
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس گیارہ ہزار نو سو اڑتیس پر بند ہوا۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس چوبیس پوانٹس اضافے سے گیارہ ہزار نو سو اڑتیس پر بند ہوا۔ کل تین کروڑ اٹھاسی لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو نو کمپنیز کے حصص سستے اور سو کمپنیز کے حصص مہنگے ہوئے۔
