Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
July 27, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ھمارے پيغمبر کے بارے اشتعال انگيز فلم ايمان والوں کا شيرازہ بکھيرنے کيلٔے تيار کی گی

November 7, 2012November 26, 2012 0 1 min read
Protests against anti-Islam film

امریکہ میں فلمائ گئ فلم جو کہ اسلام اور ہمارے نبی کریم ﷺکے بارے شر انگیزی پر مبنی تھی (یقیناً اسلام اور ہمارےنبی کریم ﷺاس سے باہر ہیں)، فوری عالمی ایجنڈے پر غالب ہو گیٔ۔ ۔کچھ لوگ فوری طور پر اس مشتعل انگیزی کا شکار ھو گئے ہیں۔ اُن لوگوں نے احتجاج کرتے ہو ئے سفارت خانوں پر حملے کیے اور یہان تک کہ لوگوں کو بھی قتل کیا۔ انہوں نے حکومتوں، ریاستوں، اقوام، نسلوں اور مزاحب پہ الزام صرف ایک عام فلم کی وجہ سے لگایا جو کہ ایک عام آدمی کي غلط بیاني کي پيدا کردہ تھی۔ اخبارات نے اپنے نکتئہ نظر سے ايک ايسے جارحانہ، نفرت سے بھرے مسلمان کا نقشہ پيش کيا، جو جھنڈے جلاتا ہے اور وحشی سرگرميوں ميں ملوث ہے۔ اسکيساتھ ہئ ‘خونيں اسلام’ کا ايک زبردست پراپيگنڈا شروع کرديا گيا ہے۔ مدتوں سے غير اسلامی عناصر نے ايسے پراپيگنڈا کے مواد کو جيسا چاہا توڑ موڑ کر پيش کيا اور اسے اپنے مفادات کيلئے استعمال کيا۔

اس اشتعال انگيزی نے تھوڑے سے عرصے ميں اپنا مقصد حاصل کرليا جبکہ: نتيجتاً، ايک عام سے اسلام مخالف پروڈيوسر کی بہت ہی عاميانہ فلم، جو حقائق سے قطعی لا تعلق اور خرافات پر مبنی تھی، کو عالمگير شہرت کا حامل بنا دياہے۔ يہ پراسرار فلم، جوايسی من گھڑت کہانيوں پرمشتمل ہے جنکو بصورتِ ديگر اگر ايسے حالات درپيش نہ آتے توکویٔ ديکھنا تک پسند نہيں کرتا، بھی شہرت حاصل کر گیٔ ہے۔

ايسے لوگ جو اپنے تئیں اسلام کو ايک خونی اور ناشأستہ مزہب کےطور پر دکھانے ميں مصروفِ عمل رھتے ھيں، اُن کے ناپاک عزائم پورے ھوگئے ھيں اور وہ جو کہتے ہيں کہ ‘‘ﷲايک ہے’’ ايک دوسرے کيخلاف کر ديے گۓ ہيں۔

حيرانگی کی بات يہ ہے کہ ايک گستاخ اسلام مخالف شخص کے کہنے پر مسلمانوں نے فی الفور يقين کر ليا کہ يہ فلم ھمارے پيارے رسول ﷺکے بارے ميں تھی۔ يہ ايک گستاخ شخص کا ناقابلِ سمجھ بيان اسقدر سنجيدگی سے ليا گيا کہ مسلمانوں نے بغير حقيقت سمجھتے ہوۓ کہ وہ اسطرح اشتعال انگيزی کو پھيلانے کا موجب بن رہے ہيں، اس شخص کے ايسا کہنے کو اختيار کر ليا۔ وہ سمجھ نہيں پاۓ کہ وہ ايک جال ميں پھنساۓ جا رہے ہيں۔ وہ احساس نہيں کر پاۓ کہ اُس غريب، عام آدمی کا مقصد شہرت حاصل کرنا اور مزاہب کو منتشر کرنا ہے۔ تاہم حقيقت يہ ہے کہ ايمانداروں کو قرآن پاک کيمطابق سوچ کو اپنانا چاہيۓ تھا اور اس بات کا احساس کرنا چاہيۓ تھا کہ وہ ايک عام آدمی کے مقصد کے حصول کا باعث بن گۓ ہيں۔ اُنہيں اس بات کو سمجھ لينا چاہيۓ تھا کہ وہ ايک غير معروف آدمی کو ايک بہت اہم شخصيت بنانے کا باعث بن گۓ۔

تذلیل اُن کی ہوتی ہے جو اِسے اپنی زبان سے ادا کرتے ہيں۔ اِس فلم کے بنانے والے نے اپنا آپ اسميں بتايا اور يوں اپنی تذلیل خود انجام دی۔

ايک مشہور محاورہ ہے تذلیل اُن کی ہوتی ہے جو اِسے اپنی زبان سے ادا کرتے ہيں۔ اِس فلم کے بنانے والے نے يہ فلم اپنے اوپر بنایٔ۔ اس فلم ميں اُس نے اپنے خراب کردار کی خصوصيات کو اپنے بگڑے ہوۓ خيالات کے ذريعے بيان کيا اور اسطرح اپنی ذات کی خود تذلیل کی۔

يہ بہت اثر انگيز بات ہے کہ مسلمانوں نے اسطرح کے بہت عام سے آدمی کو جو بزات خود اپنی تزليلانہ صورتحال کا شکار ہے اتنی سنجيدگی سے ليا۔

ليکن سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ مسلمان کيوں اتنی تيزی سے مشتعل ہو گے ہيں؟ اسکی دو وجوہات ہيں۔ پہلی؛ غفلت اورلا علمی۔ دوسری؛ انتہا پسندی يعنی غير برداشتگی۔ تاہم حقيقت يہ ہے کہ لاعلمی ايک ايسا تصور ہے جسميں غير برداشتگی بھی شامل ہوتی ہے، کيونکہ ہماری روزمرہ زندگی ميں اکثر لوگ غير برداشتگی کے تجربے کو اسلامی طريقہ مفروض کر ليتے ہيں۔ وہ خيال کر ليتے ہيں کہ غصہ کرنا اور خون کھولنا ايک مسلمان ہونے کيلۓ ضروری ہے۔ اس وجہ سے، وہ گستاخی پر اُتر آتے ہيں، سفارتخانوں پر حملے کرتے ہيں، لوگوں کو قتل کرتے ہيں، ممالک اور اقوام کو لعنت ملامت کرتے ہيں، جھنڈے جلاتے ہيں اور لگاتار خون و انتقام کا ذکر کرتے رہتے ہيں۔

اِن مسلمانوں کو اس چيز کی بھی آگہی نہيں کہ درحقيقت وہ ايک گناہ کے مرتکب ہو رہے ہيں۔ ايسے لوگوں کی اکثريت تعصب کی وجہ سے قرآنی تعليمات سے دور ہوتی جارہی ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ قرآن پاک کيمطابق کسی معصوم کی جان لينا، مزاہب، اقوام اور نسلوں کو دشمن قرار دے دينا؛ انسانيت کو نفرت اور خوف کا عکس دينا غير قانونی ہے۔ اِس طريقےسے يہ لوگ خود کُشياں کرنے لگتے ہيں۔ تعصبيت کے غلط عقائد کے زيرِاثر، وہ اپنے بناۓ ہوۓ گمراہ شدہ مزہب کوہی اصل مزہب سمجھنے لگتے ہيں۔ تاہم مزہب ميں قرآن پاک کيمطابق زندگی بسر کرنے کا مطلب ہے غصے کے بيج کو نکال باہر پھينکنا اور ہر کسی کو ہر قسم کے مزہب، زبان، نسل اور قوم کيساتھ پيار سے پيش آنا۔ اسی ليۓ اِن لوگوں کوضرورت ہے کہ وہ فی الفور قرآنِ پاک کی اصل روح رواں کو سمجھنے کی کوشش کريں۔

شيطان کا مقصد ہے کہ وہ ايمان والوں کے اندر نفاق پيدا کرے؛ مگر مسلمانوں کو ايسا نہيں ہونے دينا چاہيۓ۔

شيطان کی ہميشہ سے کوشش رہی ہے کہ وہ ايمان والوں کا ايمان کمزور کردے اور وہ مختلف خرابيوں کے ذرائع کواس طرح حرکت ميں لاۓ کہ اُن کے درميان عليحدگی پيدا ہو جاۓ۔ شيطان نے ہميشہ غير ايمانداروں کے اکٹھا ہونے کا فائدہ اٹھايا ہے، کچھ مسلمانوں نے اہلِ کتاب (عيسایٔ اور يہودی) کيخلاف بُرے عزايمٔ رکھے، جِن ميں سے کچھ قرآنِ پاک ميں مخلص بتاۓ گۓ ہيں اور ايسی اشتعال انگيزيوں کی وجہ سے اِن تين مزاہب کے لوگوں کے درميان فاصلہ بڑھ رہا ہے۔

اِسکی وجہ يہ ہے کہ شيطان کو پتہ ہے کہ ‘‘ﷲ ايک ہے’’ کہنے والے اور پيار کے پيامبروں کا ملاپ دنيا بھر ميں ايک غير معمولی اور ناقابلِ شکست طاقت بن کر اُبھرے گا۔ اسليۓ خالص مسلمانوں کو ضرور قرآن اور ہمارے رسولﷺ کی حديث پاک کيمطابق سوچ ڈھالنی چاہيۓ اور شيطان کے ناپاک عزأم کے بارے ميں آگاہی رکھنی چاہيے۔

ہميں بطور مسلمان اپنے مزہبِ اسلام کی اُن تمام ضروريات کو پورا کرنا چاہيۓ جو پيار، خوبصورتی، امن، مہربانی، جمہوريت اور قربانی کا درس ديتی ہيں۔

۔ ہميں مزہب اور نسل کی پرواہ کيۓ بغير مسلمانوں، عيسائوں، يہوديوں اور تمام بنی نوعِ انسان کو حقيقی محبت کيساتھ ميل جول رکھنا چاہيۓ۔

۔ ہميں اشتعال انگيزی دلانے والوں کے بگڑے ہوۓ استدلال کو نکال باہر پھينکنا ہے جسکی مد د سے وہ اسلام کيخلاف سازشيں کرنے کی کوششوں ميں لگے رہتے ہيں اور تمام مسلمانوں، عيسائوں، يہود کے درميان ملاپ کا خاتمہ کرنے ميں لگے رہتے ہيں اور اُن کو بھی جو پيار اور رفاقت سے دوری رکھتے ہيں۔

۔ ہميں يہ بات ہميشہ ذہن نشين رکھنی چاہيۓ کہ دنيا ميں تمام اختلافات ايمانداروں کے درميان نفاق ہونے کی وجہ سے پيدا ہوتے ہيں۔ يہ بات قرآنِ مجيد ميں اسطرح بيان کی گیٔ ہے: جو لوگ منکر ہيں وہ ايک دوسرے کو دوست اور محافظ بناتے ہيں۔ اسلئے اگر تم اس طريقے سے نہيں چلوگے تو زمين پر افراتفری اور بہت فساد پھيلے گا۔ (سورۃ اﻻنفال، ۷۳)

کویٔ بھی آکر نہيں کہہ سکتا کہ، ‘‘ميں نے ايک اسلام مخالف فلم بنایٔ ہے’’ يا ‘‘ميں نے اسلام مخالف کارٹون بناۓ ہيں’’ جب؛

۔ ايمان والے اشتعال انگيزيوں کے سامنے اپنے اتحاد کا مظاہرہ کريں گے،

۔ اچھے لوگ پيار اور مہربانی سے ايک دوسرے کو گلے لگائنگے،

۔ جب ‘‘ايک ﷲ’’ کہنے والے لوگ متحد ہو کر ايک ہو جائنگے اور اپنے اتحاد کی طاقت کو قايمٔ کرينگے۔

پھر ايسے لوگ ايمانداروں کے طاقتور اتحاد اور پيار کے سفير ہونے کی وجہ سے ايسی شرپسند کارروایٔاں کرنے کی قوّت بڑی آسانی سے کھوبيٹھے گے۔ اُنہيں اپنے اتحاد اور طاقت کے کھونے کا خوف اپنے اُوپر قابو رکھنے کيلۓ کافی ہوگا۔

اشتعال انگيزوں کيخلاف سب سے بڑا انتقام يہ ہوگا کہ دنيا کے تمام مزاہب کے افراد پيار اور امن کی چھتری تلے اکٹھے ہو جائں۔ اس اتحاد کو قايمٔ کرنا ھم سب مسلمانوں کا فرضِ اوّلين ہے، کيونکہ ﷲ کی قرآنِ حکيم ميں ھمارے لئے يہی ھدايت ہے۔

Protests against anti-Islam film
Protests against anti-Islam film
Share this:
Tags:
against Protests
Previous Post گجرات شہر کے تاریخی اور مصروف ترین مسلم بازار گجرات میں لوگوں کی عزتیں پامال ہونے لگیں
Next Post سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی
Sindh Home Department

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close