لالہ موسیٰ (جی پی آئی)گیس کی قیمت نہ بڑھنے پر لالہ موسیٰ اور گرد و نواح میں CNGسٹیشن غیر اعلانیہ بند ،عوام پریشان ، جبکہ رات کے اندھیرے اور منہ مانگے نرخوں پر گیس کی فراہمی جاری ، CNGکی مرحلہ وار لوڈ شیڈنگ کے ایام نہ ہونے کے باوجود عوام کو گیس سپلائی فراہم نہ ہو سکنے پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
