کنجاہ :نواحی گاؤں موضع کنگ سہاری میں معمولی تلخ کلامی پر 14سالہ لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ ملزم عاطف الیاس نے معمولی تلخ کلامی پر نعمان انار کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے ۔ پولیس تھانہ کنجاہ نے مقتول کے والد محمد انار کی رپورٹ پرملزم عاطف کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
