بھمبر: ہائی ایس سیرلہ موڑ کاٹتی ہوئی الٹ گئی معجزانہ طو ر پر مسافر محفوظ رہے چند مسافرو ں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد دے کر فا رغ کر دیا گیا جا ئے حا دثہ پر لوگو ں کا رش لگ گیا پولیس والے ٹریفک کے لئے را ستہ بنا تے رہے ڈرائیور موقع سے فرار تفصیلات کے مطا بق گزشتہ شا م مغرب کے قریب میر پور سے بھمبر آتی ہوئی ایک ہائی ایس سیرلہ موڑ کاٹ رہی تھی کہ گا ڑی بے قا بو ہو نے کی وجہ وے ڈرائیور قا بو نہ کر سکا اور بے قابو ہائی ایس کو پہا ری میں دے مارا جس سے ہا ئی ایس الٹ گئی حا دثہ کی خبر سنتے ہی لوگو ں کی کثیر تعداد اور ٹریفک پولیس کا عملہ موقع پر پہنچ گیا معجز انہ طور پر تمام مسا فر محفوظ دہے اور چند مسافرو ں کو معمولی زخم آئے جن میں اعجا ز ،وحید علی بھمبر ،نور کلیا ں بنیا ں ،انصر بھو تو سیال ،گڑھا کنجال کی ایک خا تون شامل تھیں انہیں ڈسٹرکٹ کواٹر ہسپتا ل سے ابتدائی طبی امداد دے کر فا رغ کر دیا گیا کا فی دیر تک لو گ مو قع پر مو جو د رہے افسر مال چو ہدر ی حق نواز ،تحصیلدار سردار خالد محمود ،نا ئب تحصیلدا ر غلام محی الد ین،ایس ایچ او سٹی سردار نعمان خان،ایم ایم پی آئی چوہدری شبیر حسین بھی صو رتحا ل کا جا ئز ہ لینے کے لئے موقع پر موجو د رہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
