گوجرانوالہ: سوئی گیس ریجنل آفس کی ایک اطلاع کے مطابق 8 انچ لائن کی ضرورت مرمت کے سلسلہ میں 16مارچ بروز جمعة المبارک رات 8 بجے سے 2 بجے تک صارفین کو گیس کی ترسیل بند رہے گی ۔جبکہ ان اوقات کے دوران محلہ نور باوا ،نوشہرہ روڈ، باغبانپورہ ، حافظ آباد روڈ، ماڈل ٹاؤن ، شاہین آباد، دھلے ، نعمانیہ روڈ اور گردو نواح کے علاقے متاثر ہوںگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
