Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا یہ سّچ ہے ؟ مشرف کا دعویٰ میرے دور میں صرف 4 ڈرون حملے ہوئے

January 29, 2013 0 1 min read
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

پاکستان میں ڈرون حملوں کی بغیرچوں چراں کئے پیشگی اجازت دینے کے ذمہ دار اورسات سمندر پار خودساختہ جِلاوطنی گزارنے والے سابق صدر آمر جنرل (ر) پرویز مشرف جنہوں نے ہمیشہ

کی چمچہ گری کو عبادت سمجھااوراِسی طرح جنہوں نے امریکیوں کی خوشامدکو اپنی بقاو سالمیت کا درجہ جانا اوراِن کی تلواگیری کو اپنی فاداری سے تعبیرکیا اِنہوں نے نیویارک میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران پاکستانی قوم کے لئے حیران کردینے والا انکشاف کیا ہے کہ میرے دورِ حکومت میں صرف چار ڈرون حملے ہوئے، میں نے اپنے ہوتے ہوئے آخری دن تک ڈرون حملوں کی تعداد اِس سے زیادہ بڑھنے نہیں دی، یہ میری حب وطنی اور اپنے ہم وطنوں سے محبت کا ثبوت ہے۔

میں نے اپنے منشور ”پہلے پاکستان پھر کوئی اور کی پاسداری ” کی اور اپنی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دانش مندی اور اپنی عسکری سوچ اور سمجھ کی بنیاد پر امریکیوں کو چار سے زیادہ  ڈرون حملے نہیں کرنے دیئے اِن کا کہناتھا جبکہ آج کی اِس جمہوری حکومت نے تو حد ہی کردی ہے آج روزانہ لاتعداد ڈرون حملے ایسے ہورہے ہیں کہ جن کا شمار نہیں کیاجاسکتاہے اُنہوں نے مگرمچھ کے آنسوبہاتے ہوئے کہاکہ اِن ڈرون حملوں سے میرے ملک کے معصوم اور بے گناہ شہریوں پر بم ایسے گرائے جارہے ہیںجیسے آم کے درخت سے پکّے ہوئے آ م گرتے ہیں۔

جامن کے درخت سے جامن گرتے ہیں،آمر مسٹرمشرف نے یہ بھی انکشاف کیاکہ میں عام انتخابات سے ڈھائی ماہ قبل وطن واپس آؤں گا اور اپنے اُوپر قائم تمام مقدمات کا خندہ پیشانی سے سامنہ کروں گا ،اِن کا اِس موقع پر یہ کہنا شاید میری طرح آپ کوبھی مذاق لگے کہ ”میں پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملوں کے خلاف ہوں ”جبکہ میری یاداشت یہ بتارہی ہے کہ ہمارے یہاں ڈرون حملوں کی اجازت بھی اِنہوں نے ہی دی تھی” مگرکیا آج یہ مضحکہ خیزنہیں لگ رہاہے کہ آمر مشرف کہہ رہے ہیں کہ یہ ڈرون حملوںکے سخت خلاف ہیںاگرآج مشرف اپنی زبانی اِس قسم کا دعویٰ اور انکشاف کررہے ہیں۔

تواِنہوں نے ظالم امریکیوں کو پہلے ڈرون حملوں کی اجازت کیوں دی تھی…؟ایسے میں ایک سوال یہ پیداہوتاہے کہ کہیں یہ آمر مشرف کی عام انتخابات سے قبل کوئی چال تو نہیںکہ یہ ایسے جذباتی جملے بول کر عوام کے دلوں پر برہم رکھناچاہ رہے ہوں اور یہ بتانے کی کوشش کررہے ہوں کہ اِن سے ماضی میں جو غلطیاں سرزد ہوئیں ہیں اِنہیں میرے پاکستانی معصوم شہری معاف کردیں اور جب میں پاکستان آکر عام انتخابات میں حصہ لوں تو مجھے ووٹ دے کر کامیاب کریںتاکہ میں اِن کے مسائل حل کروں کیوں کہ بقول اِن کے ملک میں تمام وسائل موجودہیں لیکن اچھی قیادت نہیں ہے اِن کا کہناتھا کہ اگرملک میں تبدیلی نہ آئی تو موجودہ اسٹیٹس مزید پانچ سال تک جاری رہے گا ہاں البتہ..!اِس موقع پر پرویزمشرف نے اپنے مخصوص لب ولہجے میں اتناضرور کہاکہ ڈاکٹرطاہرالقادری اور عمران خان نے عوامی توقعات پر پورااُترنے کی ضرور کوشش کی ہے۔

اَب اِس سارے منظر اور پس منظر میں یہ بات واضح طور پر نظر آتی ہے کہ جیسے سابق آمر جنرل(ر) پرویز مشرف قوم پر یہ باور کرانے کے لئے کسی مناسب حالات اور وقت کی تلاش میں سرگرداں ہیں کہ آئندہ انتخابات میں قوم نے اِن پر اعتماد کیایااِنہیں ووٹ دیایا یہ کسی بھی ذرائع سے اِنہیں دوبارہ اقتدار مل گیاتو ملک اور عوام کی رہی سہی تقدیر یہ یوںبدل کر رکھ دیں گیں کہ قوم کو ہر مسئلے سے نجات مل جائے گی یعنی آج اگر قوم کو زندگی کی ذراسی بھی آس یا اُمیدکی کوئی کرن نظر آرہی ہے تو یہ اِس سے بھی قوم کو محروم کرنے میںکوئی کسرنہیں رکھ چھوڑیں گے۔

AmerikaAmerika
Amerika

کیا یہ بھی سّچ ہے کہ اِن کے دورِ حکومت میں کیا صرف چار ہی ڈرون حملے ہوئے تھے جبکہ ریکارڈ پر موجود ہے کہ اِنہوںنے امریکیوں کو ایک معاہدے کے تحت ڈرون حملوںکی پیشگی اجازت دے  رکھی تھی۔اگر ایسا نہیں ہے تو مسٹرآمرجنرل (ر) پرویزمشرف جی…!آپ کو سب سے پہلے عوام کی عدالت میں خود کو نہتا پیش کرناہوگا اور عوام کو اِس بات کا پورایقین دلاناہوگاکہ ڈرون حملوں کی اجازت آپ یا آپ کی حکومت کے دور میں کس نے دی تھی۔

جبکہ گزشتہ دنوںاِس کا اعتراف خود امریکی بھی کرچکے ہیں کہ ڈرون حملوں کے لئے پرویز مشرف اور اِن کی حکومت کے اراکین کے درمیان ایک معاہدہ طے پایاتھاجس کی بنیادپر امریکاکو اپنے قبائلی علاقوںمیں حملوںکی باقاعدہ طورپر اجازت دی گئی تھی اور اِس معاہدے کی رو سے کسی بھی وقت کسی بھی پاکستانی بالخصوص قبائلی علاقوں میں حملے کی صورت میں بار بار حکومتِ پاکستان یا صدرِ پاکستان سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی ایک ایسا بھی معاہدہ آمر پرویزمشرف کے دورِ حکومت میں امریکیوں کے درمیان طے پایاتھا کیا اِس معاہدے کو بھی کبھی پرویزمشرف جھٹلاپائیں گے۔

جبکہ میری نظر میں ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سابق آمر صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کے اِس سّچ کی قلی کھل جاتی ہے جس میں بتایاگیاہے کہ پرویز مشرف کے دورِ اقتدار میں پاکستانی خودمختاری کے خلاف پہلا امریکی ڈرورن حملہ 2004 میںہوااور اِس کے بعد سے اَب تک آٹھ سالوں سے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہیںیوںاِس سارے عرصے کے دوران 339ڈرون حملے ہوچکے ہیںجن میں جہاں ممکن ہے کہ کئی شدت پسند ہلاک ہوئے ہوں تو وہیں دنیاکے کسی بھی ملک کے کسی بھی شہر کے باسیوں پر جدیدجنگی ٹیکنالوجی کے ذریعے کئے جانے والے حملوں سے بے شمار نہتے اور معصوم انسان جن میں معصوم بچے، بوڑھے ،مردو خواتین بھی شامل ہیں وہ شہیدہوچکے ہیں۔

مگریہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ اِن سانحات کی شدیدمخالفت کے باوجود بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے اپنی پوری شدت سے جاری ہیں اور آٹھ سالوں سے اِن ڈرون حملوں کوضرورت سے زیادہ استعمال کرنے والے امریکیوں کی ہٹ دھرمی ہے کہ یہ اِس سے باز ہی نہیں آرہے ہیں جبکہ اِسی تحقیقاتی رپورٹ میں اِس کا بھی اِنکشاف کیاگیاہے کہ سب سے زیادہ ڈرون حملے موجودہ حکومت کے سال 2010میں کئے گئے ہیں اور 122حملوں میں 1128افرادلقمہ اجل بنے ، سال2012 میں 45کے لگ بھگ ڈرون حملے ہوئے جن میں 336 افرادموت کی وادی میں جاسوئے اِس تحقیقاتی رپورٹ میں واضح طور پر یہ بھی بتادیاگیا ہے۔

Drone Hamla
Drone Hamla

کہ 2004 سے اب تک جو 339 ڈرون حملے ہوئے ہیں اِن میں 3400 افراد شہید ہوئے ہیں اوراِس رپورٹ میں وثوق کے ساتھ اِس کا بھی برملااظہار کیا گیا ہے کہ اعدادوشمار کہتے ہیں کہ اِن حملوں میں176معصوم بچے نشانہ بنے اور اِسی طرح اِس کا بھی انکشاف کیاگیاہے کہ ظالم کافربش انتظامیہ کے دورِ اقتدار میں52 جبکہ خود کو مسلمان کہنے والے آج کی دنیا کے سب سے بڑے دہشت گردِ اعظم اوبامہ کی صدارت میں پاکستانی مسلمانوں پر ریکارڈتوڑ398 حملے ہوئے ہیں اور اِن پر پاکستانیوں کے احتجاج امریکی صدر اوبامہ اور اِس کی انتظامیہ کے نزدیک بے معنی ہیں۔

تحریر :  محمداعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
drone attacks pakistan pervez musharraf پاکستان پرویز مشرف ڈرون حملے
National Hockey
Previous Post قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی
Next Post مادھوری ڈکشت رنبیرکپور کیساتھ آئٹم سونگ کریں گی
Madhuri Ranbir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close