Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گیلانی کو امن کا علمبردار کہنا بھی بھارتیوں کو برداشت نہ ہوا

November 12, 2011 0 1 min read
gilani
gilani
gilani

دو روز تک جاری رہنے والی سترہویں سارک کانفرنس بلڈنگ بریجز کے عنوان سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے ساتھ ہی اختتام پزیر ہوگئی ہے جس کے یقینا عنقریب مثبت نتائج بھی سامنے آئیں گے اِس کانفرنس کے موقع پر اپنی نوعیت کے دوواقعات ایسے رونماہوئے جن کی وجہ سے اِس کانفرنس کی اہمیت اور افادیت میں چار چاند لگ گئے ہیںاِن میں سے ایک کا ذکر ہم ابھی کررہے ہیں اور دوسرے کا اگلی سطور میں کریں گے یعنی پہلا یہ کہ مالدیپ میں17ویں سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر پاک بھار ت وزرائے اعظم سیدیوسف رضاگیلانی اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کے مابین ساحل سمندر پرشنگریلا ریزارٹ کے جاداریستوران کے ایک خوبصورت ترین کاٹج میں 65منٹ تک جاری رہنے والی اپنی نوعیت کی وہ اہم ترین ملاقات ہے جس کے بارے میں یہ خیال کیاجارہاہے کہ اِس طویل ترین ملاقات میں پاک بھارت وزرائے اعظم نے کئی ایسے اہم نکات پر بھی 45منٹ تک علیحدگی میں گفتگو کی جو ایک دوسرے کو قریب ترلانے میں اہمیت کے حامل ہوں گے اور اِن کے ثمرات مستقبل قریب میں دونوں ممالک کے لئے مثبت اور تعمیری اثرات لئے ہوئے سورج کی روشن کرنوں کی طرح ضرور نمودار ہوں گے اور یہی وہ نکات ہوں گے جن سے خطے میں دائمی امن و استحکام قائم ہو سکے گا اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے اتنے قریب تر ہوجائیں گے جیسے دو انگلیاں ہوتی ہیں۔  اگرچہ یہ پاک بھارت وزرائے اعظم سیدیوسف رضاگیلانی اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کی ملاقاتوں کو دونوں ممالک سمیت عالمی میڈیا بھی قدر کی نگاہ سے دیکھ رہاہے اور اِسے ہر لحاظ سے دوایٹمی ممالک میں پائے جانے والے جنگی جنون اور آپس کی چپ خلش کو کم یا ختم کرنے کے لئے بھی اہم قرار دے رہا تووہیں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے اِس عزم و ہمت کو بھی خصوصی اہمیت دیتے ہوئے اپنے یہاں بحث و مباحثوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جس میں دونوں نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں تہیہ کیاہے کہ دونوں ممالک تمام سطح پر اپنے رابطے اور بنیادی مسائل بالخصوص کشمیر ،دہشت گردی، سرکریک، سیاچن ، پانی اورتجارت سمیت ہر معاملے پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کریں گے بلکہ اِس موقع پر دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے دوطرفہ تعلقات کی تاریخ میں ایک نیا اور سنہیراباب لکھنے کا اعلان ہی نہیں کیا بلکہ اِس عزم کا بھی اظہارکیاکہ خطے میں حوصلہ افزااورفوری نتائج کے حصول کے خاطر اِس نیک مقصد میں ایک لمحہ بھی ضیائع کئے بغیر پاک بھارت کو ایک نئے ولولے اور جذبے کے ساتھ اِس کام کو شروع کرناہوگاہمارے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے خوشگوار ماحول میں بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ سے اپنی ہونے والی ملاقات میں موقع کا بھرپورفائدہ اٹھاتے ہوئے اِنہیںجلدازجلد پاکستان کے دورے کی دعوت دے کر گرماگرم لوہے پر ایک زور دار ضرب لگادی جس کے جواب میں بھارتی میڈیا لکھتا ہے کہ بھارت کے وزیراعظم ہاوس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے اپنے مجوزہ دورہ پاکستان کے لئے کی جانے والی تیاریوں کی رپورٹ طلب کرلی ہے جو بھارتی وزیراعظم ڈاکٹرمن موہن سنگھ پاکستان کا دورہ آئندہ سال فروری میں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے بارے میں بھارتیوں کا خیال یہ ہے کہ اِس موقع پر کئی انتہائی اہم اور ایسے اعلانات بھی متوقع ہیں جن سے پاک بھارت کے تعلقات چٹانوں سے بھی زیادہ مضبوط ہو جائیں گے۔ جبکہ یہاں یہ امر ایک قابل تعریف اور حوصلہ افزاہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے ملاقات کے دوران بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ جو ایک دوراندیش اور انسانیت کی قدرکرنے والے انسان ہیں انہوں نے وزیراعظم پاکستان سیدیوسف رضاگیلانی کومخاطب کرکے کہاکہ مسٹر گیلانی آپ امن کے علمبردار ہیںجس سے یہ واضح ہواکہ بھارتی وزیراعظم پاکستان کی خطے میں امن کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہیں مگر یہ اب تک اِس کا اظہار کسی بھی فورم پر نہیں کرسکے تھے اب جب کہ اِن کے ہاتھ میں یہ موقع آیاتو انہوں نے فورااِس بات کا کھل کراظہارکردیا جو اِن کی اعلی ظرفی ہے تاہم دوسری جانب ٹائمزآف انڈیاکے مطابق یہ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ڈاکٹر من موہن سنگھ کی جانب سے گیلانی کو امن کا علمبردار کہنا یہ بھی بھارتیوں کو برداشت نہ ہوااور بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے اپنے وزیراعظم ڈاکٹرمن موہن سنگھ پر شدیدنقطہ چینی کرتے ہوئے اِن کے کہے ہوئے الفاظ پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیااور اِسے انتہائی مضحکہ خیز قراردیاہے جبکہ بی جے پی کے ایک جذباتی اور پاک بھارت قربت اور دوست سے خائف رہنمااور سابق وزیرخارجہ یشونت سہنا(جنہوں نے پاک بھارت کے درمیان دوریاں پیداکرنے کے انگت اقدامات تو ضرورکئے مگر اِن کے مابین کبھی دوستی اور اچھے تعلقات بڑھانے جیسے رویوں اور منصوبوں سے ہمیشہ اجتناب کرتے رہے جس کا نتیجہ یہ رہاکہ جب تک یہ وزیرخارجہ رہے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ سے کشیدہ تر ہی رہے ایسے کبھی نہ ہوئے جیسے آج ہیں) نے ایک ٹی وی چینل سے بات چیت میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کو ماضی قریب میں مصر کے شہرشرم الشیخ میں ہونے والی ملاقات کا جس انداز سے تذکرہ کرتے ہوئے اِس کو بے مقصداور تباہ کن کہاوہ اِن کی کم عقلی اور پاگل پن کی علامت کوظاہرکرتا ہے کیوں کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ مصر کے شہرشرم الشیخ میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی بامقصد ملاقات ہی کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستان اور بھارت دونوں مقناطیسی کشش کی طرح اتنے قریب آگئے ہیں کہ اگلی ملاقات کے بعد پھر اِنہیں کوئی جدانہیں کرسکتاہے اور یشونت سہناکہہ رہے ہیں کہ مصر کی ملاقات بے مقصدتھی یشونت کا یہ بھی اعتراض ہے کہ ڈاکٹر من موہن سنگھ نے گیلانی کو امن کا علمبرار کیوں کہا۔
کیا موہن کو یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ پوری دنیا جبکہ راقم الحرف کا خیال یہ ہے کہ صرف امریکا اور افغانستان تو کہہ رہے ہیںاور جنہیں یشونت پوری دنیا کہہ رہے ہیں کہہ رہی ہے کابل میں بھارتی سفارتخانے پر حملہ آئی ایس آئی کی ایماپر کیا گیا لیکن ایک بھارتی وزیراعظم ڈاکٹرمن موہن سنگھ ہیں کے انجانے بنے ہوئے ہیں اور پاکستان سے ڈائیلاگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور اِسے امن کے علمبرادر ہونے کا سرٹیفکٹ بھی دے رہے ہیںایک طرف مالدیپ میں منعقد ہونے والی سترہویں سارک کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کی خوشگوار ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان نئی تاریخ کے سنہرے باب رقم کرنے کا ارادہ ظاہر کیاگیاتو وہیںپاکستان کے خلاف ایک ایسی سازش کا بھی اِس اعلان کے ساتھ انکشاف ہواجس کے مطابق چار ممالک کے سربراہان حکومت ماحولیات کے حوالے سے اپنا ایک الگ گروپ بنانے کی تیاری میں محض اِس بناپر مصروف ہیں کہ اِن کے اِس اقدام سے عظیم ترعلاقائی تعاون پر غورکیاجاسکتاہے اِس نئے بلاک میں جوچار ممالک شامل ہوں گے ان میں سرفہرست بھارت، نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان ہیں جن کے سربراہان مملکت نے اپنے خطے وممالک میں ماحولیاتی تبدیلیوں خصوصا مشرقی ہمالیہ پر اِس کے اثرات کے حوالے سے اپنا یہ مشترکہ بلاک تیار کرنے کا اعلان کرکے ایک ایسا دھماکہ کردیاہے کے جس میں پاکستان اور چین کو دیدہ و دانستہ طور پر مستردکر دیاگیاہے جبکہ دنیابھر میں ماحولیات سے متعلق کام کرنے والے اداروں ، این جی اوز اور ماہر ین ماحولیات نے چار ممالک کا ماحولیات کے حوالے سے بنائے جانے والے نئے بلاک پر سخت الفاظ میں نکتہ چینی کرتے ہوئے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کچھ یوں کیاہے کہ پاکستان اور چین یہ دوایسے ممالک ہیں جہاںبڑے دریاشروع ہوتے اور روانی سے بہتے ہیں ماحولیات کے حوالے سے اہمیت کے حامل اِن ممالک کو نئے بلاک میں شامل نہ کرکے بھارت، نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کس ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔
ماہرین اِس بات پر بھی تشویش کر رہے ہیں کہ کہیں اِس بلاک کا مشورہ بھارت کی جانب سے تو نہیں آیاہے جس نے دانستہ طور پر ایسا بلاک تیار کیا جس میں پاکستان اور اِس کے جگری دوست چین کو مسترد کردیاگیاہے حالانکہ ماہرین کا اِس بات پر زور ہے کہ پاکستان اور چین کے بغیر ماحولیات کا کوئی بھی منصوبہ صاف وشفاف طریقے سے تکمیل کو نہیں پہنچ سکتا اِس لئے کہ تین بڑے دریاانڈس ، برھمپتراورمیکانگ چین سے شروع ہوتے ہیںجبکہ دریائے سندھ پاکستان میں بہتاہے اِس لحاظ سے ماحولیات کی تحفظ کے حوالے سے چار ممالک کا بننے والا نیابلاک کامیاب نہیں ہوسکے گاجب تک اِس بلاک میں پاکستان اور چین کو شامل نہ کیاجائے اگر یہ بات جاننے کے بعد بھی یہ بلاک بنتاہے تو پھر اِس بات کا بھی یقین کرلیاجائے کہ یہ بلاک محض بلاک ہی رہے گا اور پھر اِس بلاک میں شامل بھارت کے علاوہ اور دوسرے ممالک پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوجاتی ہے کہ وہ اِس بات کا بھی پتہ لگائیں گے اِس کے پیچھے کس کے کیا سیاسی اور جغرافیائی فوائد پوشیدہ ہیں اور آخر میںہم مالدیپ میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی مثبت مگر تعمیر ی انداز سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے یہ شعر عرض کرکے اجازت چاہیں گے کہ
پاک وبھارت کا یقینا ہے مبارک فیصلہ    حملہ آور اب نہ ہوگاکوئی تنصیبات پروادئی کشمیر پر ہے امن کا دارومدار    آج ہر اِک نکتہ ور ہے متفق اِس بات پراور اِس کے ساتھ ہی سارک کانفرنس میں شامل ممالک یہ بھی تہیہ کریں جس سے متعلق شاعر نے کہاہے کہ یہ ذمہ داری ہے سارک کے سب ممالک کی   جہاں میں پھیلنے پائیں نہ ایٹمی ہتھیارسِتم تو یہ ہے کہ انساں ہے دشمنِ ِ انساں   یہ سانحہ ہے کہ دنیا ہے برسرِ پیکار۔
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
gilani India manmohan singh pakistan saarc بھارت سارک کانفرنس گیلانی
Julia Bliss
Previous Post بالی ووڈ فلم میں جولیا بلیس بھوتنی بنیں گی
Next Post بھارتی سپریم کورٹ: بغیر مقدمہ قید پاکستانیوں کی رپورٹ طلب
indian supreme court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close