گجرات (جی پی آئی)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں صاعقہ عقیل بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہو گئیں ان کے مقابلہ میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی داخل نہ کرائے ، چیئرمین الیکشن کمیشن عامر نعمان نے بتایا کہ ایڈیٹر سیٹ کے انتخابات کے لیے صرف صاعقہ عقیل نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جو کہ جانچ پڑتال کے بعد درست قرار پائے گے اور انہیں بلا مقابلہ ایگزیکٹو قرار دیا جاتا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
