گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے راہنمائوں کا تعزیتی دورہ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 105سے امیدوار چوہدری نجیب اللہ اور حلقہ پی پی 110سے امیدوار چوہدری عمران اللہ گورالہ ، شیخ عمر اعجاز ، سلیمان بہادر ، نصر اللہ گورالہ ، ضیاء سید ، ذوالفقار علی شاہ ، یاسر احمد وریاء و دیگر نے گزشتہ روز جماعت اسلامی کے نائب امیر ڈاکٹر طارق سلیم سے ان کے بھانجے اور چوہدری مقصود حسین ، چوہدری امجد حسین آف شادیوال کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
