
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات کو بہتر انداز میں چلانے پر تبادلہ خیال کیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نواز نے کہا کہ پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں علاقائی نمائندوں کے بجائے کرکٹرز کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے۔
