کھاریاں (جی پی آئی) ، بارش سے برساتی نالے بپھر گئے ، پانی گھروں اور پلازوں میں داخل ہو گیا ، جس سے لاکھوں کا نقصان ہو گیا ، پانی کھاریاں کینٹ کی رہائشوں اور کمرشل مارکیٹون میں بھی داخل ہو گیا ، اسکے ساتھ ساتھ جنڈانوالہ ، ملکپور ، چوہو ، پنجن کسانہ ، کھاریاں کے محلہ رفیق پورہ ، محلہ ستار پورہ کباڑی بازار کھاریاں کے متعدد گھروں میں داخل ہو گیا ، TMAکھاریاں بھی حرکت میں آ گئی بارش تھمنے کے ساتھ ہی TMO ملک طارق ضیاء ، سی او الفت شہزاد ، سینٹری انسپکٹر لیاقت نے کھاریاں شہر کا وزٹ کیا اور حالات سے آگاہی حاصل کی
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
