Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گلوبل مارچ ٹو یروشلم دنیا بھر کے حریت پسندوں کا مارچ

March 23, 2012 0 1 min read
Global March
Global March
Global March

ہم وہ صبح دیکھنے جا رہے ہیں کہ جب دنیا کے آزاد انسان فلسطینی پرچم تھامے اردن، مصر، لبنان، تیونس اور طرابلس میں نمودار ہوں گے۔ پہلے گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے موقع پر کہا گیا فلسطینی رہنمااسماعیل حانیہ کا یہ تاریخی جملہ وقت کے بدلتے دھارے کی نشاندہی کررہا ہے،واقعی حالات بدل رہے ہیں، مظلوم فلسطینیوں کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں، اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی ضمیر بیدار ہورہا ہے اورآج دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں بلند ہوتی ہوئی آوازیں ان کی تاریخ ساز جدوجہد کا اعتراف کررہی ہیں۔

فلسطینی ہر سال 30مارچ کو یوم الارض مناتے ہیں، وہ30مارچ 1976کوڈھائے جانے والے اس قیامت خیز واقعہ کی یاد تازہ کرتے ہیں جس میں اسرائیلی فوجی درندوں نے پرامن مظاہرین پر حملہ کرکے سینکڑوں افراد کو زخمی و شہید، ہزاروں کو پابند سلاسل اوربے شمار فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین سے زبردستی بے دخل کر دیا تھا،اس روح فرسا واقعے کی یاد تازہ کرنے کیلئے فلسطینی چاہے وہ غزہ کے باسی ہوں یا مغربی کنارے کے رہائشی،لبنان کے مہاجر ہوں یا شام میں بسنے والے، ہر سال آزادی کے اِن شہداکی یاد کو تازہ کرنے اور اسرائیلی ظلم وبربریت سے پردہ اٹھانے کیلئے یروشلم اور القدس کی سرحدوں پر جمع ہوتے ہیں اور اسرائیلی جارح افواج کے مظالم پر صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں، لیکن گذشتہ سال سے اِس احتجاج میں اب عالمی برادری بھی شامل ہورہی ہے،گلوبل مارچ ٹو یروشلم اِسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

گذشتہ سال جب اِس مارچ کا تصور پیش کیا گیا تو اِس نظریئے کو دنیا بھر میں اِس قدر پذیرائی حاصل ہوئی کہ آج یہ نظریہ ایک تحریک کی صورت اختیار کر چکا ہے اور دنیا کے متعدد ممالک سے تعلق رکھنے والے مختلف اقوام و مذہب کے لوگ اِس کاروان میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں، درحقیقت اِس مارچ کا اصل مقصد بھی یہی ہے کہ دنیا بھر کے باضمیر مسلمانوں، عیسائیوں، یہودیوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں کو مجتمع کرکے عالمی ضمیر کو جگایا جائے اور اسے یہ باور کرایا جائے کہ کہ نسل پرست صہیونی ریاست کی یروشلم اور اس کے باسیوں کے خلاف اقدامات اور پالیسیاں فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ انسانیت کے خلاف بھی سنگین جرائم ہیں، اِس لیے دنیا اسرائیل کی جانب سے یروشلم اور دیگر فلسطینی علاقوں پر قبضے اور عالمی قوانین کی پامالی کے خاتمے کی کوششوں میں فلسطینیوں کا ساتھ دے دراصل گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے منتظمین اِس مارچ کے ذریعیفلسطینی تحریک مزاحمت کو ایک نیا رخ دینا چاہتے ہیں جس میں دنیا بھرکے لاکھوں مظاہرین بلا امتیاز رنگ و نسل اور مذہب ایک ایسی فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے نظر آئیں جس کا دارالحکومت یروشلم ہو۔

چنانچہ اِس مقصد کیلئے ہر سال 30مارچ کو فلسطین میں احتجاجی ریلیاں اور مارچ منعقد کئے جاتے ہیں تاکہ مسئلہ ارض فلسطین کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے اور اِس دیرینہ مسئلے کا پائیدار حل تلاش کیا جا سکے، 30مارچ کو ہونے والے گلوبل مارچ ٹو یروشلم کا مقصد بھی یہی ہے کہ فلسطینی بھائیوں کو صہیونی ظلم و ستم سے نجات دلانے کیلئے پرامن احتجاج کیا جائے چنانچہ اِس سال پوری دنیا نے اِس مسئلے کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ظالم و غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کا پردہ فاش کرنے کیلئے دنیا بھر میں ریلیاں نکالنے اور مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اِس مقصد کیلئے عالمی مارچ برائے آزادی القدس میں دنیا بھر سے مختلف رنگ و نسل اور زبان ومذہب کے تقریبا 10 لاکھ افراد فلسطین کی آزادی کیلئے 30 مارچ کو مقبوضہ فلسطین کی چار سرحدوں مصر، لبنان، شام اور اردن کی جانب سے بیت المقدس کی جانب پر امن احتجاجی مارچ کریں گے، اِسی روز دنیا بھر میں امریکی و اسرائیلی سفارتخانوں کے سامنے بھی پرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

اِس مقصد کیلئے 15 ایشیائی ممالک کا پہلا قافلہ جس میں پاکستان، انڈیا، ایران، بحرین، ملائشیا، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، تاجکستان، ازبکستان، ترکی، سعودی عرب، جاپان اور آسٹریلیا کی اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات شامل ہیں، بھارت سے روانہ ہوکر براستہ پاکستان، ایران، ترکی، اردن اور لبنان کی جانب روانہ ہو چکا، جبکہ دوسرا قافلہ جس میں مختلف ممالک بشمول امریکہ اور مشرق وسطی کے ممالک کے لوگوں کے نمائندہ وفودشامل ہیں، افریقہ سے اپنے سفر کا آغاز کرچکا ہے، اِسی قسم کے قافلے دیگر چار براعظموں سے یروشلم کی جانب رواں دواں ہیں، اِس مارچ کو امریکہ، برطانیہ، جرمنی، اٹلی کے علاوہ دیگر مغربی ممالک میں بھی خاصی پذیرائی ملی ہے، اطلاعات یہ بھی ہیں کہ یورپی ممالک سے ایک بہت بڑا قافلہ اردن کی جانب روانہ ہونے والا ہے، دوسری طرف برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیم نے 30 مارچ کو اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرے کا اعلان بھی کیا ہے، جبکہ تنظیم آزادی فلسطین کے تحت قافلوں کے شرکاکا فلسطین پہنچنے پر شاندار خیر مقدم کیا جائے گا۔

دوسری طرف اسرائیل اِس پرامن قافلے کو روکنے کی کوشش میں مصروف ہے،اس نے بیت المقدس میں انفرادی حیثیت میں آنے کی ممانعت کرتے ہوئے 50 افراد کے وفد پر پابندی عائد کر رکھی ہے، صیہونی حکومت اِس مارچ سے اِس قدر خوفزدہ ہے کہ اس نے مارچ کے خلاف باقاعدہ کئی محاذ قائم کردیئے ہیں،جس میں سائبر وار سب سے اہم ہے، اسرائیلیوں نے مارچ ٹو یروشلم کے نام سے کئی ویب سائٹس بنائی ہیں جس کے ذریعے وہ دنیا کی گلوبل مارچ ٹو یروشلم سے بڑھتی ہوئی ہمدردی کو کم اور اِس سے منتفر کرنا چاہتا ہے، لیکن تمام تر اسرائیلی مخالفتوں اور اقدامات کے باوجود اِس وقت پاکستان سے روانہ ہونے والا گلوبل مارچ ٹو یروشلم کا پہلا قافلہ ایران کے شہر قم پہنچ چکا، جہاں سے اس کی اگلی منزل ترکی، اردن اور لبنان ہوگی،خیال رہے کہ گلوبل مارچ ٹو یروشلم میں شرکت کیلئے سب سے پہلا قافلہ10مارچ کوانڈیا سے روانہ ہوا تھا، جس میں بھارت کے علاوہ انڈونیشیا، ملائیشیا اور فلپائن کے سینکڑوں مندوبین شامل ہیں، یہ قافلہ واہگہ باڈر کے راستے لاہور سے ملتان ، سکھر او ر حیدرآباد ہوتا ہوا کراچی پہنچا تو اِس کا شاندار استقبال کیا گیا، اِس موقع پر پاکستان کی معروف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت فلسطین سفیر ڈاکٹر ہازم ابو شناب بھی انہیں خوش آمدید کہنے والوں میں شامل تھے، کراچی سے اِس قافلے کے میں مختلف سیاسی،سماجی اور مذہبی جماعتوں کے وفود کے ساتھ جمعیت علمائے پاکستان کا بھی ایک آٹھ رکنی وفد علامہ سید عقیل انجم، قاضی احمد نورانی، حسنات احمد قادری اورطارق مغل کی قیادت میں14مارچ کو مزار قائد پر حاضری دینے کے بعد ایران روانہ ہو چکا ہے۔

ایران روانگی سے قبل فلسطین فانڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان میں فلسطینی سفیر ڈاکٹر ہازم ابو شناب نے ایشیائی ممالک کے مندوبین برائے گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے شرکاسے خصوصی ملاقات کی، اِس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میرے خاندان کی چار نسلیں فلسطین سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوئی ہیں ، ہم آج تک بے وطن ہیں، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے اپنے وطن میں رہ پائیں نہ کہ مہاجرین کی زندگی گزاریں، ان کا کہنا تھا کہ گلوبل مارچ ٹو یروشلم کی کوشش ایک ایسی نوبل تحریک ہے جس کے بعد امید ہے کہ فلسطین بہت جلد غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے قبضے سے آزاد ہو جائے گا، انہوں نے اِس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ فلسطینی کسی صورت اسرائیل جیسی غیر قانونی اور غاصب ریاست کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے، اِس موقع پر انہوں نے فلسطین فانڈیشن پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کی جانے والی کوششوں کو بھی زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔

قارئین محترم !آپ جانتے ہیں کہ فلسطینی سر زمین1948سے اسرائیلی قبضہ میں ہے جبکہ بیت المقدس 1967 سے اسرائیلی شکنجہ جکڑا ہوا ہے، جبکہ عالمی استعمار امریکہ اسرائیل کی پشت پناہی میں مصروف ہے جب بھی یہ معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جاتا ہے، اسرائیلی سرپرست امریکہ ویٹو کر کے دبادیتا ہے، امریکی حمایت نے فلسطینیوں کا خون، زمین، عزت و آبرو اور مستقبل صیہونی بھیڑیوں کیلئے حلال قرار دی ہے، جس کی وجہ سے آئے روز انسانی تذلیل کا تماشہ لبنان، اردن اور فلسطین میں صابرہ، شتیلہ اور غزہ کی صورت میں دہرایا جاتا ہے اسرائیلی فوج اور انتظامیہ کھلے عام بین الاقوامی قوانین کو پامالی کرتی ہے، مگر کوئی اسے لگام دینے والا نہیں تھا، کوئی اس کے ہاتھ روکنے والا نہیں، لہذا ضرورت اِس امر کی ہے کہ دنیا بھر کے تمام مذہبی،سیاسی،ثقافتی اور انسانی حقوق کے ماننے والے متحد ہو کر مشترکہ جد وجہد کرتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی کیلئے کام کریں اورگلوبل مارچ ٹو یروشلم کے ذریعے پوری دنیا کو بیدارکریں تاکہ بیت المقدس صیہونی غاصبانہ تسلط سے نجات حاصل کر سکے۔

اِس تناظر میں گلوبل مارچ ٹو یروشلم امید کی روشن کرن ہے، جس کے ذریعے پوری دنیا میں بیداری کا عمل شروع ہو چکا ہے آج اسماعیل حانیہ کی کہی ہوئی بات سچ ثابت ہو رہی ہے، اب امریکہ اور اسرائیل سمیت دنیا کی کوئی ظالم وجابرطاقت زیادہ دیر فلسطینیوں کے آواز کو دبا نہیں سکتی آج دنیا بھر کے آزاد حریت پسند فلسطینی پرچم تھامے ان کے ساتھ ہم آواز ہیں اور وہ دن دور نہیں جب گلوبل مارچ ٹو یروشلم مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور فلسطین کی آزادی اور امت مسلمہ کی بیداری کا نیا سنگ میل ثابت ہو گا، 30مارچ 2012کو فلسطین کی چاروں سرحدوں پر ہونے والا یہ عظیم گلوبل مارچ ٹو یروشلم کسی ایک خطہ کا نہیں بلکہ دنیا بھر کے ان حریت پسندوںمارچ ہے، جو فلسطینیوں کے 36ویں یوم الارض کے موقع پر دنیا کے سامنے مسئلہ فلسطین کی اہمیت اجاگر کرنے اور ایک غاصب صیہونی ریاست کے انسانیت سوزمظالم کو عریاں کرنے کیلئے گلوبل مارچ کا یہ ترانہ گاتے ہوئے گامزن ہونگے۔

قدس ہمیں اپنی آنکھوں میں موجود دلفریب مسکراہٹ سے پکار رہا ہے۔ اس نے اپنے ہاتھ دنیا بھر کے آزاد انسانوں کی جانب بڑھا دیئے ہیں اور ہمارے قلوب کو اخلاص سے پر کر دیا ہے۔ اے قدس دنیا بھر سے حریت پسند انسان تیری جانب بڑھ رہے ہیں اور تیری آنکھوں کی حسین مسکراہٹ نے انہیں نتائج سے بے پرواہ کر دیا ہے۔ اے قدس ہم تیری سرحدوں پر جمع ہو رہے ہیں۔ اے قدس وہ لوگ جنہوں نے تیری توہین کی کبھی بھی امن سے نہ رہیں۔ تیری جانب عظیم سفر کے ذریعے تمام ادیان نے ہم کو متحد کر دیا، تیرے حسن نے ہمیں آزاد عزم اور ایمان کے ساتھ تیری سرحدوں پر جمع ہونے پر مجبور کر دیا۔ اے سنہری ریت والی سرزمین ہم تیری قید اور تکلیفوں کو نہیں بھولے۔ تیری محبت کتنے ہی دلوں میں بستی ہے جو سینکڑوں میل کا سفر کر کے تیری جانب آئے ہیں تاکہ تجھ سے قریب ہو سکیں اور ان کو اِس امر کے محال ہونے کی کوئی پروا نہیں۔

تحریر : محمد احمد ترازی

 

Share this:
Tags:
Islam pakistan World اردن
Mohsin naqvi
Previous Post چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں
Next Post امریکی اور نیٹو افواج میں شامل مرد تو مرد، عورتیں بھی جلاد ہیں
Female Nato Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close