Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یار پہلے خود تو سدھر جاؤ

March 29, 2012 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ہمارے ملک پاکستان میں بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی صورت میں آنے والا توانائی کا بحران ہو یا آٹے، چینی، دال ، چاول اور گھی کی شکل میں ہونے والی اجناس کی قلت اِن تمام معاملات میں سب سے بڑی وجہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ سامنے آئی ہے کہ 1998سے2011تک کے تیرہ برسوں کے دوران پاکستان کی آبادی 46.9فیصداضافے کے ساتھ13کروڑ 8لاکھ 57ہزار 717سے بڑھ کر19کروڑ22لاکھ 88ہزار 944ہوگئی ہے جبکہ خانہ شماری فہرست 2011کے مطابق اِس مد میں اضافہ 50.4فیصدرہاہے اور اِسی کے ساتھ ہی اطلاع یہ بھی ہے کہ اِس دوران ایک طرف بلوچستان کی آبادی میں تیزترین اور دوسری جانب پنجاب میں سست ترین اضافہ ہواہے آج یوں پاکستان کی کل آبادی 19کروڑ22لاکھ 88ہزار 944ہو گئی ہے۔

جبکہ آج ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ہمارے یہاں جتنے بھی بحران کسی بھی صورت میں پیداہورہے ہیں اِس میں ہمارے حکمرانوں کی فرسودہ منصوبہ بندیوں اور ناقص حکمتِ عملی کا بھی بڑاعمل دخل ہے جن سے نبردآزماہونے کے لئے اِنہوں نے ایسی کوئی بھی پائیدار حکمتِ عملی اور پالیسی مرتب نہیںکی ہے کہ جو ملک میں آنے والے کسی بھی بحران کو ختم نہیں تو کم ازکم کچھ عرصے کے لئے روک ہی سکے اور اوپر سے جب ہمارے ملک کے کچھ ذمہ دار افراد دیدہ و دانستہ طور پر ایسے کام کرنے لگیں جس سے ایک طرف اِن کی ملک اور قوم سے ہمدردی کا چہرہ سامنے ہو تو دوسری جانب اِن کے کچھ ایسے فعل شنیع بھی ہوں جس کے لئے دنیا کا کوئی بھی مہذب معاشرہ اجازت نہیں دیتاہے تو پھر ایساتو ہوتاہی ہے جیسا ہو رہا ہے یعنی بحران سراٹھارہے ہیں اور مسائل بڑھتے ہی جارہے ہیںاور حکمران اپنی مصالحت پسندی اور کچھ نادیدہ قوتوں کے ہاتھ مجبور ہیں کہ یہ عوام کے لئے سوائے خالی وعدوں اور دعووں کے کچھ نہیں کرپارہے ہیں اپنے اِن ہی وعدوں اور دعووں کی بنیاد پر ہمارے موجودہ حکمران تو چار سال گزار چکے ہیں اور باقی کے ایک سال کے لئے بھی اپنے وعدوں اور دعووں کا ہی سہارالئے ہوئے دکھائی دیتے ہیںاورایسے میں ہمارے ملک کے وہ افراد اور پارٹیاںجنہیں کچھ کرناچاہئے تھاوہ بھی اپنی سیاسی مصالحت پسندی اور اپنے کچھ ایسے فعلِ شنیع کے باعث کچھ نہیں کرپارہے ہیں جن میں سر فہرست نواز شریف اور اِن کی پارٹی شامل ہے۔

ہم اِس سے زیادہ نواز شریف اور اِن کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی بالخصوص پنجاب اور بالعموم سارے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت کرپشن ، چوری ولوٹ مار اور اقرباپروی کے خاتمے کے خلاف چلائی جانے والی تحریک سے متعلق سوائے اِ س کے اورکچھ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ یار موجودہ حکومت کے چار سالہ دورِاقتدار سے متعلق تمہارے جتنے بھی منفی انکشافات ، تجزیئے اور تبصرے اور تمہاری اور دوسری باقی باتیں اپنی جگہہ کسی حد تک ضرور ٹھیک ہوسکتیں ہیں مگر تم پہلے تو اِس کی وضاحت کردو کہ تم نے لیاقت جتوئی کے گاوں میں اپنے جلسے میں کنڈالگاکر چوری کی جو بجلی استعمال کی ہے اِس میں کتنی سچائی ہے تو پھر پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے خلاف اپنا کوئی کردار اداکرنا غالباً ایسے ہی لوگوں سے متعلق کہا جاتا ہے کہ ہر روز اپنا چہرہ آئینے میں دیکھا کرو اگر بری صورت ہے تو براکام نہ کروتاکہ برائیاں جمع نہ ہوں اگر اچھی صورت ہے تو اِسے براکام کرکے خراب نہ کرو کیوں کہ برائی ، برائی ہوتی ہے چاہئے جتنی بڑ ی یا جتنی چھوٹی ہی کیوں نہ ہویہ بات ہے سمجھنے والوں اور اللہ سے ڈرتے رہنے والوں کے لئے جو یہ سمجھتے ہیں کہ اِنہیں ایک نہ ایک روز اپنے اعمالوں کے ساتھ اپنے خالق و مالک اللہ رب العزت کے سامنے حاضر ہونا ہے جہاں اِن کے اچھے اعمال ہی اِ ن کا ساتھ دیں گے اور وہی اِنہیں اپنے رب کے کرم ِ خاص سے اس مقام کا حقدار ٹھیرادیں گے جسے دینے کا اللہ نے اپنے بندوں سے کھلاوعدہ کررکھاہے بیشک میرا رب خالق مطلق ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے و ہ نقطہ نواز ہی تو ہے تبھی تو غفورالرحیم بھی ہے تووہیں قہار وجبار بھی ہے جب پکڑتا ہے تو کوئی اِس کی پکڑسے چھوٹ نہیں سکتا۔

یہ بات بھی ہمیں اپنی زندگیوں میں اپنے ذہنوں میں اچھی طرح سے رکھنی چاہئے کہ ہم اپنی آخروی زندگی کو سنوارنے کے لئے برے کاموں سے کس طرح سے بچیں ۔اور ہمشیہ نیک اعمال کرنے کی سعی میں متحرک رہیں اور گناہ اِس امید پر نہ کریں کہ وہ غفورالرحیم ہے بلکہ یہ بھی یادرکھیں کہ وہ قہاروجبار بھی ہے جیساکہ ایک نجی ٹی وی کے مطابق خبریہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور ملک کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے لیاقت جتوئی کے گاوں میں ہونے والے جلسے کے دوران چوری کی بجلی استعمال کی گئی اور اِس کے ساتھ ہی ٹی وی نے یہ دعوی بھی کیاہے کہ جلسے کے لئے بجلی کی مین لائن سے کنڈا لگایا گیا اور جلسے کے بعد کنڈا نکال لیاگیا اِس پر کنڈا نکالنے والے افراد کا کہا ہے کہ بجلی چوری نہیں کی بلکہ میڑ لگاکرحاصل کی گئی تھی۔

اگرچہ اِس خبر کی وضاحت اب تک نہ تو میاں نواز شریف کی جانب سے آسکی ہے اور نہ ہی اِن کی پارٹی کے کسی ذمہ دار نے اِس سے متعلق اپنی کسی قسم کی صفائی پیش کی ہے اب اِس پر کیا یہ سمجھاجائے کہ یہ وہی نوازشریف اور اِن کی جماعت ہے جو صوبہ پنجاب میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف تو اپنی بھر پور احتجاجی تحریک چلانے میں پیش پیش ہیں اور یہ اِس بات کا تہہ بھی کرچکے ہیں کہ یہ پنجاب سے بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کراکے ہی دم لیں گیں چاہئے اِس کے لئے کچھ بھی کرناپڑے تو یہ متاثرین لوڈ شیڈنگ کے لئے کریں گے۔ اِن کے اِس عزم کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب کے کئی شہروں میں ہڑتالوں،پرتشدد مظاہروں توڑ پھوڑ اور بجلی کے دفاتر پر حملوں کا سلسلہ جاری ہوگیاہے جو اِن سطور کے رقم کرنے تک جاری ہیں۔

اِس ساری صورت حال میں اب یہاں سوا ل یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف اور اِن کی جماعت نے پنجاب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا جو بیڑا اپنے کاندھوں پر اٹھا لیا ہے کیا یہ لوگ جو خود اپنے جلسوں اور دوسری تقریبات میں کنڈا لگا کر چوری کی بجلی استعمال کرتے ہیں یا کرتے ہوں گے کیا یہ بجلی چور بالخصوص پنجاب اور بالعموم سارے ملک سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے اپنا کردار کیا پیش کرسکتے ہیں جو ایک طرف تو خود کنڈ الگا کر چوری کی بجلی استعمال کرتے ہیں تو دوسری جانب عوام کے سامنے اپنا یہ فعل شنیع کرکے اپنی ایسی مثال پیش کرتے ہیں اور اِنہیں یہ بھی ترغیب دے رہے ہیں کہ اگر بجلی یا کوئی اور چیزاس طرح حاصل نہ ہوسکے تو اِس طرح سے غیر قانونی طور پر بھی حاصل کرناہوتو کرلیں جو اِن کا حق ہے۔

دوسری جانب راقم الحرف میاں نواز شریف اور اِن کی پارٹی پی ایم ایل ن سے اِس بات کی بھی وضاحت چاہتاہے جس کا اظہار جامعہ نعیمیہ میں مفتی محمد حسین نعیمی کی برسی کے موقع پر منعقدہ سیمنیار سے خطاب کرتے ہوئے آپ نے کچھ یوں کیا تھا کہ ہمیں ذاتی اقتدار سے کوئی غرض نہیں بلکہ ہم پاکستان کے ایجنڈے کو آگے بڑھاناچاہتے ہیں دوری والے تو ایک ٹیلیفون کال پر لیٹ جاتے ہیں لیکن ہم واسکٹ پہن کر کھڑے رہتے ہیں عوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں آصف زرداری، یوسف رضاگیلانی نے 4سال میں کیاکام کئے ہیں قوم کو اِس غفلت کا ضرور حساب لیناچاہئے جس ملک میں بجلی کی بنیادی سہولت میسر نہیں ہوگی جی ہاں نواز شریف صاحب جہاں جتنی بھی بجلی میسر ہواِس پر بھی جب آپ جیسے ملک اور قوم کے ہمدرد جب اپنے جلسوں میں خود ہی کنڈا لگا کر بجلی استعمال کررہے ہوں تو پھر یقینی طور پر اِس ملک کی معیشت بھلاکیا ترقی کرے گی۔ اور آپ جناب نواز شریف صاحب ایک زرداری اور گیلانی کے چار سالہ لولے لنگڑے دورِ جمہوریت کی کیا بات کررہے ہیں آپ بتائیں آپ نے اپنے دورِ حکومت میں ملک کے مفلوک الحال عوام کے کتنے مسائل کا مداوا کر دیا تھا آپ تو اچھے تھے اور عوام نے آپ پراس اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنا بھر پور اعتماد کیا تھا۔

اس وقت تو آپ بھی عوام کو مطمئن نہ کرکسے تھے آج آپ زرداری اور گیلانی کی کیا بات کرتے ہیں یہ تو پہلے بھی ایسے ہی تھے اور آج بھی ویسے سے ہی ہیںاِن کی بات نہ کیاکریں خود کو ٹھیک کریں اور اپنی وہ ذمہ داری اداکریں جس کے لئے عوام نے بطور اپوزیشن آپ پر اپنا اعتماد کیا ہے اور کوئی ایسی چھوٹی موٹی بجلی کنڈے سے حاصل کرنے جیسی غلطی بھی بھولے سے نہ کریں جس کا بتنگڑ بن جائے اور آپ کی اپنی سیاسی اور سماجی خدمات پر کوئی آنچ آجائے اور آپ آئندہ انتخابات سے قبل تنقیدوں کی زد میں آکر اپنا اور اپنی پارٹی کا وقار مجروح کرادیں ۔ یا اِس پر قائم رہیں جیساچل رہاہے سب ٹھیک ہے اور اپنی واسکٹ کو سامنے رکھتے ہوئے اندر ہی اندر اپنی انتخابی حکمتِ عملی مرتب کرتے رہیں تاکہ عوام ایک آخری موقع آپ کو بھی دے کرآپ کے بھی اقتداری اور سیاسی تابوت میںآخری کیل ٹھونک دے۔

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

 

Share this:
Tags:
Electricity gas load shedding Nawaz Sharif pakistan بجلی پاکستان پیٹرولیم مصنوعات
General James Mattis
Previous Post امریکی فوجی کمانڈر جنرل جیمز میٹس کی پاکستان سے روانگی
Next Post گال ٹیسٹ:سری لنکا نیانگلینڈ کو 75رنز سے شکست دیدی
sri lanka won

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close