسب کچھ اُلت پھیراورکیادھرااِن لوگوں کا ہوتا ہے مگرقربانی کا بکرابنتی ہے غریب اور معصوم عوام جیسے اِن دنوں سارے مزے تو حکمران ، سیاستدان اور بیوروکریٹس لوٹ رہے ہیں اور جب اِن کی پکڑ کا وقت آئے گا تو یہ ملک سے نکل بھاگیں گے مگردوسری طرف ملک کے 19کروڑ اپنے بنیادی حقوق سے محروم عوام ہوں گے جوپھربھی ملک سے حب الوطنی کا دم بھرتے پھررہیں گے اور مایوسیوں کا منہ دیکھنے کے باوجود بھی خود کو پاکستانی کہلانے میں فخرمحسوس کریں گے۔

آنے والے ہرمشکل چیلنج سے نبردآزما ہونے کا بھی عزم کئے ہوئے ہوں گے اگراِس مرتبہ بھی ایساہی ہواجس کا خدشہ اور مخمصہ دلوں میں جنم لے رہاہے تو یہ ہماری قوم کے لئے کوئی نیا نہیں ہوگا کیوں کہ ایسا کرنے کا راستہ ہمارے اِنہی موجودہ حکمرانوں نے آمر(ر)جنرل پرویزمشرف کو دے کر خود تلاش کیا ہے اور قوم کے حصے میں ایک بار پھر مایوسیوں کے سواکچھ نہیں آئے گا۔

اَب ایسے میں جب بھی کبھی مجھے میری اوقات سے بڑھ کر کچھ ملتاہے تو وہیں مجھے شدت سے یہ احساس بھی ہوتاہے کہ آج مجھے ربِ کائنات اللہ العزب کی جانب سے جو کچھ بھی عطاہواہے اِس میں اِس کا کرم اور اِس کے پیارے حبیب حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ بھی شامل ہے ورنہ میری کیا اوقات ہے کے مجھے کوئی چیزمل جاتی… جوآج مجھے نصیب ہوئی ہے..؟ تب میں یہ سوچ کرجہاںاپنے رب کا شکراداکرتاہوں تو وہیں مجھے اکثریہ خیال بھی آتاہے کہ رب تعالی کی مجھ پر ہونے والی بے شمار کرم نوازیوںاور عطاکردہ نعمتوں میں میری پاک دھرتی کا بھی تو مجھ پر احسان ہے اگر میرایہ وطن نہ ہوتاتو کیا مجھے رب تعالی کی یہ ساری نعمتیں نصیب ہوتیں…؟یوں مجھے اپنی اِس پیاری سرزمینِ پاکستان کا بھی شکراداکرکے اپنے پاکستانی ہونے کا بھی حق اداکرناچاہئے… مگر پھر خداجانے کیوں …؟میں اپنی دھرتی کا شکر اداکرنے سے کتراجاتاہوں میری اِس کیفیت میںگزشتہ سالوں سے شدت آتی ہی جارہی تھی اور میں اپنی اِس کیفیت سے خود بھی پریشان سا رہنے لگاتھا شائد یہی وجہ ہے کہ میری طبیعت میں بھی جھنجھلاہٹ پن پیدا ہوگیا تھااَب مجھے بھی جس کا احساس ہونے لگا تھا اِس کی کیاوجہ تھی …اَب یہ بھی مجھے معلوم ہونے لگی تھی اور میں جان چکاتھاکہ میری طبیعت میں وطن سے محبت کا عنصر کیوں کرکم ہونے لگاہے…؟ اور میں اپنی دھرتی کا شکراداکرنے سے کیوں کترانے لگا ہوں۔

مجھے یہ بھی محسوس ہونے لگا تھا کہ میں بھی اپنے اندراتناہی پاکستانی ہونے کا جذبہ رکھنے لگا ہوں جتنا حکمران ، سیاستدان ، بیوروکریٹس (جن کے پاس اِس ملک کا دیاسب کچھ ہے) اوروہ ایک عام پاکستانی رکھتاہے جو توانائی بجلی وگیس، صاف پانی ، جدیدتعلیم ، اچھی خوارک ، پُرآسائش سفری سہولتوں، بہترین علان و معالج سے محروم اور دہشت گردی ، قتل وغارت گری ، لوٹ مار ، کرپشن اور اقرباء پروی اور بے لگام مہنگائی کی وجہ سے اپنی مفلوک الحالی سے تنگ ہے ایسے میں اَب آپ خود سمجھ جائیں کہ اپنے بنیادی حقوق سے محروم ایک عام پاکستانی شہری کے دل میں اپنی دھرتی کے لئے کتنی محبت ہوسکتی ہے۔

آ پ بھی خوب جانتے ہوں گے اگر آپ بھی میری طرح کسی ایسے پاکستانی سے ملے ہوں جو اِس سرزمین پر رہتے ہوئے اپنے ماضی اور حال کے حکمرانوں کی نااہلی اور اِن کی ناقص کارکردگی اور اِن کی فرسودہ منصوبہ بندیوں کی وجہ سے اپنے اُن بنیادی حقوق سے محروم ہے جنہیں اپنے عوام کو مہیاکرناہر زمانے میں حکمرانوں کی اولین ذمہ داریاں ہواکرتی ہیں تویقیناآپ بھی اُن کی اور میری طرح اتنے ہی پاکستانی ہوں گے جتنے بنیادی حقوق سے محروم عام پاکستانی اور اُمورمملکت چلانے والے ہوتے ہیں۔

pakistan idependence day
pakistan idependence day

مگر میرے اللہ کا یہ مجھ پراُس وقت بڑا کرم ہواجب میں اِس سال رمضان المبارک کے مہینے میںاپنی آزادی کا 65واں جش منارہاتھاتو میں نے سوچا کہ میں اِس عظیم موقع پرکیوں ناں اپنے آپ کو ٹٹولوں کہ میں کتنا پاکستانی ہوں…؟اور اپنے دل میں اپنی دھرتی کے لئے کتنی محبت رکھتاہوں..؟سوالات کی شکل میں مجھے یہ خیالات اُس وقت آئے جب میں اپنے گھر پر اپنے ملک کا عظیم سبزہلالی پرچم لہرارہاتھااِس دوران میرے دماغ میں یہ سوالات یوں آمڈ آئے کہ جیسے یہ مجھ سے آج حق و سچ جانے بغیر میراپیچھانہیں چھوڑیں گے اور پھر میں جب اپنایہ عظیم پرچم اپنے ملک کی آزاد فضاء میں لہلہاتادیکھ رہاتھاتوتب میرے ذہن میں اپنے اُن تمام سوالات کے جوابات بھی آگئے جن کا اظہار میں کئی سالوں سے نہیں کرپارہاتھامگر مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنے 65ویں جشنِ آزادی کے موقع پر اِس کا پُرتبا ک اظہارکرنے کا موقعہ ملااور میںسُرخروہوا۔

میں نے اپنے پرچم کے سائے تلے کھڑے ہوکراپنے ماضی کے اور موجودہ حکمرانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیاتو مجھے گزشتہ 65سالوں کے ابتدائی جن ایک سال نکال کرباقی کے سالوں میں مایوسیوں کے سواکچھ سمجھ نہیں آیااِس لحاظ سے آج بھی ہمارے موجودہ حکمرانوں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے اِنہوں نے بھی نااہلی اور ناقص کارکردگی کے تمام ریکارڈ توڑکرایسے نئے اور نہ ٹوٹنے والے (اَنٹوٹ ایبل)ریکارڈ بنانے کی ٹھان رکھی ہے کہ جن کی مثال صدیوں تک اِس خطے کے کسی بھی ملک میں نظرنہیں آئے گی۔

مجھے اِس بات کا بھی پورایقین ہے کہ آج جب ہم پاکستانی اپنا65واں جشنِ آزادی مناچکنے کے بعداپنے 66ویںسال میں قدم رکھ رہے ہوں گے تو تب بھی ہماری قوم اپنے بنیادی حقوق سے محروم رہے گی مگراِس کے باوجود بھی یہ اپنے جگرپر پتھررکھ کرآئندہ سال اپنا66واں جشنِ آزادی ضروری منائے گی کیوں کہ مجھے اِس بات کا بھی پّکایقین ہے کہ میری قوم ہر حال میںاپناجشنِ آزادی اُس وقت تک مناتی رہے گی جب تک اِس کے دل میں اپنے ملک کی سرزمین اور اپنے اُن اکابرین سے محبت ہے جن کی محنت اور دن رات کی جدوجہد سے اِسے یہ وطنِ عزیز پاکستان ملاہے اَب یہ اور بات ہے کہ ہماری ساری پاکستانی قوم (صدر، وزیراعظم، اراکین پارلیمنٹ، سیاستدانوں،بیوروکریٹس، وکلا، اساتذہ اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے لے کرایک عام پاکستانی شہری تک )میں قانون شکنی کا عنصر کچھ اِس طرح سرایت کرگیاہے کہ اِسے اِس کا اندازہ ہی نہیں ہوتاہے کہ کیا صحیح ہے …؟اور کیا غلط ہے۔

کس عمل کو کرنے کا ہماراقانون اجازت دیتاہے اور کسے نہ کرنے کا حکم دیتاہے ..؟مگر اِن تمام باتوں کی پروا ہ کئے بغیر ایک طرف ہماری پاکستانی قوم ہے کہ اِس کی جو مرضی میں آتاہے یہ کرتی ہی چلی جاتی ہے…؟اور جب کوئی باشعور یا ذراسی قانونی سمجھ رکھنے والااِسے اچھے بُرے کی تمیز سیکھانابھی چاہتاہے تویہ اِس کی بھی سُننے کو تیار نہیں ہوتی ہے یہی اِس کی لاپرواہی ہے کہ آج ہماری قوم اُس نہج کو پہنچ چکی ہے کہ یہ خطے کی اور دوسری قوموںکے مقابلے میں قانون شکنی میں یکتا ہوچکی ہے لگتاہے کہ ہمارے حکمرانوں سے لے کر ایک عام پاکستانی شہری بھی اپنے یہاں قانون کی بالادستی کا حقیقی معنوں میںقائل نظر نہیں آتاہے اِس معاملے میں سب کے زبانی کلامی دعوے توبہت سے مل جاتے ہیں مگر حقیقی معنوں میں کوئی بھی شخص کسی بھی شعبے میں ایسانظرنہیں آتا ہے کہ جوسوائے کسی پرسنٹیج کے اپنے ملک میں حقیقی معنوں میں قانون کی پاسداری کرتاہوادکھائی دے آج میری قوم کا ہر فرداپنے ہی بنائے ہوئے قانون کی دھجیاں بکھیرنے میں ایک دوسرے سے سبقت لے جارہا ہے۔

pakistani government
pakistani government

خواہ اِس میں حکمران ہوں یا ایک عام پاکستانی شہری سب ہی اپنے اپنے حصے اور طاقت کے مطابق قانون کے کان اینٹھنے میںلگے ہوئے ہیں ایسے میں مجھے پھر یہ احساس ہوتا ہے کہ جی ہاں میں بھی اتناہی پاکستانی ہوں جتناکہ آپ خود کو اپنے قول وفعل سے سامنے والے پر یہ جتانے اور ثابت کرنے کی جدوجہد کرتے ہیں کہ آپ بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنا آپ کے سامنے والااور ہمارے حکمران ہیں یعنی ایسے پاکستانی جو اپنے مفادات کو ہر حال میں مقدم جتنے ہیں اور اُن عام پاکستانی شہریوں کی طرح جو اپناگھرتو صاف کرلیتے ہیں مگراپنی چوکھٹ اور اپنی گلی صاف رکھنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اور گھر کا ساراکوڑاکرکٹ گلی میں اِس لئے پھینک دیتے ہیں کہ آپ کے سامنے والابھی ایسا ہی کرتا ہے کیوں کہ اپنے اِس عمل سے وہ یہ ثابت کرتاہے کہ وہ پاکستانی ہے۔

آپ بھی ایساکرکے اُسے یہ بتارہے ہوتے ہیں کہ آپ بھی پاکستانی ہیں اور اِس لحاظ سے اِس کی دیکھادیکھی آپ بھی اتنی ہی اپنے ملک سے محبت رکھتے ہیںجتنی کہ آپ کے گھرکا سامنے والااور دائیں بائیں کے پڑوسی اپنے ملکِ پاکستان سے محبت رکھتے ہیں کیوں کہ ہم سب اپنے ملک سے صرف اتنی ہی محبت رکھتے ہیں جتنی ہم اپنے گھرکو صاف سُتھرارکھنے کی حد تک رکھتے ہیں بھلے سے ہماری چوکھٹ سے لے کر گلی تک اور گلی سے لے کرمحلے تک اور محلے سے لے کرشہرتک اور شہرسے لے کرسارے ہی ملک میں کچڑے اور کوڑاکرکٹ کے انبارہی کیوںنہ لگ جائے اور اِس سے تعفن اُٹھے تو ہماری بلاسے ہمیں اِس سے کوئی سروکار نہیں۔

ہمیں اگر کوئی غرض اور مطلب ہے تو صرف یہ ہے کہ ہماراگھر تو صاف ہے بھلے سے ہماری چوکھٹ، گلی ، محلہ، شہراور پوراملک گندگی اور غلاظت کے انبار میں دھنساہے تواِس سے ہماراکیامطلب…؟ ہمیںتو صرف اپناگھرصاف رکھنامقصود ہے اور بس… کیوں کہ ہمیں آج اپنے ملک سے صرف اتنی ہی محبت رہ گئی ہے جتنی ہمیں اپنی ذات اور اپنے مفادات سے ہے۔

کیوں کہ ہم کیا کریں اُوپر سے نیچے تک سب کی سوچ ہی اتنی محدود ہوکررہ گئی ہے آج کوئی اپنی ذات اور اپنے مفادات کے علاوہ اپنی قوم اور ملک کے کئے کچھ سوچ ہی نہیںرہاہے تو پھر میں کیوں کسی کے لئے سوچوں تب ہی تو میں اپنے اردگرد کا جائزہ لینے کے بعد میںاِس نتیجے پر پہنچنے کے بعدیہ سوچنے پہ مجبورہوگیاہوں کہ کیا میں بھی اتناہی پاکستانی ہوں جتنے وہ پاکستانی ہیں…؟تو مجھے مبہم ساہی جواب ملا…جس پر بھی میں خوش ہواکہ چلو کچھ تو سامنے آیا اوراَب یہاں میں یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ بات ہے اپنی اپنی سمجھ کی اور اِس سوچ کو ختم کرنے کی جس میں پڑکر ہم اپنی ذات ، اپنے مفادات اور اپنے گھر تک محدود ہوگئے ہیں آج اگرہم سب نے اپنی اِس سوچ اور فکرکو نہ ختم کیا گیا تو ہم سب اپنے اپنے چکر میں پڑکر اپنے اُس اتحاد اور ملی یکجہتی سے بھی محروم ہوجائیں گے جس کا حقیقی خواب ہمارے بزرگوں نے ہمارے لئے دیکھا تھا۔تحریر : محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

 

 

Share this:
Tags:
Integration Pakistani Pakistani citizen pakistani government پاکستانی شہری حکمران یکجہتی
Previous Post ڈینگی سے عوامی زندگی کو محفوظ بنا نے کے لئے قبل ازوقت اقداما ت کئے جائیں گے
Next Post میو نسپل کارپو ریشن میرپور کے عملہ صفا ئی کی نا اہلی شھر میں گندگی کے ڈھیر اور بیماریوں کا خدشہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close