
لائن آف کنٹرول کے کیل سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر برفبانی تودہ گرنے کا واقعہ کیل سیکٹر میں شادرہ کے علاقے میں پیش آیا ، برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید جبکہ آتھ فوجیوں سمیت دس افراد لاپتہ ہو گئے جس کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔
