ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق ، سابق ناظم چوہدری اخلاق رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نے ہمیشہ عوامی خواہشات کا احترام کیا ہے اور آئندہ بھی کرینگے لیکن جن لوگوں نے ہمیشہ عوامی خواہشات اور تمنائوں کا خون کیا ہے اپنی عوام کے بڑے خیر خواہ بننے کی کوشش میں ہیں یہ صرف ہوائی گھوڑے ہیں ، جن کی کوئی حقیقت نہیں غریب اور خوددار عوام اِن سیاسی شعبدہ بازوں کا راستہ روکے گے ، اب ڈنگہ کی عوام میں ہمیت آ گئی ہے کہ ن لیگ کے دونوں سیاستدان کو انتخابات کا بخار ہو گیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
