پاکستان ہاکی ٹیم نے لندن اولمپکس کے اپنے دوسرے میچ میں ارجنٹینا کو دو صفر سے شکست دے دی ہے۔

پاکستان کی جانب سے یہ گول محمد عمران اور سہیل عباس ڈار نے پینلٹی کارنرز پر کیے۔
اس سے قبل، پاکستان اور اسپین کا پول کا پہلا میچ ایک ایک سے برابر رہا تھا۔

Start typing to search...