گجرات: سیف الرحمن بھٹی ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112نے عوامی رابطہ آفس مین بازار لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق اپنے حلقہ کے لوگوں کی عملی طور پر خدمت کر رہے ہیں ، اور اپنے حلقہ کے لوگوں کے لیے جدید سہولتیں مہیا کرنے کیلئے ہر وقت کوشاں رہتے ہیں ، خادم اعلیٰ پنجاب کے خصوصی فنڈ سے جس طرح ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ میں میڈیکل آلات ڈاکٹرون اور عملہ کیلئے ملازمین مہیا کروا کر ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ شہر کو اور اردگرد کے دیہاتوں کے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال میں کام شروع کروایا اسی طرح بہت جلد لالہ موسیٰ شہر میں میٹرنٹی ہوم کے لئے بھی میڈیکل آلات فراہم کروائیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
