گورنمنٹ ڈگری کالج کورنگی سے چار طالبات لاپتہ ہوگئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی ہے کہ یہ چاروں طالبات حسب معمول کالج آئیں تھیں تاہم وہ ابھی تک گھر نہیں پہنچی ہیں۔

Start typing to search...