کوٹلہ (ارب علی خان)جھانٹلہ کی ممتاز شخصیات نے چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔انھوں نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔ ملک بوٹاکی رہائش گاہ پر ہونے والی کارنر میٹنگ میں ملک ارسلان،ملک تنویر،ملک شفقات مہر نمبردار،ملک غلام حیدر،ملک نوید زمان،سید شبیر حسین شاہ،سید خالد حسین شاہ سمیت معززین جھانٹلہ نے بھر پور شرکت کی اس موقع پر چوہدری تنویر احمد نے معززین کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر شکریہ ادا کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
