Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوستان سے عشق اور ہماری تجارتی پالیسی

November 12, 2011 0 1 min read
manmohan singh

ہندوستان سے عشق کی داستانیں آج حکمرانوں کی زبان زد عام دکھائی دے رہی ہی

manmohan singh
manmohan singh

ں۔وزیر اعظم سید یوصف رضا گیلانی تو من موہن سنگھ کو سر آنکھوپر بٹھانے کے لئے انتہائی بے چین دکھائی دیتے ہیں اور انہیں پاکستان میں بلانے کے لئے اس قدر بے چین ہیں ۔ کہ ایسی بے چینی ان کی کبھی دیکھنے میں نہیں آئی،عشق کا یہ انداز شائد ہندو بنیے کو موہ لے۔ یہ وہ ہی من موہن سنگھ ہیں جو ہمیں گذشتہ قریباََ ایک عشرے سے خاص طور پر دہشت گرد کہتے چلے آئے ہیںمگر اس بات کو وہ کسی بھی پلیٹ فارم پر ثابت نہیں کر سکے ہیں۔تاہم ہندوستان خود دنیا کا سب سے بڑا اور خطرناک دہشت گرد ملک ہے۔مگر چونکہ وہ کشمیر کے مسلمانوں کا دشمن ہے اور 80ہزار سے زیادہ کشمیریوں کو اپنی فوجی قوت کے ذریعے لہو میں نہلا کر شہید کروا چکے ہیں۔اس لئے دنیا کے بڑے سے بڑے انسانی حقوق کے علمبردار کو بھی ان کا بہتا لہو خون دکھائی نہیں دے رہا ہے۔یہ با ت ہمارے حکمرانوں کے علاوہ پاکستان کے  عوام کے ذہنوں میں تواچھی طرح سے موجود ہے کہ ہندوستان کھبی بھی ہمارے مفادات کونقصان پہنچانے میں دیر نہیں کرے گا۔کیونکہ یہ سب کچھ اس کی فطرت میں رچا بسا ہواہے کہ پاکستان کوجب اور جہاں اس کو موقع ملے گا پہنچانے میں دیر نہیں کرے گا اور پاکستان کے مفادات کوپسِ پشت ڈال کر اپنی پالیسیان تبدیل کرنے میں لمحہ بھر کی بھی دیر نہیں کرے گا ۔یہ ہندوستان کی دشمنی کا ہی شاخسانہ ہے کہ آج 64سالوں کے گذر جانے کے باوجود بھی ہم تیسری دنیا کے غیر ترقی یافتہ ممالک کی صف سے باہر نہیں نکل سکے ہیں اور ہمارے بعد میں آزاد ہونے والے ممالک ہماری منصوبہ کی نقل کر کے آج ترقیافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو رہے ہیں۔اس تمام کے باوجود ہندوستان کا ہم جیسے مخلص اور ہمدرد ملک پر اعتبارو اعتماد بحال نہیں ہوا ہے۔پاکستا ن اور ہندوستان دونوں آج بھی تیسری دنیا کے ترقی پذیر ممالک کی صف میں ہی کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ہم تو ہر موقعے اور ہر معاملے میں ہندوستان کو رعائتیں دے رہے ہیں مگر ہندوستان ابھی تک اپنی پالیسیوں سے سر مو نہیں ہٹا ہے۔ جو ہم سمجھتے ہیں کہ اس خطے کی ترقی میںسب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی کے بعض نا عاقبت اند یش اپنے تجارتی مفادا ت کے پیشِ نظر ہندوستان سے معاشی پینگیں بڑھانے کے جواز تلاش کر چکے ہیں۔ایسے تمام لوگ اس بات پر مصر رہے ہیں کہ ہندوستان کو پسند دیدہ ترین ملک کا درجہ دے کربہت بڑا کارنامہ انجام دیا جارہا ہے اور وہ لوگ اپنے اس اصرار میں کامیاب بھی ہو چکے ہیں۔ان لوگوں کو ہندوستا ن کی خطرناک مخاصمت بھی اپنے مفادات کے سامنے بہت ہی چھوٹی لگ رہی ہے۔یہ اُن کا اثر ورسوخ ہی تھا جو سر چڑھ کے بولااورانہوں نے اپنے ابدی حریف کو اپنا پسند دیدہ تر ین ملک بنا لینے میں ذرا برابرتامل نہیں کیا۔ کوئی بھی محب وطن ہندوستان کے ماضی میںہمیں پے در پے نقصانات پہنچانے کے رویئے کو فراموش نہیں کر سکتا ہے۔ آج بھی ہندوستا ن کی تمام پا لیسیاں ہمارے مفادات سے متصادم دکھائی دیتی ہیں۔ جو ان کو کھلی آنکھو سے بھی دکھائی نہیں دے رہی ہیں۔پی پی کی کابینہ نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کریہ مارکہ سر کر لینے کے بعد اپنے تجارتی مفادات کو محفوظ کر لیاہے۔مگر پاکستان کو خطر ناک حد تک نقصان پہنچانے کی بھر پور کوشش کی ہے ایک جانب ہندستا ن نے بنگلہ دیش کو اپنی مٹھی میں لے کر پاکستان کے مفادات کے خلاف کام پہلے ہی شروع کیا ہوا ہے تو دوسرری جانب اپنے حمائتیوں کے ذریعے یہ پاکستان کو ہر میدان میں نیچا دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ہم نے ہندوستان جیسے خطر ناک ملک کواپنے گھر آنگن میں کھلُ کھیلنے کی مکمل چھوٹ دینا شروع کی ہوئی ہے جو کسی طرح بھی ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہے۔اس حکومت نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے کہ ہندواستان سے در آمد کی جانے والی اشیاء پر ڈیوٹی صفر کردی ہے اور بعض اشیاء پر ڈیو ٹی کی مد میں صرف 5فیصد وصول کیا جائے گا ۔ دوسری جانب ہندوستان اپنے ملک میں ہمیںکسی قسم کی تجارتی مراعات دینے کو بالکل تیادکھائی ر نہیں دیتا ہے۔جو ہم سمجھتے ہیں کہ ملکی تجارت اورپید کے لئے انتہائی خطرناک کھیل ہوگا ۔ جس سے ملک میں پیدا ہو نیوالی اشیاء کی کھپت کم ہونے کی وجہ سے ان اشیاء کے کارخانے لوگوں کو بند کرنے پڑ جائیں گے۔ہاںیہ ضرور ہوا ہے کہ یہ کھیل تجاترتی کھلاڑیوں کے لئے نہایت منافع بخش ثابت ہوگا اور جو منافع خوروں کے لئے بھی انکم کے دروازے کھول کر وسیع کردے گا۔یہ عمل ملک میں چلنے والی خاص طورپر چھوٹی صنعتوں کے ساتھ کھلا مذا ق کے متراد ف ہوگا۔جو ملک میںان کی اشیاء کی کھپت نہ ہونے کی وجہ سے اور ہندوستانی اشیاء کے مقابلے مہنگی ہونے کی وجہ سے اپنی موت آپ مر جائیں گی۔کیونکہ ہماری پیداوار کے مقابلے میں ہندوستانی اشیاء سستی ہونے کی وجہ سے ان صنعتوں کاپیداواری عمل سست پڑ جائے گا اور اس طرح ہندوستان ہمیں معاشی اور صنعتی خودکشی پر آمادہ کرنے کے بعد ہمیں معا شی موت مار دینے میں ذرا بھی دیر نہیں ہونے دے گا۔ہمارے حکمران ہندوستان کے عشق میں اندھے ہوے جا رہے ہیں جبکہ ہندوستان جاگتی آنکھوں ہمیں معاشی موت کی طرف بڑ ھنے پر مجبور کئے جارہا ہے۔
ایک اہم باتیہ ہے کہ ہندوستان ہم پر دہشت گردی کے الزامات لگانے میں آج بھی کسی طرح سے پیچھے نہیںہے۔اس وقت بھی جب ہندوستان کوپسندیدہ ترین ملک ماننے کی ہمارے حکمرانونے رٹ لگائی ہوئی ہے ہندوستان کے سیکر یٹری داخلہ آر کے سنگھ نے الزام لگانے میں ذ رابھی دیر نہیں کی ہے۔ آر کے سنگھ کا کہنا ہے کہ ”پاکستان اپنی سر زمین پر دہشت گردوں کو مسلسل پناہ دے رہا ہے اور ہماری در خواستوں کے باوجود دہشت گردوں کا انفرا اسٹرکچر ختم نہیں کیا گیا ہے” دوسری جانب پاکستان اس بات کی مسلسل تردید کرتا رہاہے۔یہ بھی حقیقت کسی سے چھپی نہیں ہے کہ ایک جانب لوگوں کے تجارتی اور معاشی مفادات ہیں تو دوسری جانب امریکہ بہادر جس کی ہر آن ہماری موجودہ حکومت مرہونِ منت ہے اس کی ڈکٹیشن بھی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔کیونکہ چین کو بھی اس خطے میں قدم جمانے کی امریک اجازت نہیں دے گا یہی وجہ ہے کہ اپنے پٹھو ہندوستا کی معیشت کو مضبوط وہ مضبوط کرانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔
پاکستان کی سول سوسائٹی نے ہندوستان کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے پر اپنے تحفظات کا بر ملا اظہار کیا ہے۔پاکستان کی کابینہ کے اکثر ارکان نے ہندوستان کو پسنددیدہ ملک قرار دینے کے کابینہ کے فیصلے پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے بلکہ بعض پیپلز پارٹی کے ارکان بھی اس فیصلے پر برہمی کا اظہارکر چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو پسند دیدہ ترین ملک قرا ر دینے کی حکومت کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اپوز یشن اس فیصلے کو حکومت کے خلاف موثر کارڈ کے طور پر بھی استعمال کر سکتی ہے۔منظور وٹو جو موجودہ حکومت کے وزیر مملکت امور کشمیر ہیں کہتے ہیں کہ اس فیصلے سے عسکری قیادت ناراض ہوسکتی ہے اور کشمیر کاذ کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ موجود ہے….خود بعض حکومتی ارکان بھی یہ نہیں چاہتے ہیں کہ ہندوستان کو اس قد ر سر پر بیٹھا لیاجائے کہ ہمارے مفادات مجروح ہو کر رہ جائیں۔
کشمیری قیادت بھی کابینہ کے اس فیصلے سے ناراض دکھائی دے رہی ہے۔اس ضمن میں مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما سید علی گیلانی نے بھی ہنوستان کو پسند دیدہ ترین ملک قرار دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مخالفت کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں نے امریکہ کی ڈکٹیشن پر ہندوستان کو پسند دیدہ ملک قرار دیا ہے۔ امریکہ آج کل ہندوستان کو اس علاقے کا مکھیا بنا کر شائد پاکستان اور چین کو نیچا دکھانے کوششوں میں لگا ہوا ہے۔جس کی بناء پر دوسری جانب حکومتی ذرائع اس بات کا اعترا ف کر رہے ہیں کہ ہندوستان کو پسند دیاہ ترین ملک قرار دلوانے میں امریکی قیادت بھی کلیدی کر دار ہے۔ اس وقت ہماری وزارت خارجہ اور وزارت تجارت دھول میں لٹھ چلانے میں مصروف ہیں ۔جس کے مابعد اثرات نہایت ہی مہلک ثابت ہوں گے۔لہٰذا ہندوستان سے معاملات کرتے وقت ہمیں جوش سے زیادہ ہوش کی ضرورت ہے۔پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خور شیدshabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
India kashmir manmohan singh pakistan پاکستان دہشت گرد ہندوستان
Marvi Memon
Previous Post تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ ماوری میمن
Next Post کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب
manzoor wasan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close