
ہالی ووڈ میں چھبیس فروری کو ہونے والے چوراسی ویں آسکر ایوارڈز کی تیاریاں جاری ہیں۔ بیورلے ہلز میں ہوا سب ہی آسکر کے لیے نامزد اداکاروں کا لنچ مگر کچھ مختلف انداز میں۔ اس بار سب اداکاروں کو ان کے ناموں کے حروف تہجی کے اعتبار سے گروپس میں تقسیم کر دیا گیا جو سارا وقت ایک دوسرے کے ساتھ رہے۔ آخر میں سب نے ایک گروپ میں تصویر بنوائی۔
