
ہانگ کانگ میں ہوا فلم دی لیڈی کا پریمیئر جس میں اس کی لیڈ اداکارہ مشل یوح اور ڈائریکٹر لووک بیسن نے شرکت کی۔
دی لیڈی کی کہانی مینمار کی سیاسی لیڈر آنگ سان سو چی کی ذاتی زندگی پر بنائی ہوئی ہے۔ سوچی نے اپنے اس کٹھن سفر میں بہت مصائب سہے اور اس سے ان کی زندگی بیحد اثرانداز ہوئی۔ ان کے قریبی لوگ کن مشکلات سے گزرے اس کو خوب انداز میں فلمایا گیا ہے۔ فلم تھائی لینڈ اور مینمار کے بورڈر پر
