گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈنڈسٹری کے انتخابات میں شاہین کے عہدیداران نے نو منتخب ایگزیکٹو ممبران کے ساتھ شاندار کامیابی کے بعد شہر بھر کا چکر لگایا ، شاہین گروپ کا جگہ جگہ مثالی استقبال کیا گیا ، چوک پاکستان میں انجمن تاجران موتی بازار چوک پاکستان کے صدر عبدالحمید بٹ ، بائو مزین حمید بٹ نے پرتپاک استقبال کیا ، بائو مزین حمید بٹ نے شاہین گروپ کے عہدیداروں اور نو منتخب ایگزیکٹو ممبران پر کرنسی نوٹ نچھاور کیے اور منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ، اور نو منتخب ایگزیکٹو ممبران کو ہار اور مالائیں پہنائیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
