گجرات : یونیورسٹی آف گجرات کے بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے ۔ کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات پروفیسر مقصود اختر کے مطابق جامعہ گجرات کے بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 2012ء دس اپریل سے شروع ہوں گے ۔ اس ضمن میں امتحان میں شرکت کے اہل تمام امیدواران کی رولنمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ اگر داخلہ بھجوانے والے کسی طالبعلم کو رولنمبر سلپ کے حوالے سے کوئی شکایت ہو تو وہ کنٹرولر امتحانات کے دفتر واقع حافظ حیات کیمپس سے فوری طور پر رجوع کرے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
