گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز اپنا نیوز ٹی وی گجرات بیورو آفس میں ایک تعزتیی اجلاس زیر صدارت انور شیخ بیوروچیف منعقد ہوا جس میں سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی چوہدری محمد اعجاز کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پولیس سے مطالبہ کیا گیا کہ قتل کے ملزمان کو گرفتارکر کے ورثاء کو انصاف فراہم کیا ، اجلاس میں چوہدری محمد طفیل اور ان کے بھائی کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی ، اجلاس میں مرزا خرم ، ارسلان امانت و دیگر نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
