پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہترین رہی۔ بدقسمتی سے فائنل نہ جیت سکے۔آج وطن واپسی پر اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کریں گے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

Start typing to search...