گجرات:گورنمنٹ زمیندارہ ڈگری کالج گجرات میں سالانہ اتھیلیکٹس منعقد ہوئی ، جن کا افتتاح پرنسپل زمیندارہ ڈگری کالج چوہدری ممتاز نے کیا ، اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز ، تحصیل سپورٹس آفیسر سید غلام عباس شاہ ، افتخار شاکر اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ، تقریب تقسیم انعامات آج منعقد ہو گی ، جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے حاجی عمران ظفر ، حاجی ناصر محمود ،ور ڈی سی او نوازش علی ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
