گجرات (جی پی آئی ) گزشتہ روز اپنا نیوز ٹی وی چینل گجرات کے بیوروآفس میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت بیوروچیف محمد انور شیخ منعقد ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے سابق ناظم و ضلعی نائب صدر سید طالب حسین شاہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اورمرحوم کے بلند درجات کیلئے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کی گئی تعزیتی اجلاس میںمرزا خرم حسنین ‘خرم بٹ ‘سید سعدشاہ ‘ارسلان امانت ‘اورنگزیب عالمگیر شاکر ‘رانا رزاق ‘اکبر علی بھٹی ‘شیخ اسامہ ‘وسیم صادق ‘وسیم صراف’طارق سلامت راجپوت سمیت دیگر نے شرکت کی اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
