Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات میں اردو عوام احسان جعفری کا انتقام لینے کے موڈ میں۔۔!

May 30, 2012May 30, 2012 0 1 min read
indian parliament
indian parliament
indian parliament

ہندوستان کی تاریخ میں شاید ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی اردو والوں کی پارلیمنٹ میں گونجنے والی اردو آواز مسٹر احسان جعفری ممبر ایوان پارلیمنٹ کا درد ناک قتل ہوا۔اور یہ قتل گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کی حکمرانی میں وقوع پذیر ہوا۔کیونکہ گجرات انتظامیہ ان کے تابع ہے ۔ تو ان کی ہدایت و ان کے حکم پر وان کی مرضی کے تحت ہی مذکورہ اردو داں شخص کا قتل کرنے کی خاطر گلبر سوسائٹی میں فساد کرایا گیا ہے۔اردو والوں کی پارلیمنٹ میںنمائندگی کرنے والے مرحوم احسان جعفری ایک بہت ہی معتبرشخصیت کے مالک تھے۔

ان کی اردو کے تئیں خدمات کو محبان اردو سلام کرتے ہیں۔ گجرات میں ان کو جس طرز پر قتل کیا گیا۔وہ اس بات کی دلیل ہے۔ کہ نریندر مودی نے فسادیوں کو ٹرینگ دی تھی کہ جیسے ان کے سیاسی حریف احسان جعفری ہی ان اصل نشانہ بنیںجس میں وہ کامیاب ہوگئے۔پارلیمنٹ میں اردو والوں کی ایک منفرد آوازفساد کا سہار ا لیکر خاموش کردی گئی، ان کا منصوبہ ہندوستان سے اردو ، اردووالوں، اردو کے عقیدت مندوںکیلئے ایک دھمکی تھی۔ کہ باز آجائو ورنہ اردو کے تمام چاہ نے والوں کا یہ ہی حشر ہوگا جو گجرات میں احسان جعفری کا ہوا ہے۔ یہ چیلنج نریندر مودی نے اردو عوام کے سامنے رکھ دیا ہے۔ ان کو نہیں معلوم کہ انقلاب زندہ باد کی شمع اردو والوں ہی روشن کی تھی۔ اس نعرے کے ذریعہ ملک سے انگریزوں کو بھاگایا گیا تھا۔

مودی نے احسان جعفری کا حقیقی کیا ہے۔ مگر اردو عوام ان کا سیاسی قتل کریں گے۔ یعنی ان کو اقتدار سے بے دخل کرکے احسان جعفری کے حقیقی قتل کا سیاسی انتقام لیں گے۔ لیکن یہ بات حیرت کی ہے کہ نریندر مودی نے ملائم سنگھ یادو سے خفیہ مدد کی اپیل کی ہے۔اور کہا کہ اگر وہ گجرات کے اعلیٰ بننے میں کامیاب ہوگئے تو اس کے عوض بھاجپا اپنی مدد سے ملائم سنگھ یادو کو ہندوستان کا وزیر آعظم بنائے گی۔اسی کے مدنظرڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو صدارتی عہدے کیلئے ان کی جانب سے سیاسی مہرے کے طور پر استعما ل کیا جارہا ہے۔’مودی ۔ملائم’ ان کی صدر جمہوریہ کی امیدواری کیلئے ایک خفیہ سمجھوتے تحت رضا مند ہوگئے ہیں۔ مگر یہ بات بہت شرم و افسوس کی ہے کہ ملائم سنگھ یادو نے ان کی اس خفیہ اپیل و سمجھوتے کو مانتے ہوئے گجرات میں ان کی مدد کیلئے اپنے امیدوار تمام حلقو ں میں اتارنے کے منصوبہ پر عمل شروع کردیا ہے۔ ان کو سیکولر ووٹوں کو منتشرکرنے کی ایک اہم زمہ داری دی گئی ہے۔ جس کو وہ گجرات کے اسمبلی انتخاب میں خوب اچھی طرح نبھائیں گے۔

Mulayam Singh Yadav
Mulayam Singh Yadav

آپ کویاد دلادیں کہ ملائم سنگھ یادو نے اپنے دور اقتدار میں یوپی میں کانگریس کے مکمل خاتمہ کیلئے ایک خفیہ سمجھوتہ کیا تھا۔ جب بھاجپا ورکر کارسیو ں کی شکل میں اجودھیا کوچ کرر ہے تھے۔ انہوں نے اعلانیہ کا کہا تھا کہ بابری مسجد کو چاروں طرف سے سیل کردیا گیا کہ اس کے احاطہ میں کوئی پرندہ بھی پر نہیںمارسکتا۔اس پر بھاجپا کے لیڈروں نے خفیہ طور پر ملائم سنگھ یادو سے ملاقات کی۔کہ جناب آپ یہ کیا کررہے ہیں۔ آپ کو بابری مسجد کی پختہ حفاظت سے کیا ملے گا۔قانون کو بالائے طاق رکھیئے۔اور یوپی سے کانگریس کو ختم کرنے کیلئے ہم سے ہاتھ ملایئے۔ خفیہ معاہد ہ ‘بھاجپاوملائم ‘ کے درمیاں طے ہوا۔کہ” آپ ہمارے کارسیوں کی رسائی بابری مسجد تک آسان بنائیں گے۔اور اتنی اجازت دیں گے کہ وہ کارسیوک بابری مسجد کی چھت پر چڑھ کر اس کے گمبدپر ہتھوڑا بجاکر اس کو کچھ نقصان پہنچائیں۔بس اتنی اجازت دیں۔باقی آپ جو چاہیں کریں۔

ملائم سنگھ بولے کہ میں اعلانیہ مسلمانوں سے احسان فراموشی نہیں کرسکتا ۔بھاجپا بولی ۔اسمیں احسان فراموشی کی کیا بات ہے۔بس آپ ہمارے کارسیوکوں کو اجازت دیں پھر آپ جو چاہیں کریں۔ملائم سنگھ نے کہا کہ وہاں گولی چلے گی۔بھاجپا نے کہا کہ ہم نے اس کی پہلے اجازت دے دی کہ آپ پھر جوچاہیں کریں۔ مگر اس سے مجھے کیا فائدہ ہوگا۔جناب آپ کو گولی چلانے سے یہ فائدہ ہوگا۔کہ ہم آپ کو ” ملا ملائم سنگھ کے خطاب سے نوازیں گے۔ اور پھر یوپی کے تمام مسلم ووٹ آپ کی جھولی میں آگریں گے۔جذباتی ہندئوں کے ووٹ ہمارے پاس آجائیں گے۔ جس سے کانگریس کا پتّہ یوپی سے ہمیشہ کیلئے صاف ہو جائے گا۔اس پر ملائم سنگھ بھاجپا لیڈروں سے بغل گیر ہوگئے۔ دنیا نے دیکھا کہ پھر وہ ہی ہوا ۔ جو ”ملائم و بھاجپا کا خفیہ معاہد ہ” تھا۔وہ بھاجپا کے ” ملاّ و مولانا ” کے خطاب سے نوازے گئے۔اور اس طرح یوپی کی مطلعِ سیاست سے کانگریس پوری طرح صاف ہوگئی

۔بابری مسجد کے انہدام میں ملائم سنگھ کی جماعت نے کسی احتجاج کی ضرورت بھی نہیں سمجھی۔ حالانکہ نرسمہا رائو نے مسلمانوں کو دلاسہ دیا کہ بابری مسجد دوبارہ اسی مقام پر ایک سال کے اندر اندر بنا کر دی جائے گی مگر ملائم سنگھ فرقہ پرستوں کے ساتھ ہوئے سمجھوتے پر عمل کرتے رہے۔ بھاجپا نے مسلمانوں کو بے وقوف بنانے کیلئے ملائم سنگھ کو ملا ملائم سنگھ بنایا۔ملائم سنگھ کو مسلمانوں نے ‘مولانا’ کے خطا ب سے نہیں نوازہ بلکہ یہ خطاب بھاجپا کی طرف سے ملائم سنگھ کو دیاگیا تھا ۔جس پر بھاجپا ابھی تک قائم ہے۔ حالانکہ ملائم سنگھ نے اس خطاب کو ردّ و ناکارہ بنانے کیلئے کلیان سنگھ اپنے گلے لگایا اور ان کو اپنے سر پر بیٹھا یا حتیٰ کہ آعظم خان کو بھی نہیں بخشا گیا۔مگر بھاجپا پھر بھی باز نہیں۔اب کانگریس کو گجرات سے ختم کرنے کیلئے ایسا ہی کھیل مودی و ملائم گجرات میں مل کر کھیل نے جارہے ہیں۔ اگر سماج وادی پارٹی نے مودی کے ساتھ ہوئے سمجھوتے پر عمل کیا۔تو اردو عوم ۔مسٹراکھلکیش یادو کو چندر بابونائیدو اور کماری مایا وتی کی طرح کا سبق سیکھائیں گے۔ کیونکہ ملائم سنگھ گجرات میں نریندرمودی کی مفاہمت سے سماج وادی پارٹی ان مسلم و غیر مسلم لوگوں کو ٹکٹ دے گی جس کی منظوری پر نریندر مودی اپنی مہر لگائیں گے

indian
indian

۔اب اردو عوام نریندر مودی سے احسان جعفری کے قتل کا سیاسی بدلہ لینے کے موڈ میں ہے۔کیونکہ ان کا قتل ان کے دور اقتدار میں ہوا ۔ اس کیلئے اخلاقی طور پر بھی وہ زمہ دار ہیں۔ گجرات میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت کو چاہئے کہ وہ کسی ہیم وتی نند بہوگنا جیسے اردو داں شخص کو بطور وزیر اعلیٰ نامزد کرے،جس سے وہ (اردو سے واقف کار شخص) وہاں کے اردو عوام کی پہلی پسند بن جائے۔ نریندر مودی کو اکھاڑ پھینک نے کیلئے ایسا کرنا ضروری ہے۔ مسٹر بہوگنا جیسے شخص کو دیکھنے کا کام سونیا گاندھی کے سیاسی صلاح کار احمد پٹیل صاحب کا ہے جو اس کام کو بہ خوبی انجام دے سکتے ہیں۔

نائب وزیر اعلیٰ کیلئے وہ اپنے صاحب زادے فیصل پٹیل کو پیش کریں تو گجرات میں ایک نئے انقلاب کی دستک سنائی پڑسکتی ہے۔ بھاجپا میںانتشار کی باتیں صرف عوام کو گمراہ کرنے کے مقصد کے تحت ہورہی ہیں۔ جس مطلب احسان جعفری کے سیاسی قتل کو بھاجپا مرکزی حیثیت نہیں دینا چاہتی۔ وہ اس کو صرف گجرات تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہے۔ جبکہ ان کے قتل سے پورے ہندوستان کے مسلم عوام بہت زیادہ دکھی ہیں۔اب اردو عوام نے اس کا سیاسی نوٹس لے لیا ہے۔اب وہ نریندر مودی کو اقتدار سے بے دخل کرکے ہی دم لیںگے۔اگران کے اس کام میں ملائم سنگھ یادو یاان کی پارٹی کے کسی ورکر نے دخل اندازی کی تو ان کے صاحب زادے اکھلیش یادو کا اقتدار بھی چھین لیا جائے گا۔اردو عوام کی خاموش حکمت عملی پورے ہندوستان میں پھیل چکی ہے۔

ehsan jafri
ehsan jafri

اردو عوام کا پہلا نشانہ نریندر مودی دوسرا نشانہ ممتا بینرجی اور اگر ملائم سنگھ یادو راہ راست پر نہیں آئے توپھر تیسرا نشانہ اکھلیش یادو ہی ہوں گے۔ہندوستان کے اردو عوام نے چندر بابو نائیڈو اور مایا وتی کو شکست دے کر اپنا پیغام موقع پرستوں کو واضع طورپر پہنچادیا ہے۔ بہرحال اب سیاسی میدان میں اردو عوام کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔اب وہ اپنے دشمنوں سے سیاسی انتقام لینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔فی الوقت مرحوم احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی حوصلہ مندی ہمت و ولولہ کو سلام پیش کرتے ہیں ۔کہ وہ اب تنہا نہیں ہیں۔ بلکہ پورا ملک ان کے ساتھ کھڑا ہے۔اب اردو کو اردو والوں احسان جعفری کی طرح موت کے گھاٹ اتارنا،اور اردو کو ہندوستان سے مٹانا مشکل ہی بلکہ ناممکن ہے۔اب پورے ملک کے اردو عوام اردو والوں کے ساتھ ہورہی زیادہ کا نوٹس لیکر اردو ۔محبان اردو کاقلمی تحفظ کیا جائے گا۔تحریر : ایاز محمود،نئی دہلی

 

Share this:
Tags:
Indian indian parliament urdu language اردو پارلیمنٹ ہندوستان
Quetta
Previous Post کوئٹہ: اساتذہ کا پریس کلب کے سامنے 21 ویں روز بھی بھوک ہڑتالی کیمپ
Next Post بھارت میں دہشت گردی کا اصل چہرہ
real face of india

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close