ایک گائوں میں شیر روز رات کو ایک آدمی کو اٹھا کر لے جاتا تھا،
جب بہت لوگ مرگئے تو اس ملک کے صدر نے اپنے سب سے زیادہ عقلمند وزیر کو کہا کہ کچھ کرو۔۔۔
وزیر 500 مزدور لیکر اس گائوں گیا اور ایک بڑا ساپنجرا بنوایا،
گائوں والے خوش ہوگئے کہ اب شیر پکڑا جائیگا۔۔۔ مگر وزیر بولا!
کہ اب سارا گائوں اس پنجرے میں رہیگا!!!
آپ جانتے ہیں اس عقلمند وزیر کا نام؟ جی ہاں
رحمان ملک

