گجرات (جی پی آئی)گجرات چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں کامیابی شاہین گروپ کا مقدر بن چکی ہے ، ان خیالات کا اظہار سابق ناظم ٹھیکیدار آصف محمود کے صاحبزادے ٹھیکیدار عثمان اور ٹھیکیدار عمران نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ شاہین گروپ صحیح معنوں میں تاجر برادری کی خدمت کیلئے کام کر رہا ہے اور گجرات چیمبر آف کامرس کو مثالی بنایا گیا ہے ، دنیا بھر میں گجرات چیمبر آف کامرس کا نام شاہین گروپ نے روشن کیا ہے ، اور شاہین گروپ کے امیدوران خدمت خلق کے جذبہ سے دوچار ہو کر کام کر رہے ہیں اور الیکشن مہم میں تاجر برادری شاہین گروپ کا بھرپور ساتھ دے رہی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
