گجرات (جی پی آئی) معروف نعت خوانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قاری غلام سرور نقشبندی کے بڑے بھائی محمد اقبال رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ، مرحوم کو آج قبرستان جھنگی والا میں سپرد خاک کر دیا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
