Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہیلری کلنٹن عید کی مبارکباد واپس لے لیں؟

August 19, 2012August 19, 2012 0 1 min read
Eid Celebration
Eid Celebration
Eid Celebration

تحریر۔ ایاز محمود ، نئی دہلی۔

امریکی وزیر خارجہ ہیلری رودھم کلنٹن کی جانب سے دنیا کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دینے کا عمل تکلیف دہ ہے۔ مسلم ملکوں میں کرایہ کے پُر تشدد احتجاج کی حمایت اور امریکہ میں مسجد میں جلائے جانے کے بعد اب دنیا کا مسلمان ہیلری کلنٹن، بارک اوبامہ اور ان کی ڈیموکریٹک پارٹی کو پسندیدہ نگاہوں سے نہیں دیکھتا ہے۔ کیونکہ جو سنگین زخم ان کی جماعت کے دور اقتدار میں ملے ہیں۔وہ بہت سنگین ہیں۔ مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کیلئے جگہ جگہ جہادیاں فیکٹریا ں قائم کی جاچکی ہیں؟۔ان کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے مسلمانوں پر ڈرون حملوں کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری ہے۔اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے ان جہادی فیکٹریوں میں اسلامی حلیہ لباس میں لوگوں کو ٹرینگ دی جاتی ہے۔جس کو ویڈیو کے ذریعہ عام کیا جاتا ہے۔مگر جب سچّا مسلمان ان تک رسائی کی کوشیش کرتا ہے۔تو ان پر ڈرون حملے کرکے ان کو ہلاک کردیا جاتا ہے۔

پاکستان کے 24 فوجی صرف اسی وجہ سے ہلاک ہوئے کہ وہ جہادی فیکٹریوں کی سچائی کا پتہ لگا چکے تھے اور ان کی تحقیق مکمل کرچکے تھے ۔وہ اس راز کو عام کرتے کہ اس قبل سے ہی ان کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کرخاموش کردیا گیا۔آج افغانستان و عراق میں اسلام کو مٹانے والی جہادی فیکٹریاں موجود ہیں۔ جہاں سے تیار لوگ اسلامی حلیہ لباس میں بم دھماکے کرکے اسلام و مسلمانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

اب مصر ، لیبیا اور شام ان کے نشانہ پر ہے جہاں کرایہ کے پُرتشدد احتجاج سے اسلام و مسلمانوں کو کچلا جارہا ہے۔ جس کا مقصد نا صرف مسلم حکمرانوں بلکہ مسلم عوام کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا ہے۔اس پُرتشدد کرائے کے احتجاج کی سرپرستی ہیلری کلنٹن اور ان کی حکومت کر رہی ہے۔مگر تکلیف دہ بات یہ ہے۔ کہ جس پُرتشدد کرایہ کے احتجاج کی مدد و اعانت امریکی انتظامیہ کرر ہی ہے۔ اس پر تنظیم اسلامی کانفرنس یکسر خاموش ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ تنظیم ایک دبائو میں ہے۔ جس کی وجہ سے وہ تنظیم ایک بے بس ادارہ بن کر رہ گئی ہے؟ اب اس مکارانہ احتجاج کی مخالفت عالم اسلام کے مسلمان کررہے ۔کیونکہ یہ دنیا کے مسلمانوں کو کچلنے کی ایک منظم تحریک ہے۔ اس خونی تحریک سے عام مسلماں اور ملکی حکمران اور مسلم دنیا کی ترقی و خوشحالی ان کے نشانہ پرہے۔

Hillary Rodham Clinton
Hillary Rodham Clinton

مسلم ملکوں میں پُرتشدد احتجاج سے مسلمانوں کا سلسلہ وار قتل پر ہیلری کی طرف مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دینا گویا ان پر ضرب کاری کرنا ہے جو کہ وہ کررہی ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کا ایک افسوس ناک عمل یہ بھی ہے۔ کہ وہ مسلم حکمرانوں سے دوستی کا مکارانہ اظہار کرتے ہیں۔اور موقعہ ملتے ہی وہ ان کے سینہ میں خنجر گھونپ دیتے ہیں۔ حسنی مبارک، معمر قذافی و دیگر حکمرانوں کو اقتدارسے بے دخل کرنے کے عمل سے سب کچھ واضع ہوگیا۔عراق و افغانستان کی طرح لیبیا ، مصر و شام میں بھی مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کیلئے جہادی فیکٹریا ں قائم کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ جگہ جگہ بم دھماکے اس بات کا ثبوت ہے۔ کہ کرایہ کے اسلامی حلیہ لباس لوگوں سے دھشت گرد حملے کروائے جارہے ہیں۔ ان حالات میں مسلمانوں کو ہیلری کلنٹن کی طرف سے عید کی مبارکباد دینا یہ عام مسلمانوںکیلئے ایک خطرہ کی گھنٹی ہے۔ ابھی حالیہ دنوں امریکہ میں ایک مسجد کو نذر آتش کیا گیا۔جوکہ ایک سیاست پر مبنی عمل ہے۔ ایسا لگتا ہے۔ کہ ڈیموکریٹ پارٹی سے وابستہ نا اہل مسلمانوںمسجد جلانے کا ٹھیکہ دیا گیا؟ اس کام کی انجام دہی کے بعد ان نام نہاد مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر نو کیلئے بہت بڑی رقم بطور معاوضہ ان کو دی گئی ؟ جس کے ذریعہ پارٹی کو سیاسی فائدہ پہنچانے کی کوشیش کی گئی۔سیاسی فائدے کے تحت ہی مسجد کی بے حرمتی اور پھر اس کی تعمیر نو کا ڈرامہ ترتیب دیا گیا؟ایک مسجد کو امریکہ میں خاکستر کرکے دنیا کے مسلمانوں کو زبردست چوٹ پہنچائی گئی۔جس کا زخم ابھی مسلمانوں کے دلوں میں تروتازہ ہے۔ کہ مسجد کو نذر آتش کرنا ایک سیاسی حکمت عملی تھی؟ ڈیموکریٹ کو یہ اچھی طرح معلوم ہے کہ مسجد کو جلانے کے عمل پر دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف مسلمانوں کا ردّ عمل ہوگا۔اور پورے عالم میں مسلماں امریکہ و اوبامہ انتظامہ کے خلاف احتجاجی طور پر صف آراء ہوں گے۔ان کے خلاف مسلمانوں کو ایک دھمکی بھرا دور شروع ہوگا۔جو امریکہ کے صدارتی انتخاب تک چلے گا۔ جس سے ڈیموکریٹک پارٹی کو اس سے زیادہ سے زیادہ سیاسی فائدہ ہوگا۔

یہ بات اب سب ہی جانتے ہیں۔ کہ امریکہ کی سیاسی جماعتیں اس فراق میںسرگرداں رہتی ہیں۔ کہ انہیں عالمی سطح پر مسلمانوں کی زیادہ سے زیادہ سے دھمکیاں ملیں۔کیونکہ مسلمانوںکی دھمکیاں پانے والی وہ مخصوص جماعت امریکی عوام کے ووٹ بٹور تی ہے۔ جس جماعت کو مسلمانو کی زیادہ دھمکی ملتی ہے اُسی جماعت کو ہی امریکہ میں کامیابی ملتی ہے۔اس لئے مسجد کو نذر آتش کرنے کا عمل ایک سیاسی مفاد پرستی کا ایک حصہ ہے۔ یہ کوئی دھشت گرد شرارت نہیں ہے بلکہ سیاسی شرارت ہے۔؟چونکہ مسجد کو جلانے کی بے ہودگی ۔موجودہ دور اقتدار میں انجام پائی ہے۔ لیکن دنیا کے بھر کے مسلمان اس پر اپنی شدید ناراضگی و شدید احتجاج کرنے کے بجائے صبر و تحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ لیکن اس پر امریکی مسلمانوں میں اوبامہ و ہیلری کلنٹن کے تئیں شدید ناراضگی ہے ۔جو اب نفرت میں تبدیل ہوتی جارہی ہے۔

USA Map
USA Map

حالانکہ امریکہ میں سب ہی مذاہب کی عبادت گاہوں کا احترام کیا جاتا ہے۔ اس واقعہ کے بعد امریکی عوام ۔اوبامہ و ہیلری کو امریکہ کیلئے زبردست خطرہ سمجھتے ہیں۔ جو سیاسی جماعت اپنے سیاسی فائدے کیلئے اپنے ملک پر خنجر چلاتی ہے ایسی جماعت کو امریکی عوام مستر د کرتے ہیں۔ وہاں کے عوام نے ورلڈ ٹرید ٹاور پر حملہ ہونے کی وجہ سے ری پبلیکن پارٹی کو مستر د کیا۔اب ایک عبادت گاہ پر حملے کیلئے اوبامہ و کلنٹن کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ یہ حملہ امریکی عوام کی یکجہتی پر حملہ ہے۔جوکہ امریکی عوام کیلئے نا قابل قبول ہے۔اور اس کا خمیازہ ڈیموکریٹک پارٹی کو صدارتی انتخاب میں بھگتنا پڑے گا۔

بہرحال ہیلری کلنٹن کی طرف سے مسلمانوں کو چوٹ پہنچا کر مبارکبا د دینا۔یہ امریکہ کے مجموعی عوام کو چوٹ پہنچانا ہے۔ اس لئے ہیلری کلنٹن کو امریکی عوام سے ہمدری رکھتے ہوئے عید الفطر کی مسلمانوں کو دی گئی مبارکباد واپس لے لیں۔ تو یہ امریکی عوام اور دنیا کے مسلم عوام کیلئے بہت بہتر ہوگا۔

ایک طرف مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کی تحریک، مذہب اسلام کو مٹانے کیلئے جہادی فیکٹریوں کا قیام،ان میں اسلامی حلیہ لباس لوگوں کو ٹرینگ،اس ٹرینگ کا ویڈیو سے عام کرنا،مسلم ملکوں میں اسلام و مسلمانوں پرخون ریز حملوں کیلئے پُرتشدد کرایہ کے احتجاج کی بھرمار، امریکہ میں سیاسی مقصد کیلئے حصول کیلئے ایک مسجد کو نذر آتش کرنا ۔ جیسے کارناموں کی انجام دہی تو دوسری طرف ان حالات میں ہیلری کا مسلمانوں کو مبارکبا د دینا مناسب نہیں۔ فی الوقت ان کا عید کی مبارکبا د کو واپس لینا ۔دنیا پر ایک احسان ِعظیم ہوگا۔

امید ہے کہ وہ یہ مبارکبا د یقینا ایک ماہ کے اندر واپس لے لیں گی؟؟؟ مسلمانوں کوتو اب یہ انتظار رہے گا۔ کہ وہ کب اس مبارکباد واپس لیتی ہیں۔ ؟

تحریر۔ ایاز محمود ، نئی دہلی۔

Share this:
Tags:
clinton hillary New Delhi عید ہیلری کلنٹن
Pakistan Telecommunication Authority
Previous Post عید پر دہشتگردی کا خطرہ، موبائل سروس کل دن 11 بجے تک بند
Next Post راشد منہاس شہید
Rashid Minhas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close