
نیروبی (جیوڈیسک) کینیا کے صوبے مندیرا میں مسلمانوں نے مشتبہ اسلامی شدت پسندوں کے میسحیوں کی ایک بس پر کئے جانے والے حملے میں ڈھال بن کر مسیحی مسافروں کی جان بچا لی۔
حملے کے وقت مسلمان غیر مسلموں کے ساتھ کھڑے رہے اور حملہ آوروں کو ہمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ یا تو سب کو مار دیں یا سب کو چھوڑ دیں۔
