Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 01-02-2013

February 2, 2013 0 1 min read

جشن عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان محفل پاک ڈوگہ شریف میں منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) جشن عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم  کی عظیم الشان محفل پاک نامور سماجی شخصیات چوہدری سجاد احمد برہ چوہدری قدوس عمراہ برہ کے زیر اہتمام جناح کالونی ڈوگہ شریف میں منعقد ہوئی ، صدارت علامہ قمر عباس بغدادی خطیب جامع مسجد گلزار مدینہ پرنسپل منہاج ماڈل سکول دولت نگر نے فرمائی ، تلاوت کلام پاک مولانا محمد افضل چشتی خطیب اعظم ڈوگہ شریف نے فرمائی ، ہدیہ نعت پروفیسر محمد شکیل طاہر ، ڈاکٹر عاطف شہزاد بھٹی ، علامہ پروفیسر سرور صدیقی قادری نے پیش کیا ، نقابت کے فرائض نامور ثناء خوانِ مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی گولڈ میڈلسٹ نے انجام دیے ، نامور مذہبی سکالر حضرت علامہ غلام ربانی تیمور نے خصوصی خطاب فرمایا ، مہمان خصوصی میں چوہدری افتخار احمد سیالکوٹ ، چوہدری شہزاد اکبر تاس ایڈووکیٹ ، چوہدری لیاقت علی ٹھلہ ، چوہدری خالد حسین ، خالد چوہدری ، محمد خاں برہ ، مہر محمد نواز تھے ، تحریک منہاج القرآن مرکزی انجمن ثناء خوانِ مصطفی ڈوگہ شریف کے اراکین چوہدری انعام اللہ برہ ، ملک صفدر حسین ، محمد شہباز عارف ، امانت نوشاہی ، صابر حسین ، حافظ وقاص بلال ارو دیگر بھی موجود تھے ، چوہدری سجاد احمد برہ ، چوہدری قدوس عمران برہ کی طرف سے شاندار انتظامات کیے گئے شرکاء کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان ” سیرت النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم  کانفرنسمنعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی)امیر جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر عبدالرشید ترابی نے جامع مسجد تھڑے والی لالہ موسیٰ میں جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان ” سیرت النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم  کانفرنس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اور میڈیا کے مختلف سوالات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور پاک صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم  سے محبت اور عقیدت ہمارے ایمان کا بنیادی تقاضا ہے ، حضور پاک صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم  کی زندگی آپ کے لئے بہترین اسوہ حسنہ ہے ، مگر آج اتباع بہت ادھورا ہے ، وہ ملک جو اسلام کے نام پر بنا جس کا نظریہ پہلے پیش کیا گیا ، اس میں آج تک اللہ کا نظا م نافذ نہیں ہے ، دنیا کی سب سے بڑی ہجرت 1947ء میں ہوئی کشمیریوں کے لاشوں کے پشتے لگا دئیے گئے ، اگر پاکستان اسلامی مملکت بن جاتا تو مشرقی پاکستان ہم سے الگ نہیں ہوتا ، یہ جھنڈیاں ، جلوس نکال کر نبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم  سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں ، مگر زندگی بچانے والی ادویات میں بھی ملاوٹ کرتے ہیں ، اینٹیں پیس کر مصالحہ میں ملاتے ہیں گدھے کا گوشت کھلاتے ہیں ، ایک سوال پر انہوں نے کہا تحریک آزادی کشمیر مشکلات کے باوجود جاری و ساری ہے اور قائم و دائم ہے اور پرویز مشرف کے یوٹرن کے باوجود جو ایک بین القوامی پلان تھا ، اس میں مشرف بھی شامل ہو گیا تھا ، کہ لائین آف کنٹرول پر اس مسئلہ کو ختم کر دیا جائے اور کشمیر کے ہمارے قائدین حریت کشمیری وہ بھارتی آئینی فریم ورک کے اندر کسی حل کو قبول کر لیں ، مگر اس میں انکو کامیابی نہیں ہوئی اور تحریک موجود ہے ، قائدین حریت کی وجہ سے انہیں کامیابی نہیں ہوئی اور تحریک موجود ہے اور سازش ناکام ہوئی ، لائن آف کنٹرول پر کشمیر کو تقسیم کرنے کا منصوبہ جو تھا وہ ختم ہو گیا ، 9/11کے بعد مجاہدین کے قائدین حریت نے ایک حکمت عملی کے تحت یہ طے کیا کہ اب سیاسی پروفائل کو بڑھانا چاہیے اور اس عرصہ میں بھارتی اقدام کے رد عمل میں بڑی بڑی تحریکیں چلیں جس میں 10-10لاکھ نکلے سری نگر کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے بھارت کے اس فیصلے کو اور سازش کو مسترد کیا ہے ، بھارت کی یہ بھی کوشش تھی کہ اس عرصہ میں پاکستان کے حکمرانوں کو تحریک کی پشت سے پسپا کر کے مذاکرات کے پراسس میں الجھا کے دنیا کو بتایا جائے کہ یہ مسئلہ اس کی کوئی عالمی نوعیت نہیں ہے ، الحمد اللہ بھارت اس میں ناکام رہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی”اسلامی انقلاب کے لیے جدو جہد کر رہی ہے “:ڈاکٹر سید احسان اللہ
گجرات(جی پی آئی)جماعت اسلامی گجرات کے امیر ضلع ڈاکٹر سید احسان اللہ نے کہا کہ جماعت اسلامی”اسلامی انقلاب کے لیے جدو جہد کر رہی ہے “۔مدینہ کی ریاست ہمارے لیے ماڈل کا درجہ رکھتی ہے۔بانی جماعت مولانا سید مودودی کی فکر اور دعوت آج پوری دنیا میں پھیل چکی ہے اور عالمی افق پر ان کے افکار سے رہنمائی حاصل کی جا رہی ہے۔کارکن دعوتی ،تربیتی اور سماجی سرگرمیوں میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ آنے والے وقت میں جماعت اسلامی ایک بڑی قوت بن کر ابھرے گی۔ہمیں انتخابی نشان ترازو مل چکا ہے جو کہ عدل و انصاف کی علامت ہے۔ظلم اور ظالموں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننا ہو گا۔موجودہ حکمرانوں نے اپنے پانچ سالوں میں عوام الناس کے لیے کچھ نہیں کیا۔ہر روز نوٹ چھاپ کر اور قرض لے کر معیشت کو مصنوعی انداز میں سہارا دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ انتخابات میں حکمران اپنا انجام دیکھ لیں گے۔ڈاکٹر سید احسان اللہ نے خسرے کی وباء پھیلنے سے معصوم بچوں کی ہلاکت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہو ئے اسے صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیاہے۔انہوں نے کہا کہ اگر بر وقت حسرہ کی روک تھام کر لی جاتی تو معصوم زندگیوں کو بچاہا جا سکتا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عام انتخابات وقت پرہونگے :چوہدری احمد مختار
گجرا ت(جی پی آئی)وفاقی وزیر پانی وبجلی چوہدری احمد مختار نے عوامی رابطہ آفس گجرات میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عام انتخابات وقت پرہونگے اور پیپلزپارٹی الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے دوبارہ اقتدار میں آئے گی اور ادھورے چھوڑے ہوئے ترقیاتی کام اور عوامی فلاحی منصوبے دوبارہ شروع کریگی انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ چاہتی ہے کہ ہم اپنے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے مسلم لیگ ق کی قیادت کو اب خود فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ اتحاد بر قرار رکھتی ہے یا نہیں انہوں نے کہاکہ اگر ق لیگ کے ساتھ سیٹ ا یڈجسٹمنٹ نہیں ہوتی تومیں خود چوہدری پرویز الٰہی کے مقابلہ حلقہ این ا ے105گجرات سے الیکشن لڑونگا گا انہوں نے کہاکہ سازشی عناصر کی طرف سے انتخابات التواء کئے جانیوالی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین رکھنی والی پارٹی ہے جس نے کبھی آمریت کا ساتھ نہیں دیا انہوں نے کہاکہ ملک میں تمام اسمبلیوں کو ایک ہی دفعہ تحلیل اور نگران حکومت کے قیام کیلئے اپوزیشن سے مذاکرات کئے جارہے ہیں اور مذاکرات کے نتائج میں نگران حکومت کا قیامم عمل میں آجائیگا اور مئی کے پہلے ہفتہ میں الیکشن منعقد ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں سوئے ہوئے 65 سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
گجرات( جی پی آئی)گجرات میںنامعلوم مسلح افراد نے گھر میں سوئے ہوئے 65سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گزشتہ روز تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ عزیز آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے اپنے گھر میں سوئے ہوئے محمداسلم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر کے روشن دان سے فائرنگ  کی پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ہے جبکہ مقتول کی اہلیہ رخیلاں بی بی کی رپورٹ پر پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیة اہل سنت و الجماعت ضلع گجرات کے راہنمائوںکے خلاف بلا جواز دہشت گردی کے مقدمہ کی مذمت کرتے ہیں :مولانا عبدالحق خان
گجرات (جی پی آئی) جمعیة اہل سنت و الجماعت ضلع گجرات کے راہنمائوں مولانا عبدالحق خان بشیر مولانا عطاء اللہ فاروقی مولانا غلام رسول شوق مولانا محمد نواز مولانا ضیاء اللہ ہاشمی مولانا محمد شعیب پروفیسر اشفاق منیر نے اہل سنت و الجماعة ضلع گجرات راہنمائوں مولانا نثار احمد اور فیض رسول بٹ وغیرہ پر بلا جواز دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ جانبداری کا مظاہرہ ترک کر دے حضرت فاروق اعظم  کی توہین کرنے والوں کے خلاف احتجاج اور پر امن ریلی پر دہشت گردی کے مقدمہ کا اندراج قابل مذمت ہے پولیس نے مقدمہ واپس نہ لیا تو راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہونگے حکومت اور ضلعی انتظامیہ کالعدم سپاہ صحابہ کو تنہا نہ سمجھے عظمت صحابہ  کے تحفظ اور گستاخان صحابہ  کی سر کوبی کے مشن  میں مسلمانون کا بچہ بچہ انکے ساتھ ہے اہل سنت و الجماعت علماء دیو بند کی ساری تنظیمیں اس ظلم پر احتجاج کرینگی حالات کو کشیدگی سے بچانے کیلئے قانون کا درست استعمال کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمران امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کی بجائے دہشت گردوں کے ہاتھوں یر غمال ہے :مولانا مفتی جمیل الرحمن
گجرات (جی پی آئی) جمعیة علماء اسلام ضلع گجرات کے راہنمائوں مولانا مفتی جمیل الرحمن مولانا الیاس احمد مولانا مقبول الرحمن مولانا عطاء اللہ بھدر مولانا عبدالرحمن حافظ محمد الیاس اعوان اور دیگر نے جامعہ اسلامیہ بنوری ٹائون کے اساتذہ شیخ الحدیث مولانا عبدالمجید دینپوری اور مولانا مفتی محمد صالح کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کی بجائے دہشت گردوں کے ہاتھوں یر غمال ہے ایک سازش کے تحت جید اور نامور علماء کرام کو ٹارگٹ کلنگ کا شکار بنایا جا رہا ہے علماء کی شہادت لمحہ فکریہ ہے علماء کی شہدات کا مقصد ملکی حالات کو خراب بنانا اور سیکولر ریاست کی راہ ہموار کرنا ہے دہشت گردوں اور انکے مربی ٹولے کی بھول ہے علماء کی شہادت سے گلشن اسلام کی آبیاری ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز عالم دین مولانا عبدالجبار ڈاکٹر عبدالواحد سابق کی والد ہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں
گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین جمعیة علماء اسلام گجرات کے ضلعی راہنما مولانا عبدالجبار ڈاکٹر عبدالواحد سابق راہنما جمعیة طلباء اسلام کی والد ہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کو بھائو عثمان پور نزد ڈنگہ میں سپرد خاک کر دیا گیا جمعیة اہل سنت والجماعت جمعیة علماء اسلام جمعیة طلباء اسلام مجلس احرار اسلام جمعیة علماء اہل سنت اتحاد اہل سنت و الجماعت پاکستان شریت کونسل اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوة کے راہنمائوں مولانا ضیاء اللہ ہاشمی مولانا عبدالحق بشیر مولانا عمر عثمانی مولانا مفتی صہیب اشفاق حافظ ارشاد اللہ وڑائچ مولانا کاشف معاویہ اور دیگر نے مولانا عبدالجبار کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چودہدی احمد مختار کی طرف سے پارٹی امیدوار کے طور پر میری نامزدگی میرے لئے باعث اعزاز ہے :چوہدری زاہد حسین سلیمی
گجرات (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر اور حلقہ PP-111 سے امیدوار چودھری زاہد سلیمی نے کہا ہے کہ چودھری احمد مختار کی طرف سے پارٹی امیدوار کے طور پر میری نامزدگی میرے لئے باعث اعزاز ہے چودھری احمد مختار کے اس فیصلہ سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ ورکرز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ این اے 105 سے چودھری احمد مختار کی طرف سے الیکشن لڑنے کا اعلان خوش آئندہ اور ورکرز کے دلوں کی آواز ہے مفاہمتی فارمولا کے تحت گذشتہ الیکشن میں این اے 105 سے چودھری احمد مختار کامیابی حاصل کی اور پی پی 11 سے میں PPP نے دوسرے نمبر پر ووٹ حاصل کئے فارمولے کے تحت این اے 105 اور پی پی 111سے پیپلز پارٹی کا امیدوار ہونا چاہئے ہم چودھری احمد مختار کی الیکشن مہم بھر پور طریقہ سے چلائیں گے بڑی جدو جہد کے بعد اہل گجرات نے قبضہ مافیا سے نجات حاصل کی ہے اب دوبارہ اس پریشانی میں مبتلا نہیں ہونا چاہتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں این اے 105 سے الیکشن لڑوں گا :چوہدری احمد مختار
گجرات (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما اور وفاقی وزیر پانی و بجلی چودھری احمد مختار نے اپنے رابطہ دفتر میں پارٹی ورکرز اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں این اے 105 سے الیکشن لڑوں گا اتحاد ی حکومت کے مفاہمتی فارمولے کی رو سے اس حلقہ سے الیکشن لڑنا میرا حق ہے اگلے دو ہفتے بعد میں باقاعدہ الیکشن مہم شروع کر رہا ہوں گھر گھر جا کر مہم چلائوں گا انہوں نے کہا کہ این اے 105 میں امیدوار ہوں پی پی 110 سے چودھری محمد اسلم وڑائچ ایڈووکیٹ اور پی پی 111 سے چودھری زاہد سلیمی امیدوار ہونگے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم نے عوامی مسائل حل کرنے کی بھر پور کوش کی ہے ہم نے کسی کی جائیداد پر ناجائز قبضہ نہیں کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
grand gujarat Jamaat-e-Islami جماعت اسلامی عظیم الشان گجرات
Pakistan South Africa Test Match
Previous Post جوہانسبرگ ٹیسٹ : پاکستان آج 6 رنز کے اسکور سے دوبارہ اننگز شروع کریگا
Next Post ججز پارلیمنٹ کیخلاف باتیں کر رہے ہیں، ان کو معاف نہیں کرینگے : خورشید شاہ
Khurshid Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close