گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد بھارت کے دورے سے گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گیا صدر عدنان اقبال مکی کی قیاد ت میں جانیوالے وفد میں صدر آل پاکستان پاٹری ایسوسی ایشن حاجی محمد صدیق ، طارق سلامت ، علی اکرم فاروقی ، چوہدری ضمن اقبال ، چوہدری وقار اشرف ، سعید بٹ ، حاجی خالد عطاری ، صابر شاہ ، صوفی محمد سلیم بٹ ، حاجی اقبال محمد ، حاجی محمد یونس ، کاشف ثناء بٹ ، محمد اسلم ، حاجی اسلم ، نعیم اعجاز ، حماد الحسن ، عقیل احمد ، آفتاب احمد ، عبدالستا مرزا ، احمد فاروقی ، لیاقت اوپل دیگر شامل تھے جنہوں نے بھارتی شہروں امرتسر ، چندی گڑھ ، دہلی ، خرجا ، اجمیر شریف کا دور کرتے ہوئے سرکاری ، صنعتی ، مذہبی ، شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور مختلف روحانی ، دینی مقامات پر حاضری دی اور تفریح گاہوں کا دورہ کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
