Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوستانی مسلمانوں کے مسائل کا دائرہ

September 12, 2012September 19, 2012 0 1 min read
India muslims
India muslims
India muslims

ایک وقت تھا جب ہندوستان غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔انگریز اپنی عیاری و مکاری “پھوٹ ڈالو راج کرو” کی پالیسی پر گامزن تھا اور یہاں کے عوام و خواص اس کے شکار تھے۔اس کے باوجود غلامی کو محسوس کیا جاتا تھا نیز غلامی کی زنجیروں کو کاٹنے اور ریاست کو آزاد کرانے کے حوصلہ بلند تھے۔اس سعی و جہد میں نہ صرف ملک کے دیگر مذاہب کے لوگ سرگرم عمل تھے بلکہ مسلمان بھی اپنے سروں سے غلامی کے طوق اتار نے اور ملک کو آزاد کرانے میں ہمہ تن مصروف تھے۔پھر ایک وقت آیا کہ ہند سے انگریز کوچ کر گئے۔

ملک آزاد ہو گیا لیکن ساتھ ہی حادثہ عظیم بھی برپا ہوا۔مسلمانوں کی قوت کو پارہ پارہ کیا گیا اور ملک تقسیم ہو گیا۔جس طرح انگریز آزادی سے قبل عیاریوں میں مصروف رہے اسی طرح آزادی کے وقت اور اس سے ذرا قبل ملک کا باشعور عیار طبقہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے درپے ہو گیا۔ منافرت پر مبنی سیاست کو فروغ دیا گیا اور عظیم قربانیوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے مسلمانوں کی قوت کو منتشر کرنے کی ہر ممکن سعی و جہد کی گئی۔نتیجہ پہلے پاکستان اور بعد میں بنگلہ دیش وجود میں آئے اور ان دونوں ہی ممالک کو بنانے اور قائم کرنے میں اُسی باشعور عیار منافرت پر مبنی سیاست کرنے والا طبقہ سرگرم رہا جو آج بھی مصروفِ عمل ہے۔

مسائل جن سے کل دو چار تھے:ہندوستانی مسلمان جن مسائل سے دو چار ہوئے ان میں آزاد ہند کے مسلمانوں نے ہجرت کو غنیمت سمجھا۔پڑھا لکھا طبقہ اور شعور و صلاحیت کے مالک پاکستان میں پناہ گزیں ہوئے اس کے باوجود وہ ایک طویل عرصہ”مہاجر”کے نام پر ذلیل و خوارکیے گئے۔ان کو وہ حقوق نہیں دیے گئے جو ہندوستان میں آئے مہاجرین کے حصہ میں آئے۔مہاجر حقوق کی بازیابی اور اسلام سے اپنے تعلق کو اُس اسلامی ملک میں حاصل کرنے کی سعی و جہد کرتے رہے جس کی بنا ہی اسلام پر پڑی تھی۔دوسری جانب ہند میں وہ متصل علاقے اور ریاستیں جو مسلم اکثریت پر مبنی تھیں ،مسلمانوں کی ہجرت کے نتیجہ میں ، بقیہ اکثریت نے مسلمانوں کا دل کھول کر قتل عام کیا اور ہر سطح پر اسلام ،اسلامی تشخص،اسلامی آثار اور ساتھ ہی مسلمانوںکو جڑ سے اکھاڑنے کی منظم سعی و جہد کی گئی۔

پھر ان تمام علاقوں میں جہاں مسلمان کسی بھی درجہ پسماندگی کے باوجود زندہ نظر آتے تھے ان کو باقاعدہ اور ایک منصوبہ کے تحت سلسلہ وار فسادات کی آگ میں جھلسایا گیا نیز ان کے جذبات سے کھوب کھلواڑ کی گئی۔اس کے بر خلاف اسلام کے نام پر قائم کردہ ملک میں نہ صرف امریکہ اور اس کی فکر حاوی ہو گئی بلکہ عام و خواص نے مادہ پرستی کی چادر کو اوڑھا بچھونا بنا لیا، ساتھ ہی اُس نعمت ِ عظیم کو پس پشت ڈال دیا جو ان کو ملی تھی۔مغربی تہذیب عام ہوچلی اور اسلام ، اسلام پسند جماعتوں اور افراد کو ہر ممکن زیر کرنے کی وہاں بھی منظم کوششیں شروع ہو گئیں۔امریکہ جو اپنی چالوں میں بہت ہوشیار باش کہلایا وہ اپنی چالوں میں بدمست رہا۔

پہلے اُس نے مسلمانوں کے جذبات سے کھلواڑ کی اور بعد میں مسلم ممالک پر راست یا بلاواسطہ ناجائز قبضے کیے اور ان جذبات سے کھیلا گیا جن کو پروان چڑھانے میں سب سے زیادہ اگر کسی کا حصہ ہوگا تو وہ ناپاک عزائم رکھنے والے ہی کا تھا۔نتیجہ یہ کہ مادیت میں مدہوش مسلمانوں نے مسلمانوں ہی کے جان و مال سے کھیلنا شروع کر دیا۔اور یہاں ملک عزیز ہند میں چہار طرفہ مسائل میں گھرنے کے باوجودمسلمان اپنے آپ کو قدرے بہتر کو محسوس کرنے لگے۔شاید اسی لیے کہ اس وقت جبکہ مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے انھوں نے ایک جرت مند فیصلہ کیا تھا کہ وہ رہیں گے تو اسی ملک ہند میں رہیں گے،، مصائب اور آلام سے دوچار ہوں گے اس کے باوجود نعمت ِاسلام جو ان کو ملی ہے ۔

Muslims in india
Muslims in india

ضائع نہ ہونے دیں گے۔ملک عزیز ہند میں اسلام اور اسلامی تعلیمات کو فروغ دیں گے اوران لوگوں کے درمیان اسلامی تعلیمات کو عام کریں گے جو درحقیقت اس کے مستحق ہیں۔اس طرح وہ اللہ اور اس کے بندوں کا حق ادا کرتے ہوئے ملک کو امن وامان کا گہوارہ بنانے میں اپنی جانب سے کسی بھی طرح کی کسر روانہ رکھیں گے۔

یہ ہمارا موجودہ دور:گزشتہ دو دہائیوں میں ہندوستانی مسلمانوں نے ایک کے بعد ایک پریشانیوں کا سامنا کیا ہے ۔جن میں خصوصیت کے ساتھ بابری مسجد کی شہادت، گجرات فسادات قابل ذکر ہیں اور اب یہ چند سالوں سے دہشت گردی کے واقعات اور اِس پس منظر میں بڑے پیمانے پر مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں! یہ وہ واقعات ہیں جنھوں نے ایک طرف مسلمانوں کو اس ملک میں خوف و ہراس میں مبتلا کیا ہے تو وہیں دوسری طرف وہ عدم تحفظ کا شکارہوئے ہیں۔

اس ملک میں گزشتہ پینسٹھ برس سے مسلمان پسماندگی اور امتیازی سلوک کا شکار رہے ہیں جس کی شہادت حکومت کی قائم کردہ سچر کمیٹی رپورٹ پیش کرتی ہے۔یہ وہ رپورٹ تھی جس نے اہل ملک اور خود مسلمانوں کی آنکھوں پر پڑی پٹی کھول دی۔بڑے پیمانہ پر اس پر تبصرے ،سیمنار اور مذاکرے ہوئے لیکن نتیجہ کے اعتبار سے کیا کچھ ہوا؟ یہ ایک بہت بڑا سوال ہے ۔خصوصاً آج کے حالات میں جہاں ایک طرف بنگلہ دیشی کے نام پر آسام میں مسلمانوں کے جان و مال سے ہولی کھیلی جا رہی ہے۔اور افسوس کہ یہ سب اسی حکومت کی پشت پناہی میں ہو رہا ہے جس نے خود سچر کمیٹی کی رپورٹ پر عمل درآمد کی بات کہی تھی۔رپورٹ میںبتایا گیا تھا کہ ملک میں مسلمانوں کی حالت دلتوں سے بھی بدتر ہے۔ مزید بتایا کہ مسلمان تعلیمی، سماجی اور اقتصادی طور پربہت زیادہ پچھڑ چکے ہیں۔

سچر کمیٹی کی ہی رپورٹ نے پہلی بار اس بات کا بھی خلاصہ کیا تھا کہ ملک کی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد ان کی آبادی کے تناسب سے بہت زیادہ ہے ۔ یعنی پورے ملک میں مسلمانوں کی آبادی جہاں تقریباً 12 فیصد ہے، وہیں جیلوں میں ان کی آبادی تقریباً 22 فیصد ہے۔اس کے باوجود ملک میں قیاس پر مبنی،بلاثبوٹ اور فرضی الزامات کے تحت مسلم نوجوانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔یہ سب کیا ہے؟ اس کا جواب کون دے گا؟ کیا یہ حکومت کی ذمہ داری نہیں کہ وہ اس پر روک لگائے؟ مزید برآں آج صورتحال یہ ہے کہ سامراجی ممالک کی نقالی کرتے ہوئے ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کو دہشت گردی کے نام پر حراساں کیا جا رہا ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ مسلمانوں کو اس قدر خوف زدہ کر دیا جائے کہ وہ اپنا اسلامی تشخص ہی کھو ڈالیں۔یہ وہ بڑے مسائل ہیں جن سے آج ملک عزیز ہند میں مسلم امہ نبرد آزما ہے۔

خوش آئند پہلوبھی ہیں!مسائل کے باوجود چند خوش آئند پہلو بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔جن میں سب سے اہم اور خاص مسلم امہ کو امت مسلمہ ہونے کا شعور کسی نہ کسی درجہ پروان چڑھناہے۔ یہ وہی احساس ہے جس کی ترجمانی قرآن حکیم میں اس طرح کی گئی ہے:”اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے۔ تم نیکی کا حکم دیتے ہو، بدی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو”(آل عمران:١١٠)۔ اور یہی وہ نکتۂ آغاز ہے جس کے نتیجہ میں نہ صرف مسلمان بلکہ محرمیوں کے شکار بقیہ اہل ملک بھی مسقتبل قریب میں انشا اللہ نجات پائیں گے۔پھر نظر ڈالیںاُن گائوں اور دیہاتوں کے حالات جہاں مسلمانوں کوبہ زور قوت مرتد اور مشرک بنا دیا گیا تھا تو وہ بھی آج کچھ بہتر نظر آتے ہیں ۔آج اُن مقامات پر روشنی کی کرنیں پھوٹ رہی ہیں۔مسلمانوں کے بچے قرآن پڑھ رہے ہیں،مدرسہ اور اسکول جا رہے ہیں اور بذات خود ان کے اندر مسلمان ہونے کی حمیت و غیرت جاگ اٹھی ہے۔ساتھ ہی وہ قوتیں اور طاقتیںجو کل تک مسلمانوں کو سیاسی میدانوں میں زیر کیے ہوئے تھیں ان کوآج حسرتوں میں ملوث دیکھا جا رہا ہے، اندورنی طور پر وہ خود کشمکش و انتشارکا شکار ہیں۔

جس کے نتیجہ میں ان کے سینہ اندر سے پھٹے جا رہے ہیں۔اس کے برخلاف ملک عزیز ہند میں مسلمانوں کے درمیان ایک بار پھر سطحی صحیح لیکن سیاسی شعور بیدار ہو رہا ہے۔ وہ اپنی قوت اور طاقت کو سمجھنے لگے ہیں اور ان عَلم ، بینروںاور جھنڈوں کو اٹھانے سے گریز کر رہے ہیں جن کا بوجھ وہ گزشتہ پینسٹھ سال سے اٹھاتے آئے ہیں۔ملک کی سیاسی،معاشی، سماجی، معاشرتی اور تمدنی صورتحال بد سے بدتر کی جانب گامزن ہے اور تجزیہ نگاروں کو اسلامی تعلیمات و نظام کے علاوہ کوئی دوسرا متبادل نظر نہیں آتا۔ایسی صورت میں اسلامی تعلیمات و نظام کی راہیں پروان چڑھ رہی ہیں۔تعلیمی، معاشرتی اور تمدنی بنیادوں پر مسلم معاشرہ پروان چڑھ رہا ہے اس کے برخلاف دقیانوسی معاشرہ جوباطل عقائد اور ابہام پر مبنی ہے زیر ہوا چاہتا ہے۔اسلام کا خاندانی نظام مستحکم ہو رہا ہے بصورت دیگر نظام ہائے باطل کا خاندانی نظام مغرب کی اندھی تقلیدکے نتیجہ میںکھوکھلا ہوتا جا رہا ہے۔9/11اور اس طرح کے دیگر واقعات نے نہ صرف بین القوامی سطح پر بلکہ ملک عزیز ہند میں بھی اسلام کی دعوت ، اس کو سمجھنے اور اس کو اختیار کرنے کے مواقع زیادہ کر دیے ہیں۔
مسلم امہ اسلام کے اجتماعی نظام سے ہم آہنگ ہو رہی ہے اور مسلکی اختلافات کم ہوتے جا رہے ہیں۔بین القوامی سطح پر اسلام کا سیاسی نظام کسی حد تک مستحکم ہونے کے نتیجہ میںامت مسلمہ کے فکر و عمل میں بھی مثبت ریوں کو محسوس کیا جا رہا ہے۔ درحقیقت غلامی کے طوق ،جہالت اور غربت و افلاس نہ صرف جسموں پر بلکہ اس سے کہیں بڑھ کرفکر و نظر پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

آج نہ صرف دنیا کی بلکہ ملک عزیز ہند کی صورتحال بھی تبدیل ہوا چاہتیہے اور توقع کی جاتی ہے کہ اللہ رب رحیم کی رحمتیں مستقبل قریب میں مزید نازل ہوں گی(انشااللہ)۔ شرط بس وہی ہے ،کہا کہ:”نہ تم ظلم کرو ، نہ تم پر ظلم کیا جائے”(البقرہ:٢٧٩)۔اور ساتھ ہی یہ قرآنی ہدایت بھی جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ اْن لوگوں کو ہدایت بخشے جنہوں نے نعمتِ ایمان پا لینے کے بعد پھر کفر اختیار کیا حالانکہ وہ خود اس بات پر گواہی دے چکے ہیں کہ یہ رسولۖ حق پر ہے اور ان کے پاس روشن نشانیاں بھی آچکی ہیں۔ اللہ ظالموں کو تو ہدایت نہیں دیا کرتا۔ ان کے ظلم کا صحیح بدلہ یہی ہے کہ ان پر اللہ اور فرشتوں اور تمام انسانوں کی پھٹکار ہے ، اسی حالت میں وہ ہمیشہ رہیں گے، نہ ا ن کی سزا میں تخفیف ہو گی اور نہ انھیں مہلت دی جائے گی “(آل عمران:٧٦-٧٨)۔پس یہ دو ہدایتیں اہل ایمان کے لیے کافی ہیں ان حالات میں جن سے وہ آج دو چار ہیں۔

ہدایات کی روشنی میں مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ حق و انصاف نہ صرف خود حاصل کریں بلکہ دوسروں کے بھی کام آئیں۔ اسلام جو انسانیت کا بہی خواہ ہے اس کو مکمل طور پر اختیار کریں اور یاد رکھیں اس عمل کے نتیجہ میں وہ اللہ سے مزید قریب ہو جائیں گے۔اللہ کی پشت پناہی ان کو نصیب ہوگی اورجس کی پشت پر اللہ ہو اس سے بڑھ کر کون طاقت ور اورخوش قسمت ہو سکتا ہے! ہدایت کی کہ:”پھر جب تمہارا عزم کسی رائے پر مستحکم ہو جائے تو اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اسی کے بھروسے پر کام کرتے ہیں۔
اللہ تمہاری مدد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب آنے والی نہیں ، اور وہ تمہیں چھوڑ دے ، تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکتا ہوِ؟ پس جو سچے مومن ہیں ان کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے”(آل عمران:١٥٩)۔لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم اسلام کے پیغام کو بے کم و کاست ملک عزیز ہند میںہر سطح پر قائم کردیںساتھ ہی اُس تنبیہ کو یاد رکھیں جس میں انکار نعمت کے نتیجہ میں کہا کہ:” اور وہ تمہیں چھوڑ دے ، تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکتا ہوِ؟ “(آل عمران:١٦٠)۔قرآن کریم پر یقین رکھنے والوں کو چاہیے کہ وہ قیام ِ عدل کے لیے ،حق و انصاف کے لیے اورامن و امان کے لیے اٹھ کھڑے ہو ں اور ثابت کردیں کہ وہ اسلامی تعلیمات پر نہ صرف قول سے بلکہ عمل سے بھی یقین کامل رکھتے ہیں۔

تحریر محمد آصف اقبال

Share this:
Tags:
Bangladesh Indian Muslims pakistan problems انگریز بنگلہ دیش پاکستان مسائل
Pakistan
Previous Post 13ستمبر کی ہڑتال …! تباہ حال ملکی معیشت ، قوم کا شکوہ اور حکومت کا جوابِ شکوہ
Next Post چوہدری محمد طفیل کی وفات کے دوسرے روز بھی سینکڑوں معزز شخصیات نے تعزیت کا اظھار کیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close