کراچی (محمد عامر) کے سی سی اے زون V کی جانب سے لاہور ریجن شالیمار کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ مقامی ہوٹل میں رات 8.00 بجے بروز اتوارمورخہ 30 دسمبر کو منعقد کیا جارہے جس کی صدارت ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کرینگے اور مہمانان خصوصی صدرکے سی سی اے پروفیسر سراج الاسلام بخاری ، سیکریٹری کے سی سی اے پروفیسر اعجاز احمد فاروقی اور نائب صدر کے سی سی اے مہتاب احمد ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
