امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دہشت گردوں کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کی۔ ہیلری کا کہنا تھا کہ ملالہ پر حملہ دہشت گردی کے خلاف ان کی آواز کو دبانے کے لیے تھا۔

Start typing to search...