گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تجارتی وفد مصر، دبئی اور ترکی کے دورہ پر روانہ ہو گیا وفد کی قیادت فارن افئیر اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئر مین امجد مجید بٹ ، عدنان اقبال مکی، سید ذوالفقار شاہ، حسن شاہ، راجہ طاہر شیر، امجد بٹ شامل ہیں وفد کو سابق نائب صدر ناصر جاوید بٹ، ایگزیکٹو ممبر مرزا وقاص اور سیکرٹری چیمبر یاسر محمود نے روانہ کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
