Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ہم سب معذور ہیں؟

December 5, 2012December 5, 2012 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

معذوری محتاجی کا دوسرا نام ہے۔ اللہ کسی دشمن کو بھی اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے ،ہر حالت میں صبروشکر کی توفیق وطاقت عطا کر کے اپنے ہی در کا سوالی بنائے رکھے(آمین) دسمبر معذورافراد کا عالمی دن ،اس دن کو منانے کا آغاز دوسری جنگ عظیم کے بعد دوران جنگ معذور ہونے والوں کے ساتھ ہمدردی ،دلجوئی اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر کیا گیا ۔بعدازاںاس دن کو معذوروں کی بجائے خصوصی افراد کے عالمی دن کا نام دے دیاگیا ۔ہمیشہ کی طرح مجھے اس سال بھی اس دن کو خصوصی طور پر منانے میں کوئی دلچسپی نہ تھی کیونکہ میں کسی بھی انسانی رشتے کو صرف ایک دن میں قید کرنے کاحامی نہیں ہوں ۔راقم کا خیال ہے کہ کسی انسانی رشتے کوایک دن میں قید کرنے کامطلب ہمدردی،دلجوئی اور اظہار یکجہتی تو ہوسکتا ہے لیکن برابری اورمحبت ہرگزنہیں اور جب تک دوسروں کو اپنے برابر کا انسان نہ سمجھا جائے توکسی بھی دن کو منانے کا کوئی فائدہ نہیں ،سوائے سستی شہرت کے۔لیکن یہ میری ذاتی رائے ہے اس لیے میرے حامی نہ ہونے کا ہرگزیہ مطلب نہیں کہ یہ دن منایا نہ جائے جس کادل کرتا ہے وہ ضرور منائے ،میں نے اس دن کے حوالے سے کسی رائے کا اظہار نہ کرنے کا سوچ رکھا تھا لیکن 3دسمبرصبح سویرے میں ٹیلی ویژن آن کرنے کی غلطی کربیٹھا دیکھتا کیا ہوں ایک شخص بڑے خوبصور ت انداز میں معذور افراد کی طرف داری کررہا تھا۔

معذوروں کے ساتھ ہمدردی کے ساتھ ساتھ وہ فیروزپور روڈ پر بننے والے میٹروبس سروس منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنا رہا تھا،جناب فرما رہے تھے کہ اس منصوبے میں معذوروں کے لیے کوئی گنجائش نہیں رکھی گئی،کیونکہ پل بہت اُونچے ہیں اس لیے معذور افراد اس منصوبے سے فائدہ نہیں اٹھاسکتے ۔جناب اعلیٰ اسی بات کومثبت انداز سے بھی کیا جاسکتا ہے،جو شخص ٹیلی ویژن سکرین پر بیٹھ کربات کرتا ہے اسے سمجھ لینا چاہیے کہ اسے ہزاروں لوگ دیکھ اور سن رہے ہیں ،اس لیے اگر وہ مایوسی پھیلانے کے بجائے امید پیدا کرنے کی کوشش کرے تو زیادہ بہتر نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ۔جیسا کہ اگریوں کہا جائے اگر ہمیں راہ چلتے کوئی معذور یا مجبور نظر آئے تو ہمیں اس کی مدد کرنی چاہیے اگر اس کو پل اونچا ہونے کی وجہ سے گاڑی تک پہنچنے میں مشکل پیش آرہی ہوتوہمیں اس کو سہارادے کر اپنے ساتھ بس تک لے جانا چاہیے ،تو زیادہ بہتر ہوتا لیکن اگر ہم معذوروں کی مدد صرف سال میں ایک دن یعنی 3دسمبر کو کریں گے تو یہ مدد بہت کم ہوگی کیونکہ معذور تو سارا سال ہی معذور رہتا ہے۔

قارئین غور کریں اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 10فیصد افراد معذور ہیں اور ان میں سے ان افراد کو اونچے پل پر چڑھنے میں مشکل پیش آئے گی جو پائوں یا ٹانگ سے محروم ہیں کیا90 ٹھیک ٹھاک صحت مند افرادکسی ایک معذور فرد کو سہارادے کر پل پار نہیںکرواسکتے ؟ہم اپنی سوچ کب بدلیں گے؟کب ہم ہر پہلوکو منفی کی بجائے مثبت انداز میں دیکھیں گے؟کہیںہمارے منفی اندازے فکر نے ہماری 100فیصد آبادی کوذہنی طور پر معذور تو نہیں کردیا؟سوال تو بہت سارے ہیں لیکن میں یہاں اقوام متحدہ کے سروے کا ذکر کرتا چلوں جس کو بنیاد بنا کر پچھلے چند دنوں میں بہت سے تجزیہ نگاروں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ایک سروے کے مطابق معذور افراد کی تعداد ہماری کل آبادی کا10فیصد بنتی ہے ۔اقوام متحدہ نے ان افراد کی بات کی ہے جو جسمانی معذور ہیں،یعنی وہ لو گ جن کوقدرت نے پیدائشی طور پرجسم کے کسی حصے کوکمزور یا محروم رکھا یا کسی حادثے کی وجہ سے ان کے جسم کا کوئی حصہ یعنی ،ہاتھ ،پائوں ،ٹانگ ،بازو،آنکھ ،کان یاجسم کا کوئی اورحصہ ضائع ہوگیا ہو۔اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کل آبادی کے 10فیصد افراد کو معذور قرار دیا ہے ۔اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق 100افراد میں سے 10افراد معذور ہیں۔ اقوام متحدہ کے اس سروے کی حقیقت تو میں نہیں جانتا لیکن جس علاقے میں، میں رہتا ہوں وہاں ایسا نہیں ہے ۔میرے ذاتی سروے کے مطابق جسمانی معذور افرادکی تعداد ہماری کل آبادی کا3سے4فیصدحصہ ہے۔

Disabled People
Disabled People

خیر معذور افراد کی تعداد 10فیصد ہو یا 4فیصد اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔سمجھنا تو اس بات کو ہے کہ آج ہمارے معاشرے میں صحت مند افراد کی تعداد کتنی ہے صرف جسمانی نہیں بلکہ ذہنی اور روحانی صحت مندی کی بھی بات کررہا ہوں میں ۔آپ کا کیا خیال ہے کہ بدھ کی صبح کراچی گورنر ہائوس کے قریب اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں ہونے والے ہولناک حادثے میںجونوجوان جان بحق ہوا اس کو بچانا صرف اور صرف ریسکیو ٹیموں کا کام تھا؟کیا وہاں موجود لوگو ں کا فرض نہیں بنتا تھا کہ آگ سے جان بچانے کے لیے نویں منزل کی کھڑکی سے لٹکے انسان کی جان بچانے کی کوشش کرتے ؟کیا وہ نوجوان کھڑکی سے اس لیے باہر لٹک گیا تھا کہ اس کی ویڈیو فلم بنائی جائے ؟یا اس نے یہ سوچا ہوگا کہ اندر رہا توکوئی مدد کو نہ آپائے گا اور اگر نویں منزل سے لٹک گیا تو بہت سارے لوگ اسے دیکھ لیں اور کوئی نہ کوئی ضرور مدد کے لیے آئے گا؟ کیا وہاں موجود درجنوں جسمانی معذور تھے جو مدد کے لیے پکارتے انسان کی مدد نہ کرسکے ؟جب درجنوں صحت مند لوگوں کے سامنے ایک انسان مدد کو پکارتا ہوا سسک سسک کرجان دے دے توایسے لوگوں کو تندرست کیسے کہا جاسکتا ہے۔

اگر وہاں موجودلوگ میرے طرح ذہنی معذورنہ ہوتے توگنجان آباد علاقے میں دوچارفوم کے گدھے تلاش کرنے میں دو سے چار منٹ کافی تھے لیکن ایسا نہ ہوسکا اور ایک صحت مند انسان بہت سے صحت مندانسانوں کی موجودگی میں مددکے لیے پکارتا رہااور انجام آپ جانتے ہیں:اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرے ساتھ ساتھ پوری قوم کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔

تحریر : امتیازعلی شاکر نائب صدر،کالمسٹ کونسل آف پاکستان”CCP”
Email: imtiazali470@gmail.com,

Share this:
Tags:
Disability Disabled people help needs محتاج مدد معذوری
Nishat Zia Qadri
Previous Post رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل ٹائون UC-6میں ماڈل روڈ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری
Next Post لوٹے کی ریٹائرمنٹ
Najeem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close